Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profileg
Farrukh Shahzad

@emfarrukh

Chartered Accountant/@ImranKhanPTI is in my blood.

ID:1227032100899106816

calendar_today11-02-2020 00:50:50

20,2K Tweets

3,5K Followers

2,4K Following

Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

یہ سب کیلئے عبرت ہے کہ عوام کسی صورت بھی عمران خان کے علاوہ کسی کو برداشت کرنے کو تیار نہیں۔
اس میں نشانیاں ہیں عقل والوں کیلئے چاہے وہ پارٹی کے اندر سے ہوں یا مخالفین۔
عمران خان سے ہی سب کی پہچان ہے ورنہ کوئی نہیں جانتا کسی کو۔
عمران خان کی رہائی اولین ترجیح

account_circle
Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

ہم عنقریب پنجاب میں احتجاج شروع کرنے والے ہیں. کیا اپ ہمارے ساتھ احتجاج میں نکلیں گے؟

Sher Afzal Khan Marwat


account_circle
Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

یہ سری لنکا نہیں ہے۔
عوامی لاوا پھٹنے کو تیار ہے۔ اب بھی آخری وقت ہے اپنی عزت بچا لو اور ہوش کے ناخن لو۔ ورنہ تراش خراش کیلئے عوام تیار بیٹھی ہے۔ عوام خان نے تو 76 سال تراش خراش برداشت کی لیکن عوام خان کی کوئی نہیں برداشت کر پائے گا۔ اپنی رہی سہی عزت بچا لو اور اس سے معافی مانگ…

account_circle
Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

جلسے روکنےکیلئے پولیس چٹان بن کےتیار تھی اور ہرجگہ ناکےتھےلیکن ایران اورافغانستان سےجو سمگلنگ ہوتی ہےاسکو کوئی نہیں روکتا.
پاکستانیو جب آ پ سو رہے ہوتے ہیں تو وہ مال بنا رہے ہوتے ہیں۔
Sher Afzal Khan Marwat

account_circle
Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ پشین کا سونامی آگ لگاتے ہوئے۔
اس آگ کو اب پنجاب کی طرف لے کر جانا ہو گا اور عمران خان کی رہائی کے اقدامات تیز کرنے ہوں گے۔

account_circle
Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

وہ مچھر ان محترمہ کی رگوں میں گھس کر انکو 'زہریلہ فاروقی' بنا چکا ہے اور اب آپ کاٹ کھانے کو دوڑتی ہیں۔

وہ مچھر ان محترمہ کی رگوں میں گھس کر انکو 'زہریلہ فاروقی' بنا چکا ہے اور اب آپ کاٹ کھانے کو دوڑتی ہیں۔ #ReleaseImranKhan #سانحہ_بہاولنگر
account_circle
Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

بڑے بھائی: آپ کو پیغام دینا تھا کہ ہمارا بھائی جو ہے نا عوام خان ہے وہ بھی آپ کی تراش خراش کرنا چاہتا ہے بڑے عرصے سے۔ مجھے آپکی فکر ہے کیونکہ آپ اس تراش خراش کے عادی نہیں ہیں۔


account_circle
Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
پروردگار مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔

انسان کے پاس اللہ کا سہارا نہ ہوتا تو انسان ٹوٹ جاتا بکھر جاتا لیکن اس نے ہر لمحہ انسان کو یاد دلایا کہ میں ساتھ ہوں۔جب مشکل آۓ تو صبر اور نماز سے مدد لو۔
یااللہ…

رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ پروردگار مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔ انسان کے پاس اللہ کا سہارا نہ ہوتا تو انسان ٹوٹ جاتا بکھر جاتا لیکن اس نے ہر لمحہ انسان کو یاد دلایا کہ میں ساتھ ہوں۔جب مشکل آۓ تو صبر اور نماز سے مدد لو۔ یااللہ…
account_circle
Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

کیا اپنی ماوں بہنوں اور بیٹیوں کو سر عام گھسیٹنا، ننگا کرنا ، ٹارچر کرنا، اپنے لوگوں کو ننگا کر کے مارنا، انکی ویڈیوز بنانا ریاست کی جنگ ہوتی ہے اور کیا ایسی جنگ میں اللہ ریاست کا ساتھ دیتا ہے. کیا اللہ ننگی ویڈیوز بنانے والوں کا ساتھ دیتا ہے؟

اللہ تو یہ بھی کہتا ہے:
یٰۤاَیُّهَا…

account_circle
Jehanzeb Paracha(@JehanzebParacha) 's Twitter Profile Photo

فراڈیوں کی ناجائز حکومت کی کنیزِ خاص، پاکستانیوں کو سر عام چُونا لگاتی ہوئی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی! وڈیو دیکھیں.

ساتھ ہی میں نے اپنا (برطانیہ کا) بجلی گیس کے بل کا سکرین شاٹ لگایا ہے جو ایک ہفتہ پہلے مجھے موصول ہوا. آپ دیکھ سکتے کتنی زیادہ کمی ہوئی ہے بل میں, کیونکہ بین الاقوامی…

account_circle
Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

اطلاع کے مطابق یہ تھانہ صدر رحیم یار خان ہے ، عوام کے تھانے پر چڑھ دوڑنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیکن ایسے واقعات ثابت کر رہے کہ ملک انارکی کی طرف جا چکا ہے، جعلی اناؤں والوں کو مبارک ہو، ایسے مناظر کسی بھی محب وطن پاکستانی کے دل پر تیر ہیں، یااللہ بے وقوفوں کو کچھ عقل عطا کر کہ…

account_circle
Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

عمر کے اس حصے میں اگر ایسے سننے کو ملے تو ایسی زندگی، ایسی دولت، ایسی طاقت پہ لعنت ہو۔چار دن کی زندگی میں ایسا کچھ کر کے جاو کہ کوئی اچھے لفظوں میں یاد کرے۔کتنا جی لیں گے اور۔ اب بھی وقت ہے قوم سے معافی مانگو اور اپنی آخرت سدھار لو۔ورنہ حالات تو دیکھ ہی لئے ہیں کہ کیسے استعمال کر…

account_circle
Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

وردیوں میں فرعون۔اگر وہ مجرم بھی تھےتو کون سا قانون اسطرح سے سلوک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔انسانیت ختم ہو چکی ہے اس گندے نظام میں۔ اللہ ہر ایسے فرعون کو عبرت بنائے۔
Punjab Police Official Government of Punjab
Government of Pakistan


account_circle