S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profileg
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI

@LalBukhari

Journalist,Freelance Digital Social Media Activist,& Ex president of divisional union of journalists Rawalpindi division

ID:1456902151

linkhttps://www.youtube.com/channel/UC_AY9gK98xjOYih7yNBhbww calendar_today25-05-2013 12:52:01

135,7K Tweets

176,1K Followers

73,5K Following

Follow People
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف سمجھتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے،خرابی اس وقت تک تھی جب اسٹیبلش منٹ کسی اور کے حق میں تھی۔
نوازشریف کے پاس مزاحمت یامقبولیت کی سیاست کی space نہیں ہے،کیونکہ اسکابھائ وزیر اعظم اور بیٹی وزیر اعلی ہے،اسے زبردستی لاکے بٹھایا گیاہے تووہ نظام کیخلاف کیسے جاسکتا
کاشف عباسی

account_circle

ایسالگتاہے کہ نوازشریف نے گوالمنڈی سے نٹ بولٹ لا کر اپنے گیراج میں ایٹم بم بنالیا،
🤣
جسکاکریڈٹ صرف ان کو جاتا،
یوم تکبیرکے حوالے سے آج چلاۓ گئے اشتہارات میں بہترہوتاکہ اگر ان میں ڈاکٹر عبدالقدیر کی تصویرہوتی،
وہ ڈاکٹرقدیرجوکنٹینر میں سمگل ہوکے پاکستان ایٹم بنانےپہنچے۔

نائب قاصد اور خاکروب جیسی مہنگی آسامیاں ختم کر کے ڈپٹی پرائم منسٹر جیسے سستے عہدوں کو فروغ دینا،
کفایت شعاری کی جانب ایک خوش آئند قدم ہے
🤨

نائب قاصد اور خاکروب جیسی مہنگی آسامیاں ختم کر کے ڈپٹی پرائم منسٹر جیسے سستے عہدوں کو فروغ دینا، کفایت شعاری کی جانب ایک خوش آئند قدم ہے 🤨

نیا ہتک عزت کا قانون جو عمران خان کو ٹارگٹ کرنے کے لئے لایا گیا ہے،اگر اسکا اطلاق ماضی سے ہوناہے تو اس کے تحت نوازشریف پربھی مقدمہ قائم کریں،جس نے کہا کہ ہم نے ساری جنگیں ہاریں اور جس نے جنرل فیض حمید،آصف نواز جنجوعہ،باجوہ،راحیل شریف،جنرل کرامت سمیت کسی جنرل کو نہیں بخشا
حامد رضا

Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

کل بھی عمران خان کے اہم کیسز ہیں ،شہبازشریف صاحب کو چاہیے کہ چیک کر لیں ،اگر کسی بڑی شخصیت کے پوتے یا نواسے کے ختنے ہیں تو اس سلسلے میں ملک بھر میں چھٹی کی جا سکتی ہے۔

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

نائب قاصد اور خاکروب جیسی مہنگی آسامیاں ختم کر کے ڈپٹی پرائم منسٹر جیسے سستے عہدوں کو فروغ دینا،
کفایت شعاری کی جانب ایک خوش آئند قدم ہے
🤨

نائب قاصد اور خاکروب جیسی مہنگی آسامیاں ختم کر کے ڈپٹی پرائم منسٹر جیسے سستے عہدوں کو فروغ دینا، کفایت شعاری کی جانب ایک خوش آئند قدم ہے 🤨
account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

عطاتارڑ جس قسم کی باتیں کرتا،اسے تو سیریس لینا ہی نہیں چاہیے۔
جیسے ججز کہہ رہے ،ویسے ہی ملک ریاض بھی کہہ رہاہے۔پورے پاکستان میں بیداری پیدا ہورہی ہے۔لوگوں نے بہت برداشت کرلیا،
سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آۓ گا،جسکے لئے PTI کے ساتھ غیر آئینی ہتھکنڈے ختم کرنے ہونگے
ہمایوں مہمند

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ میں طوفان مچا ہوا ہے،ووٹ کو عزت دو والا بیانیہ یہ خود ہی دفن کر چکے ہیں۔مہنگائ رکنے کا نام نہیں لے رہی،لوگ بہت تنگ ہیں،تاجر برادری جو ن لیگ کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے،وہ آدھی سے زیادہ ن لیگ کو چھوڑ چکی ہے۔کسان ناراض ہے،
کسانوں کا پورا سکینڈل یہ پی گئے ہیں،
دانیال عزیز

SIFC کے حوالے سے بتایا جا رہاکہ بہت زیادہ سرمایہ آۓ گا،
مگر پچھلے ایک سال میں سرمایہ کاری میں 36% کمی ہوئ!
پچھلے 6 ماہ میں چین کی سرمایہ کاری 50%،دبئی کی 66%، جاپان کی 70% کم ہوئ ہے۔
جب تک ہمارے اندرونی اختلافات ختم نہیں ہونگے،کوئ یہاں آکے سرمایہ کاری نہیں کرے گا

وہ ُجھکا نہیں،سیدھا لیٹا ہے
کیونکہ بوٹ چاٹے بغیر فارم 47جیسی عنایات نہیں ملتیں

وہ ُجھکا نہیں،سیدھا لیٹا ہے کیونکہ بوٹ چاٹے بغیر فارم 47جیسی عنایات نہیں ملتیں
account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

سِنگل فیز کے بجاۓ تھری فیز میٹر لگوا کر بجلی کا بل کس طرح کم کیا جا سکتا ہے،؟
ملاحظہ فرمائیں اس معلوماتی وڈیو میں

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

الیکشن ٹریبیونلز کے حوالے سے نئے
آرڈیننس کےحوالے سے یہ ہے کہ ریٹائرڈ ججز تو کمپرومائزڈ ہوتے ہیں۔
ٹریبیونلز حاضر سروس ججز پر مشتمل ہونے چاہییں۔
اسی طرح 2002 کا واضح قانون ہونے کے باوجودہتک عزت کانیا ڈریکونین لایا گیا ہے
تاکہ صحافیوں اور سیاسی مخالفین کو کنٹرول کیا جاسکے
مظہر عباس

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

SIFC کے حوالے سے بتایا جا رہاکہ بہت زیادہ سرمایہ آۓ گا،
مگر پچھلے ایک سال میں سرمایہ کاری میں 36% کمی ہوئ!
پچھلے 6 ماہ میں چین کی سرمایہ کاری 50%،دبئی کی 66%، جاپان کی 70% کم ہوئ ہے۔
جب تک ہمارے اندرونی اختلافات ختم نہیں ہونگے،کوئ یہاں آکے سرمایہ کاری نہیں کرے گا
ہمایوں مہمند

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ میں طوفان مچا ہوا ہے،ووٹ کو عزت دو والا بیانیہ یہ خود ہی دفن کر چکے ہیں۔مہنگائ رکنے کا نام نہیں لے رہی،لوگ بہت تنگ ہیں،تاجر برادری جو ن لیگ کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے،وہ آدھی سے زیادہ ن لیگ کو چھوڑ چکی ہے۔کسان ناراض ہے،
کسانوں کا پورا سکینڈل یہ پی گئے ہیں،
دانیال عزیز

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

ساہیوال کول پلانٹ چلا بھی نہیں الٹا اس نے وہاں کا سرسبز ماحول تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ڈیری اور ایگری کلچر پراڈکٹس بے حد متاثر ہوئ ہیں۔
وہاں کوئلہ پہنچانے کے اخراجات بھی بہت زیادہ ہیں
اس کوئلے کے پلانٹ سے انہوں نے صرف مونہہ کالا کروایا ہے
ضمیر حیدر

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

دو بلین کا کوئلہ ہم نے امپورٹ کیا،حالانکہ اپنا کوئلہ تھر میں موجود ہے۔
جنہوں نے کوئلے کے معائدے کئے،جو ہماری نسلوں کے کپڑے اتار رہے،جو ہمیں ذلت،غربت،بربادی،محرومی میں جھونک رہے ہیں،انہیں نوازا جا رہا ہے۔
کیا یہ سسٹم ہے؟
یہ کون لوگ ہیں،ہم کن کے ہتھے چڑھے ہوۓ ہیں؟
سعید قاضی

account_circle