Zeeshan Nasar - MehrType(@ZeeshanNasar) 's Twitter Profileg
Zeeshan Nasar - MehrType

@ZeeshanNasar

Arabic/Urdu Font Developer, Typographer, Graphic Designer, Calligraphy Resercher, Poet, Writer. خطاط ، مصمم شعار، مصمم حروف

[email protected]

ID:340705111

linkhttp://mehrtype.com calendar_today23-07-2011 03:54:50

153 Tweets

223 Followers

374 Following

Zeeshan Nasar - MehrType(@ZeeshanNasar) 's Twitter Profile Photo

Quran calligraphy and Layout Design by Mehr Type...
خطِ نسخ ہندی میں قرآن مجید کی ڈیجیٹل خطاطی اور ڈیزائن لے آؤٹ بذریعہ کمپیوٹر فونٹ۔۔۔مہر ٹائپ

Quran calligraphy and Layout Design by Mehr Type... خطِ نسخ ہندی میں قرآن مجید کی ڈیجیٹل خطاطی اور ڈیزائن لے آؤٹ بذریعہ کمپیوٹر فونٹ۔۔۔مہر ٹائپ #mehrtype #mehr_type
account_circle
Zeeshan Nasar - MehrType(@ZeeshanNasar) 's Twitter Profile Photo

It is great honor for me that the our struggle for digitizing Urdu by developing Urdu Nastaliq fonts is acknowledged and featured in 'Time' magazine.
time.com/6317817/urdu-n…

account_circle
Zeeshan Nasar - MehrType(@ZeeshanNasar) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ مہر ٹائپ کی طرف سے خطِ نسخ پاکستانی انداز کا خوبصورت اور جدید ترین فونٹ بہترین فیچرز کے ساتھ ان شاء اللہ اگلے ماہ میں ریلیز ہو رہا ہے۔۔۔ یہ نمونہ محض ایک ٹریلر ہے۔ ڈھیروں متبادل اشکال اسٹائلسٹک سیٹ ، جسٹیفیکیشن آلٹرنیٹوز اور جدید اوپن ٹائپ فیچرز کے ساتھ ان شاء اللہ

الحمد للہ مہر ٹائپ کی طرف سے خطِ نسخ پاکستانی انداز کا خوبصورت اور جدید ترین فونٹ بہترین فیچرز کے ساتھ ان شاء اللہ اگلے ماہ میں ریلیز ہو رہا ہے۔۔۔ یہ نمونہ محض ایک ٹریلر ہے۔ ڈھیروں متبادل اشکال اسٹائلسٹک سیٹ ، جسٹیفیکیشن آلٹرنیٹوز اور جدید اوپن ٹائپ فیچرز کے ساتھ ان شاء اللہ
account_circle
Zeeshan Nasar - MehrType(@ZeeshanNasar) 's Twitter Profile Photo

Quran calligraphy and Layout Design by Mehr Type...

خطِ نسخ ہندی میں قرآن مجید کی خطاطی اور ڈیزائن لے آؤٹ۔۔۔مہر ٹائپ

Quran calligraphy and Layout Design by Mehr Type... خطِ نسخ ہندی میں قرآن مجید کی خطاطی اور ڈیزائن لے آؤٹ۔۔۔مہر ٹائپ #mehrtype #mehr_type
account_circle
Zeeshan Nasar - MehrType(@ZeeshanNasar) 's Twitter Profile Photo

youtube.com/watch?v=3MWF2O…

الحمدللہ للہ مہر ٹائپ کی طرف سے اردو نستعلیق خطاطی کے خوبصورت فونٹ مہر نستعلیق ویب فونٹ کا ورژن 2 ریلیز کر دیا گیا ہے۔
اس فونٹ میں کیا کچھ شامل کیا گیا ہے اور آپ اسے کہاں سے مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں؟ جاننے کےلیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
شکریہ۔۔۔۔

youtube.com/watch?v=3MWF2O… الحمدللہ للہ مہر ٹائپ کی طرف سے اردو نستعلیق خطاطی کے خوبصورت فونٹ مہر نستعلیق ویب فونٹ کا ورژن 2 ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس فونٹ میں کیا کچھ شامل کیا گیا ہے اور آپ اسے کہاں سے مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں؟ جاننے کےلیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔
account_circle
Zeeshan Nasar - MehrType(@ZeeshanNasar) 's Twitter Profile Photo

مہر ٹائپ کے یو ٹیوب چینل پر کام کرنے کا ارادہ ہے ۔ان شاءاللہ خطاطی اور فونٹ سازی سے متعلق وقتا فوقتا ویڈیوز پوسٹ کرتا رہوں گا۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ میرے چینل کو اسبسکرائب کرلیں۔۔۔ اور اپنے جاننے والوں سے شئیر کریں
Like and Subscribe please
youtube.com/shorts/y9XqvcA…

account_circle
Khaled Hosny(@KhaledGhetas) 's Twitter Profile Photo

github.com/BlackFoundryCo… is really awesome. It can render COLR table (v0 and v1) and shapes with HarfBuzz (so full text shaping).

account_circle
منصة الحروف - TypePlatform(@typeplatformAR) 's Twitter Profile Photo

The recording of today’s discussion with Azza Alameddine will b available in the coming days
Thank you all for joining today and thank you so much Azza Alameddine for your time and generosity in sharing your methodology and knowledge with us

account_circle
Zeeshan Nasar - MehrType(@ZeeshanNasar) 's Twitter Profile Photo

Mehr Nastaliq Jali font is in action in InDesign software.
مہر نستعلیق جلی فونٹ انڈیزائن سوفٹ وئیر میں ڈائریکٹ ٹائپنگ مینول کرننگ و کشیدہ کے ساتھ

_font

_font
_nastaliq

Mehr Nastaliq Jali font is in action in InDesign software. مہر نستعلیق جلی فونٹ انڈیزائن سوفٹ وئیر میں ڈائریکٹ ٹائپنگ مینول کرننگ و کشیدہ کے ساتھ #calligraphy #calligraphy_font #nastaliq_font #lahori_nastaliq_font #urdu_font #jali_font #mehr #mehr_font #mehr_nastaliq
account_circle
Zeeshan Nasar - MehrType(@ZeeshanNasar) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ خط نستعلیق کی کمپیوٹرائزڈ خطاطی کا مکمل پیکج مہر نستعلیق جلی فونٹ (پریمیم ورژن) کلاسیکل اور ماڈرن نستعلیق کی رعنائیوں سے بھر پور ان شاءاللہ بہت جلد ریلیز ہو رہا ہے۔ جس کی مدد سے آپ تمام الفاظ کو درجنوں روایتی اور جدید اسٹائلز میں لکھ سکتے ہیں ۔