Zia ur Rehman 🇵🇰 (@_ziaae) 's Twitter Profile
Zia ur Rehman 🇵🇰

@_ziaae

قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ
القرآن

ID: 879996634733707264

calendar_today28-06-2017 09:35:22

115,115K Tweet

16,16K Followers

14,14K Following

Tehreek Tahafuz Ayin-e-Pakistan (@ttap_official) 's Twitter Profile Photo

" ایسے دستور ہو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا " 27 ترمیم کے خلاف یہ عوام کا فوری ردعمل ہوگا اور اسی کے ساتھ احتجاجی تحریک کا آغاز ہو جائے گا، کل کے اس ایونٹ میں بھر چڑھ کا حصہ لیں

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

مجھے تو ادارے کی پالیسی پر حیرت ہو رہی ہے۔ کوئی اصول نہیں، کوئی ضابطہ نہیں، کوئی قانون نہیں؟ اوپر بیٹھا فردِ واحد سیاہ کرے یا سفید، ادارے کو اس سے کوئی مسئلہ نہیں؟

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم نے تو استعثنی نہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا،بڑا سوال یہ ہے کہ کیاصدر زرداری بھی ایسا ہی جمہوری فیصلہ کرینگے اپنی جماعت سے صدر کے استعثنی والی ترمیم واپس لینے کو کہینگے؟PP کے دوست تو یہ کہتے نہیں تھکتے کہ زرداری صاحب نے بطور صدر 18ویں ترمیم میں اپنے اختیارات ختم کر دیے!!

وزیراعظم نے تو استعثنی نہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا،بڑا سوال یہ ہے کہ کیاصدر زرداری بھی ایسا ہی جمہوری فیصلہ کرینگے اپنی جماعت سے صدر کے استعثنی والی ترمیم واپس لینے کو کہینگے؟PP کے دوست تو یہ کہتے نہیں تھکتے کہ زرداری صاحب نے بطور صدر 18ویں ترمیم میں اپنے اختیارات ختم کر دیے!!
Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ سے جب فیلڈ مارشل کی تاحیات تعیناتی اور تاحیات آئینی استثنیٰ سے متعلق سوال ہوا تو انہوں نے کہا کہ انہوں نے ابھی متعلقہ شق کا مطالعہ نہیں کیا، جس پر میں نے پوچھا کہ کیا بلاول بھٹو نے بھی پریس کانفرنس سے پہلے متعلقہ شق کا مطالعہ کیا

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

کیا تمام افواج کی کمانڈ اسلئے بھی حاصل کی جارہی ہے کہ 2019 اور 2025 میں ایئر فورس نے بھارتی جہاز گرائے جس میں بری فوج کی مرضی شامل نہیں تھی اور وہ جواب نہیں دینا چاہتے تھے؟ اور اب ایئر فورس کمانڈ کے نیچے کی جارہی ہے؟؟؟

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

فرد واحد نہ صرف ادارے بلکہ ملک کے لیے بھی خطرناک ہو چکا ہے ، سارا پروفیشنلزم اڑا کر رکھ دیا ہے ، ہر ادارہ تباہ کر دیا ہے صرف اور صرف اپنا اقتدار اپنی کرسی بچانے کے لیے ❤️‍🩹 #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

مساجد میں کتے باندھنے کے بیان پر فوج نے اوور ری ایکٹ کیا ہے اور سہیل خان آفریدی کے خلاف مقدمہ بھی درج کروا دیا ہے۔ اب سہیل خان آفریدی کے پاس بہترین موقع ہے کہ وہ پشاور میں پریس کانفرنس کرے۔ سبھی نیوز چینلز کے دو دو بڑے اینکرز کے نام لیکر انہیں قبائلی علاقوں کے دورے کی دعوت دے

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

لیکن ان پر آرٹیکل 6 لگاۓ گا کون؟ جب آئین ہی معطل ہو گیا تو اس کے کسی بھی آرٹیکل پر کوئی کیسے عملدرآمد کرے گا؟

لیکن ان پر آرٹیکل 6 لگاۓ گا کون؟ جب آئین ہی معطل ہو گیا تو اس کے کسی بھی آرٹیکل پر کوئی کیسے عملدرآمد کرے گا؟
Ameer Abbas (@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

بہت زبردست کام کر رہے ہیں آپ، شاباش! وفاق نے ایک صوبے کے وزیراعلی سہیل آفریدی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ Sohail Afridi اپنے صوبے میں سیاسی انتقام کیلئے استعمال ہونیوالے تمام قوانین ایک ایک کر کے ختم کرنے کا حکم دے چکا ہے جب کہ وہ خود ایک سیاسی انتقام پر مبنی FIR کا شکار ہو

بہت زبردست کام کر رہے ہیں آپ، شاباش!
وفاق نے ایک صوبے کے وزیراعلی سہیل آفریدی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ <a href="/SohailAfridiISF/">Sohail Afridi</a> اپنے صوبے میں سیاسی انتقام کیلئے استعمال ہونیوالے تمام قوانین ایک ایک کر کے ختم کرنے کا حکم دے چکا ہے جب کہ وہ خود ایک سیاسی انتقام پر مبنی FIR کا شکار ہو
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کی ٹویٹ پر X نے کمیونٹی نوٹ لگا دیا۔ جو نہیں جانتے، انے کیلئے؛ کمیونٹی نوٹ کا مطلب یہ ہے کہ کسی نے کوئی غلط بیانی کی ہو، جسے ثبوت کے ساتھ غلط ثابت کر دیا جاۓ۔ 🤭🫡

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح ہر طرف ایک ہی نعرہ نظر آ رہا ہے کہ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے میں بھی منصور ہُوں کہہ دو اغیار سے #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا