Rana Ghazanfar(YMT)
@RanaGhazanfar65
Work it PMLn
سنیئروائس پریزیڈنٹ YMT ڈویژن فیصل آباد
پاکستان مسلم لیگ ن
ووٹ کو عزت دو
https://t.co/b3TeuOWlBi
ID:1449000044359729186
15-10-2021 13:12:16
24,3K Tweets
4,3K Followers
2,7K Following
مراد ھے آب جناب فواد چوھدری نئے حوصلوں کے ساتھ ھیں
بے شک پولیس بھیج کر دیکھیں آب دوڑ نہی لگائے گا۔
کاش رانثااللہ خان وزیر داخلہ ھوتے تو یہ ٹیسٹ آبھی ھو جاتا
Rana Mashhood Ahmad khan
آپ کوئی پولیس والے پکڑنے بھجوا کر نئے حوصلے چیک کردیں
وزیراعظم کا دورہء سعودی عرب
وزیراعظم محمد شہباز شریف Shehbaz Sharif سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
ریاض کے رائل ائیر پورٹ پر ریاض ریجن کے ڈپٹی گورنر عزت مآب شہزادہ محمد بن عبد الرحمن بن عبد العزیز، سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال
آئی ایم ایف کو خط
نو مئی واقعہ
ریاست مخالف بیانیہ
فوجی تنصیبات پہ حملہ
آئی ایم ایف کو پاکستان کی مدد سے روکنا عوام دشمنی
کیا یہ لوگ اس ملک پہ حکومت کے قابل تھے؟؟ #ریاست_دشمن_پی_ٹی_آئی پاکستان پہ حکومت بھی چاہتی اور ریاست کے خلاف مہم بھی۔ کیا
ایسا ہو سکتا ؟؟
میڈیم یوتھیوں کی ویسے وجی پئی اے انکا قصور نہیں ہے یہ باؤلے ہو چکے ہیں
Azma Zahid Bokhari
وزیراعلی پنجاب سے عوامی مطالبہ نگہبان پیکج کی تقسیم کے لئے لسٹیں نام اڈریس نا مکمل ہیں اس میں غریب حقدار لوگوں کی بجائے کھاتے پیتے گھرانوں کے نام ہیں یہ لسٹیں پرانی اور میرٹ پر نہیں اس لئے فوری میرٹ پر نئی لسٹیں بنا کر صرف غریب نادار لوگوں کو راشن دیں شکریہ
Maryam Nawaz Sharif
محترمہ مریم نوازاس شیر کی بیٹی ہے جس نے پاکستان کو سنوارا ہے اور اور اب مریم بی بی پنجاب کو سنوارے گی
Maryam Nawaz Sharif