Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profileg
Siraj ul Haq

@SirajOfficial

Ex Ameer Jamaat e Islami Pakistan

ID:549630210

linkhttps://jamaat.org/ calendar_today09-04-2012 21:05:43

7,8K Tweets

1,3M Followers

303 Following

Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ مسائل حل کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔37ہزار فلسطینیوں کی قربانیوں کے باوجود امت مسلمہ کے حکمران خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ حکومت پاکستان قائداعظمؒ کی فلسطین پالیسی کے مطابق اقدامات کرے

account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

سبب کچھ اور ہے جس کو تو خود سمجھتا ہے
زوال بندہ مؤمن کا بےزری سے نہیں
.
پاکستان کی معاشی بدحالی اور بڑھتی ہوئی غربت و مہنگائی وسائل کی کمی کی وجہ سے نہیں، مس مینجمنٹ، کرپشن اور قیادت کی نا اہلی کی وجہ سے ہے۔

account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

مانگتے پھرتے ہیں اغیار سے مٹی کے چراغ
اپنے خورشید پہ پھیلا دیے سایے ہم نے۔
اسلام کی نعمت اور قرآن بطور شاہ کلید ہمارے پاس موجود ہے، اسے چھوڑ کر استعماری نظام کے پیچھے چلنا، اور اسلامی معیشت کے بجائے سودی نظام اور آئی ایم ایف پر تکیہ کرنا ایک سراب اور ہلاکت کا باعث ہے

account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
امریکی غلامی اور آئی ایم ایف کی چوکھٹ پر سجدہ ریزی سے ملک آگے نہیں بڑھے گا۔ یہ ہمیشہ سے خسارے کا سودا ہے

account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

اہل وطن اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک
اللہ تعالی ہماری عبادات کو قبولیت بخشے اور اہل غزہ سمیت تمام مسلمانوں کی مشکلات دور فرمائے۔ آمین

اہل وطن اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک اللہ تعالی ہماری عبادات کو قبولیت بخشے اور اہل غزہ سمیت تمام مسلمانوں کی مشکلات دور فرمائے۔ آمین
account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

نو منتخب محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب کو اللہ تعالٰی استقامت عطا فرمائے اور اُن کے انتخاب کو پاکستان ، جماعت اسلامی پاکستان اور اُمتِ مسلمہ کے لئے خیروبرکت کا ذریعہ بنائے۔ثم آمین
(مسجد نبوی ، مدینۃ المنورہ)

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

وہاڑی - امیر جماعت اسلامی سراج الحق پی پی 232 کے سپورٹران و کارکنان کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر اور پی پی 232 سے جماعت اسلامی کے امیدوار علی وقاص ہنجرا اس موقع پر موجود ہیں

وہاڑی - امیر جماعت اسلامی سراج الحق پی پی 232 کے سپورٹران و کارکنان کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر اور پی پی 232 سے جماعت اسلامی کے امیدوار علی وقاص ہنجرا اس موقع پر موجود ہیں
account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

ہر حکومت کی طرح موجودہ حکومت بھی بدترین دھاندلی کے ذریعے مسلط کی گئی، ہائبرڈ پلس نظام آزادی کے بعد سے مسلط ہے، ہر دفعہ نیا لاڈلا لانے کے شوق نے پاکستان کے لیے سانس لینا دشوار کر دیا ہے۔ آزمائے ہوئے حکمرانوں کا ذاتی مفادات کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں ہوتا، نتیجتا ملک و قوم مزید…

account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

23 مارچ 1940ء کو مسلمانان برصغیر نے جو خواب دیکھا تھا، اس کی تعبیر آج بھی ادھوری ہے۔ مسلمانان برصغیر سے وعدہ کیا گیا تھا کہ پاکستان اسلام کی تجربہ گاہ اور دنیا کے لیے روشن مثال بنے گا، مگر پون صدی گزرنے کے باوجود حکمران اشرافیہ کی بداعمالیوں کی وجہ سے اسلامی جمہوری فلاحی مملک کی…

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات۔ پی ٹی آئی وفد میں سیکرٹری جنرل عمر ایوب، اسد قیصر، جنید اکبر اور ڈاکٹر امجد شریک تھے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو…

اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات۔ پی ٹی آئی وفد میں سیکرٹری جنرل عمر ایوب، اسد قیصر، جنید اکبر اور ڈاکٹر امجد شریک تھے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو…
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی سراج الحق جماعت اسلامی کے زیراہتمام سفرا کے اعزاز میں منعقدہ افطار ڈنر میں مختلف ممالک کے سفرا، سیاسی و سماجی شخصیات، پاکستان کے سابق سفرا اور صحافی حضرات کا استقبال کر رہے ہیں۔

جماعت اسلامی اقتدار میں آکر پاکستان کی تقدیر بدلنا چاہتی ہے۔ سراج الحق

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

ووٹ کی طاقت استعمال کرتے رہنا ہے، اور سیاست کو ووٹ چوری کرنے والوں سے آزاد کروانے کی جدوجہد کرنی ہے۔ سراج الحق

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

تعلیم یافتہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، علم کی طاقت سے ملک کو ترقی دیں گے۔ سراج الحق

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

حکومت غزہ کے لوگوں کو بچانے کےلیے عملی اقدامات کرے
جماعت اسلامی اہل غزہ کی خدمت میں پیش پیش ہے

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو قرضوں کی نہیں، کرپشن کے خاتمے کی ضرورت ہے، نوجوانوں کو آگے بڑھ کر کردار ادا کرنا ہوگا
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ خطاب

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

لاہور - امیر جماعت اسلامی سراج الحق اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی میں گرینڈ افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری، ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہراقبال حسن و دیگر اس موقع پر موجود تھے

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سپیرئر یونی ورسٹی لاہور میں 'پاکستان کی موجودہ مشکلات اور یونی ورسٹی طلباء کی ذمہ داریاں' کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سپیرئر یونی ورسٹی لاہور میں 'پاکستان کی موجودہ مشکلات اور یونی ورسٹی طلباء کی ذمہ داریاں' کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں۔
account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں ڈاکوراج قائم،پورےملک میں بدامنی ہے۔اندرون سندھ پولیس غائب،معاشرہ ڈاکوؤں کےرحم وکرم پر چھوڑدیاگیا۔ لوگوں کواغوا کرکے کچےکےعلاقے میں لایاجاتاہے۔ ڈاکوراج کو جاگیرداروں، وڈیروں اور سیاسی قیادت کی پشت پناہی حاصل ہے۔ چند ڈاکوؤں سےنہیں نمٹ سکتے تو حکومتیں اورادارےکس کام کےہیں؟

account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

ملک کا کوئی والی وارث نہیں، خود کو بالادست سمجھنے والوں سے کہتا ہوں کہ اسلام آباد فتح کرنا کارنامہ نہیں۔ جس طرح الیکشن کروائے اور جتوائے گئے، ساری دنیا جانتی ہے۔ دھونس دھاندلی اور زبردستی حکومت مسلط کر دی گئی ہے تو اب اپنی ذمہ داری بھی پوری کریں، عوامی مسائل حل کریں

account_circle