علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا
@Ulama_E_Duband
#علماء_دیوبند_میڈیا
https://t.co/flwZ3ytpbf
ID:1568534713656295424
https://youtube.com/@SK_Media45?si=NdWpGt2Oyopw8dKY 10-09-2022 09:40:16
10,0K Tweets
6,8K Followers
1,9K Following
Follow People
سن 1971 میں 93000 فوجی ایک ہندو کے سامنے سرینڈر ہوے، آپ کے اس کردار سے ہمارے ناک کٹ گئے. مولانا
#عوامی_اسمبلی_پشاور
مفتی اسعد محمود نے وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کی حقیقت بیان کردی ،
#عوامی_اسمبلی_پشاور
.......
تازہ ترین
ان شاءاللہ مشکلات کے بعد آسانی ہوگی مولانا فضل الرحمٰن صاحب پر بھروسہ رکھیں قوم کےحقیقی روحانی باباجان قوم کو رسوا نہیں ہونے دینگے
#عوامی_اسمبلی_پشاور
میں مانتا ہو کہ آئین و قانون کیمطابق آپ کا سیاست میں کوئی رول نہیں ہے، پھر یہ سارا رولا تیرا ہے.. ممولانا
#عوامی_اسمبلی_پشاور
ھمیں ووٹ کے ذریعے اپنا حق دوگے یا تو پہر میرے قائد نے پہاڑوں کا اعلان کردیا ہے✊
ہم پہاڑ پر چڑھنے کے لیے تیار ہیں۔
علامہ راشد محمود سومرو کا پشاور جلسہ عام سے خطاب
#عوامی_اسمبلی_پشاور
جی تو ابابیلوں چاند طلوع ہو چکا ہے بس تھوڑی ہی دیر میں مخاطب ہونگے ان شاءاللہ
Maulana Fazl-ur-Rehman
Aslam Ghauri
#عوامی_اسمبلی_پشاور
عوامی اسمبلی پشاور : مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمعیت علمإ اسلام جناب مولانا امجد خان صاحب کا مکمل خطاب
Maulana Amjad Khan #عوامی_اسمبلی_پشاور
حضرت مولانا مفتی فضل الغفور صاحب کا #عوامی_اسمبلی_پشاور سے خطاب
Mufti Fazli Ghafoor عبدالسلام راکٹی
حضرت مولانا مفتی فضل الغفور صاحب کا #عوامی_اسمبلی_پشاور سے خطاب
Mufti Fazli Ghafoor عبدالسلام راکٹی
سیکرٹری جنرل پنجاب حافظ نصیر احمد احرار صاحب کا پشاور جلسہ میں خطاب
#عوامی_اسمبلی_پشاور
.......
ھمیں ووٹ سے اپنا حق دوگے یا تو پہر میرے قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمٰن نے پہاڑوں کا اعلان کردیا ہے ۔
حضرت علامہ راشد محمود سومرو۔
#عوامی_اسمبلی_پشاور