Ghulam Sarwar Ronjho(@GhulamSarwarRo4) 's Twitter Profileg
Ghulam Sarwar Ronjho

@GhulamSarwarRo4

احساس کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا

ID:1362757000875053056

calendar_today19-02-2021 13:33:04

29,4K Tweets

1,7K Followers

2,2K Following

Follow People
Ghulam Sarwar Ronjho(@GhulamSarwarRo4) 's Twitter Profile Photo

اگر علی حسن زہری کی بات درست ہے کہ اسلم بھوتانی جام صاحب کے پاس گیا اور ایک ہونے کو کہا ہے اگر سچ ہے تو بہترہے ایسا نہ ہو جام کا بھوتانی کےپاس جانا ٹھہرے

account_circle
Ghulam Sarwar Ronjho(@GhulamSarwarRo4) 's Twitter Profile Photo

لسبیلہ کے لوگ زندگی بھی گٹکا ماوا کھا کر رسکی جیتے ہیں اور رزق بھی سیاسی فیصلہ کرکے رسکی لیتے ہیں

account_circle
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan(@MBS889) 's Twitter Profile Photo

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز مسافروں سے اضافی کرایا وصول کر رہے۔۔۔!!! کیا اس ٹرانسپورٹ مافیا کو کوئی روکنے والا ہے۔۔۔؟؟؟
Shehbaz Sharif
Rana Sana Ullah Khan
Khawaja Saad Rafique

account_circle
Soft Hearted(@scienceandart_1) 's Twitter Profile Photo

یہ مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان فالو نہیں کرتے بڑے کنجوس ہے
حالانکہ سب کو پتہ بھی ہے جو کارکنان ایکٹو ہوتے ہیں انکو میں فوری فالو بیک دیتا ہوں
جسکو ابھی ابھی فالو بیک چاہیے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور فالو بیک لیں

یہ مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان فالو نہیں کرتے بڑے کنجوس ہے حالانکہ سب کو پتہ بھی ہے جو کارکنان ایکٹو ہوتے ہیں انکو میں فوری فالو بیک دیتا ہوں جسکو ابھی ابھی فالو بیک چاہیے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور فالو بیک لیں
account_circle
Jamiat Social Media Team(@JamiatPage_1) 's Twitter Profile Photo

کیاقائدجمعیت مولانافضل الرحمن کاموقف انتہاپسندانہ ہے؟
جب دو ٹکے کے تجزیہ نگار نے مولانا فضل الرحمٰن کی پریس ٹالک کو انتہائی پسندی سے تعبیر کیا تو کیسے ابصار عالم صاحب نے اس دو ٹکے کے تجزیہ نگار و اینکر کو انتہاء پسندی کی ڈیفینیشن بتا دی
ویلڈن Absar Alam

account_circle
Dr M A BAIG(@drmushtaqbaig1) 's Twitter Profile Photo

مری چھٹی حس کہتی ہے کہ کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی بڑے عہدے پر بیٹھا کوئی قادیانی استحکام پاکستان کےخلاف سازش میں مصروف ہے
نہیں تو یہ کیسے ممکن ہے سیاسی جماعتوں اوراسٹیبلشمنٹ سمیت پوری قوم ایک طرف ہے اور تین جج ملک برباد کرنے پر ڈٹے ہوئے ہیں

account_circle
Ghulam Sarwar Ronjho(@GhulamSarwarRo4) 's Twitter Profile Photo

پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں
گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں

account_circle
Shanaya Awanⁱᴾⁱᵃⁿ(@shanaya_awan) 's Twitter Profile Photo

رمضان کا آخری جمعہ مبارک اللہ کے فضل سے یہ مبارک مہینہ انشاء اللہ ہم سب کو بخشش کا تحفہ دے کر جا رہا ہو گا اللہ ہم سب سے راضی ہو اور بار بار رمضان نصیب فرمائے اور اس کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

account_circle
⚔️⚔️🇵🇰🇵🇰 مار خور 🇵🇰🇵🇰⚔️(@SultanA88405006) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌹🇵🇰❤

جلنے والوں 🔥
ہمیں بد نام کرنے میں 👉
تھوڑا اور زور لگا لو
ہم پاک وطن کے رکھوالے ہیں ہم وطن کی محبت میں ہر حد تک جاتے ہیں ہم سے تم جتنی جلن رکھو گے ہم تمیں اتنا جلائے گے۔

سلامت رہے ہمارا پیارا پاکستان

السلام علیکم🌹🇵🇰❤ جلنے والوں 🔥 ہمیں بد نام کرنے میں 👉 تھوڑا اور زور لگا لو ہم پاک وطن کے رکھوالے ہیں ہم وطن کی محبت میں ہر حد تک جاتے ہیں ہم سے تم جتنی جلن رکھو گے ہم تمیں اتنا جلائے گے۔ سلامت رہے ہمارا پیارا پاکستان #پاک_فوج_ہمیشہ_سربلند_رہےگی_ان_شااللہ
account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

ٹوئیٹر پر مولانا فضل الرحمن کے حامیوں کی تعداد اچانک کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ یہ آج کی پریس کانفرنس کے بعد تعداد میں انصافینز سے بھی زیادہ لگ رہے ہیں۔ کیا میرا یہ تاثر درست ہے؟

account_circle
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰(@Fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

آئیے ھم سب مولانا کو سپوٹ کرتے ہیں یہ واحد شخص ہیں جنہوں نے پوری مغربی غلاظتوں کو پاکستان میں پہلانے سے روکے رکھا ہے الحمدللہ 💖🇵🇰 ۔

آئیے ھم سب مولانا کو سپوٹ کرتے ہیں یہ واحد شخص ہیں جنہوں نے پوری مغربی غلاظتوں کو پاکستان میں پہلانے سے روکے رکھا ہے الحمدللہ 💖🇵🇰 ۔ #مولانا_ڈٹ_گئے #ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمولانا
account_circle