💞 Love n Peace 💞(@With_Love_1) 's Twitter Profileg
💞 Love n Peace 💞

@With_Love_1

💞No Religion Is Higher Than Humanity💞
💞Every religion teaches truth love Justice and humanity
irrespective of color caste or creed 💞
Libra

ID:234008105

calendar_today04-01-2011 16:52:47

127,9K Tweets

9,2K Followers

6,5K Following

💞 Love n Peace 💞(@With_Love_1) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیـکم ورحمۃ اللہ
صبح بخیر
جو لوگ کہتے ہیں اے ہمارے ربّ! یقیناً ہم ایمان لے آئے پس ہمارے گناہ بخش دے اور ہمیں آ گ کے عذاب سے بچا جو صبر کرنے والے ہیں اور سچ بولنے والے ہیں اور فرمانبرداری کرنے والے ہیں اور خرچ کرنے والے ہیں اور صبح کے وقت استغفار کرنے والے ہیں17-16_3

account_circle
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

مصیبت کے وقت ورد

لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، تو پاک ہے، یقینا میں ہی ظالموں میں سے ہوں

🇵🇰
オーロラ |
|
太陽フレアのせい

account_circle
Irma Khan(@Irum_khan35) 's Twitter Profile Photo

Missing someone is a part of loving them. If you’re never apart, you’ll never really know how strong your love is.' —

account_circle
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

اب ہمیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ ملک پارلیمنٹ چلائے گا یا دو جرنیل

آئین میں کیا لکھا ہے حلف کس چیز کا اٹھاتے ہیں اور راہ چلتے کسی سے بھی پوچھ لو کہ یہ حلف کی پاسداری کرتے ہیں
(محمود خان اچکزئی)



Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
Raبیa zahida qamar

account_circle
DUA(@Adnff1) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ نے اسکو صرف کاٹنے کے لئے رکھا ہوا ہے نہ اسکو عقل اور نہ ہی پاس آے گی کبھی ،اور بی بی کہہ رھی ھے وہ خود وین میں داخل ہو رھی ھے اپنے شوق سے. لیکن یہاں تو پولیس کی عورتیں اور مرد خود انکو خود بٹھا رھے ھیں وین میں کیوں نھیں روکا انکو

account_circle
💞 Love n Peace 💞(@With_Love_1) 's Twitter Profile Photo

Magical Tricks. 😋 feed ... youtu.be/QShSpS1G-TQ?si… via YouTube Watch enjoy like share and subscribe to my channel & oblige.❤️🇵🇰 ❤️

account_circle
💞 Love n Peace 💞(@With_Love_1) 's Twitter Profile Photo

Itchy Powder Prank.😍 feed ... youtu.be/wijtCv6HVe0?si… via YouTube Watch enjoy like share and subscribe to my channel & oblige.❤️📷 ❤️

account_circle
💞 Love n Peace 💞(@With_Love_1) 's Twitter Profile Photo

Electric shock Prank.😁 feed ... youtu.be/NvDZa6119Pg?si… via YouTube Watch enjoy like share and subscribe to my channel & oblige.❤️📷 ❤️

account_circle
Google(@Google) 's Twitter Profile Photo

It’s almost time 🎉 Tune in on May 14 at 10 am PT to be the first to learn about our latest launches, news and AI updates. ❤️ this post to set a reminder.

account_circle
🇵🇰🇨🇦🇺🇲 Farhat. No DM(@farhat121213) 's Twitter Profile Photo

AOA
The Messenger of Allah, (PBUH), said“whoever hears the call to Friday prayer and he does not come, and he hearts it again and does not come, and he hears it again and does not come, then Allah will put a seal over his heart and give him the heart of a hypocrite
Jumma Mubarak

AOA The Messenger of Allah, (PBUH), said“whoever hears the call to Friday prayer and he does not come, and he hearts it again and does not come, and he hears it again and does not come, then Allah will put a seal over his heart and give him the heart of a hypocrite Jumma Mubarak
account_circle
💞 Love n Peace 💞(@With_Love_1) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیـکم🌴
صبح بخیر 🌹
اے ہمارے ربّ!ہم پر ایسابوجھ نہ ڈال جیسا ہم سے پہلے لوگوں پر تُو نے ڈالا اور ہم پر کوئی ایسا بوجھ نہ ڈال جو ہماری طاقت سے بڑھ کر ہو۔ اور ہم سے درگزرکر اور ہمیں بخش دے۔ اور ہم پر رحم کر۔ تُو ہی ہمارا والی ہے۔ پس ہمیں کافر قوم کے مقابل پر نصرت عطا کر

account_circle
💞 Love n Peace 💞(@With_Love_1) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیـکم ورحمۃ اللہ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر زندگی
اچھی بات کہنا اور معاف کر دینا زیادہ بہتر ہے ایسے صدقہ سے کہ کوئی آزار اُس کے پیچھے آ رہا ہو۔ اور اللہ بے نیاز (اور) بُردبار ہے۔
263_2

السلام وعلیـکم ورحمۃ اللہ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی اچھی بات کہنا اور معاف کر دینا زیادہ بہتر ہے ایسے صدقہ سے کہ کوئی آزار اُس کے پیچھے آ رہا ہو۔ اور اللہ بے نیاز (اور) بُردبار ہے۔ 263_2
account_circle