Hameeda Baloch
@HameedaBaloch5
EX Zonal Vice President Of Baloch Students Action Committee ( Uthal Zone ) @bsaczone
ID:1332636608814870528
28-11-2020 10:45:51
3,8K Tweets
7,7K Followers
227 Following
Follow People
دو مہینے متواتر مزاحمت ہوا کہ لاپتہ افراد کو فیک انکاؤنٹرمیں نا ماراجائے،
لیکن پھر بھی قابض اپنے ہتھکنڈوں سے باز نہیں آیا،
6 مزید لاپتہ افراد کو فیک انکاؤنٹر میں شہید کیا گیا اور انھیں مچھ حملہ ور ظاہرکرنے کی ناکام کوشش جاری ہے
#StopFakeEncounters
#Mach #Bolan #Balochistan
سلمان بلوچ مسنگ پرسنز کے پوسٹر اٹھا کر ان کے بازیابی کیلئے احتجاج کرتا تھا آج وہ خود ایک تصویر میں بند ہے اور اسکے نام کے ساتھ بھی لاپتہ لکھ دیا گیا ہیں ،
میرے بھائی کو باحفاظت بازیاب کیا جائے ۔
#ReleaseSalmanBaloch
#ReleaseBalochMissingPersons
مند بلوچستان 📍
مند میں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگی، ڈیتھ اسکواڈز کے خاتمے کے خلاف آج ہزاروں کی تعداد میں عوام نے ریلی نکال کر پاکستانی ریاست پر واضع کردیا ہے کہ جبر کا یہ نظام مزید چلنے والا نہیں۔
#MarchAgainstBalochGenoscide #IStandWithBalochMarch
#Balochistan
اسلام آباد :بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں ہونگے مگر بلوچ بچے کیمرہ دیکھ کر pout نہیں وکٹری کا سائن بناتے ہیں
#MarchAgainstBalochGenocide
ڈالٹر ماہرنگ بلوچ کی آبائی گاؤں منگچر سے اسلام آباد دھرنے کی حمایت میں احتجاجی ریلی
#MarchAgainstBalochGenocide
#IStandWithBalochLongMarch
بی وائی سی تمپ کی جانب سے نکالی گئ آج کی احتجاجی ریلی ریاست کے لیے پیغام ہیں ظلم و جبر کے سائے تلے تم بلوچ قوم کی آواز کو دبا نہیں سکتے
#IStandWithBalochMarch