Snake Killer Team®
@team5g_markhor
We are the Team of @5G_Markhor
We'll Do any thing for the Sake of 🇵🇰
ID: 1522700269640994816
06-05-2022 22:10:27
6,6K Tweet
7,7K Followers
242 Following
ہاں بھئی چمن چپو Husain Haqqani تو سالے کل بھی جھوٹا تھا آج بھی جھوٹا ہے۔ امریکی دلال 2020 میں خان کی حکومت کے خلاف سرگرم رہا ملاقاتیں کرتا رہا اور اب پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ کیتھرین سے معافی مانگ لی کیونکہ اس نے کورٹ تک گھسیٹنا تھا یہاں پھٹ گئی تیری۔ Azeem Ansari Official 🇵🇰 اچھا جواب دیا
اسلام علیکم اچھا یہ بلال کے messages ہیں۔ قدیر کو ten doses soliris لگنی ہیں اور ابھی 2nd میں three lacs کم پڑ رہے ہیں۔ انہیں یہ لازمی لگوانی ہیں باقی آپکو معلوم ہے۔ اگر آپ اپنی خوشی سے انکو help کرنا چاہتے ہیں تو میں کمنٹس میں اکاؤنٹس mention کر رہی ہوں۔ Snake Killer Team® 1/n 👇
Snake Killer's update انہیں solris کی 1st dose لگ گئی ہے۔ جو کہ 5 ماہ لیٹ لگی ہے۔ اسکے لیئے ہر اس انسان کا شکریہ جس نے جتنی بھی مدد کی ہے سپیشلی ہماری ٹیم کے شہزادوں کا شکریہ۔ پہلے poison کا علاج فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے PNH ہوا۔ اب بھی فنڈز نہ ہونےکی وجہ سے یہ کافی لیٹ لگی ہے۔ 1/n
I am not sure but i guess soliris Pakistan main first time kisi PNH patient ko lagi hay. We did it together but plz plz its a request next doses b lagwa den. Its matter of only around 2 crores. Baqi exact figures n updates k lia contact Snake Killer Team®. Save my Qadeer its a req😔
قدیر Snake Killer کو جمعے کی دعا میں سپیشل یاد رکھیۓ۔❤
اسلام علیکم اہل ایمان۔ بہت سے انباکس میسیجز کا ایک ہی جواب ہے۔ جن چپوؤں کو تم آجکل استاد مانتے ہو وہ Snake Killer کے نالائق شاگرد ہیں۔
جاسم چٹھہ صاحب کے بھائی اور والد کے اغوا بارے خبر ملی افسوس ہوا۔ گھٹیا لوگوں سے ایسے کاموں کی ہی توقع کی جا سکتی ہے۔ جاسم صاحب سے گذارش ہے کہ آپ نے تو ہماری نہیں سنی مگر ہم آپ کا ہر مشکل وقت میں ساتھ دیں گے۔ حل نکل آئے گا انشاء اللہ۔ Jasim Chatha
جناب Jasim Chatha آپ کے صرف ٹیوٹر اکاؤنٹ پہ ہی بھائی پر اتنا تشدد ہوا تو سوچیں جس کے پاس ان حرام زادوں کی پوری فائلیں موجود ہیں اس پر کیا کیا ہوا ہو گا۔ علاج بھی نہیں کروانے دے رہے۔ اللہ پاک آپ کی مشکلات آسان فرمائے ہم آپ کی تکلیف سمجھ سکتے ہیں۔