Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profileg
Ehtsham Kiani

@ehtshamkiani

Journalist @BOLNETWORK | Court Reporter | Ex @24NewsHD | Member Governing body @NpcIsbPK | Ex General Secretary IHCJA | MSc Mass Comm | RTs not Endorsements

ID:2226380977

linkhttps://www.24newshd.tv calendar_today02-12-2013 09:17:44

7,9K Tweets

19,7K Followers

673 Following

Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی سے متعلق بڑی خبر آ گئی، بنی گالہ سے کہاں منتقل کیے جانے کا امکان؟ عمران خان نے توشہ خانہ نئے کیس پر بڑا سوال اٹھا دیا، اہم خبر!
youtu.be/6sCupfLY2mQ?si…

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر کل فیصلہ سنائیں گے

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

سیاسی انتشاری ٹولہ، جھوٹے، گمراہ کرنے والے، اشتعال دلانے اور بچوں کے ذہنوں کو زہر آلود کرنے والے وغیرہ وغیرہ _ _ _ !!!

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

اگر Institutional response کو مسترد کر رہے ہیں تو پھر اِسکے علاوہ ایسا کونسا موثر طریقہ کار وضع کرنا چاہ رہے ہیں؟ سمجھ سے بالاتر ہے

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

فوج کے اندر خوداحتسابی کا بڑا مضبوط اور شفاف نظام موجود ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد وحید چوہدری

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی جمہوریت کو خطرہ صرف اِن غیرجمہوری رویوں سے ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

سیاسی انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں، ہم نہیں بات کر سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا عمران خان سے ڈیل سے متعلق سوال پر پر دوٹوک جواب

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

سیاسی انتشاری ٹولے کیلئے ایک ہی راستہ ہے کہ وہ صدقِ دل سے قوم کے سامنے معافی مانگیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا عمران خان سے ڈیل کے سوال پر جواب

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا سب سے بااعتماد ادارہ پاک فوج ہے، حالیہ سروے میں 74 فیصد عوام نے پاک فوج پر اعتماد کا اظہار کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

ہمارا یقین ہے کہ پاکستان کے عوام اور شہری پاکستان فوج کے ساتھ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایک بات تو بڑی واضح ہو گئی ہے کہ عمران خان کا جلد باہر آنا بڑا کوئی آسان نہیں ہو گا!

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

ہمارا یقین ہے کہ سچائی ہمیشہ جھوٹ پر غالب آتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

جوڈیشل کمیشن بنانا ہے تو بنائیں ہم تیار ہیں لیکن وہ کمیشن اس معاملے کی تہہ تک جائے. 2014 کے دھرنے، پی ٹی وی پارلیمنٹ حملے، کے پی حکومت کے سرکاری وسائل سے وفاق پر 2016 اور 2022 میں دھاوا بولنے کے واقعات کی بھی حقائق سامنے لائے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو املاک کو کہاں اور کیسے نقصان پہنچایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں مناظر دکھائے جا رہے ہیں

9 مئی کو املاک کو کہاں اور کیسے نقصان پہنچایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں مناظر دکھائے جا رہے ہیں
account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

9 مئی جب کھل کر سامنے آیا تو عوام نے ردعمل دیا اور اشتعالی ٹولے سے پیچھے ہٹ گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

ہم سب نے 9 مئی واقعے کو اپنی آنکھوں سے ہوتے دیکھا اسکے ناقابلِ تردید شواہد صرف افواجِ پاکستان نہیں بلکہ عوام کے پاس بھی موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

account_circle
Ehtsham Kiani(@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

9 مئی صرف افواجِ پاکستان نہیں بلکہ پورے پاکستان کا مقدمہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری

account_circle