Sheraz Sarwar (@sheraz1_) 's Twitter Profile
Sheraz Sarwar

@sheraz1_

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

ID: 860438244936306689

calendar_today05-05-2017 10:17:18

65,65K Tweet

25,25K Followers

25,25K Following

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ کمال ہے۔ یہ نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا۔ اسے کوئ غریدہ بی بی سے انٹرویو کروا دے۔

Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

چانسلر لوہا خور اور چانسلر پالش مور کے گریجوئیٹس دیکھیے پٹوارن جیوگرافک پر

Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

ملک دی دال وچ وڈا کالا جینداناں اے ویگو ڈالا۔۔ چادر چار دیواری پار،نگیاں وڈیو عزتاں تار۔۔۔ کیا ایویں ہوندے نے چوکیدار وردیاں والڑے او۔۔🔥 🔥

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

معید پیرزادہ نے وہ الفاظ کہے کہ اپکو عمران خان پر مزید فخر محسوس ہونے لگے گا ✊❤️ واقعی بہت سارے لوگوں کو شک میں مبتلا کیا ہوا تھا۔۔ 😐کہ شائد عمران خان نشہ کرتا ہوگا۔۔۔ 😐لیکن آفرین ہے اس سپوت پر۔۔ اور اللہ تعالیٰ نے سرخرو کیا✊

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

انیل مسرت نام ہی کافی ہے۔۔ انیل مسرت عمران خان کے حق میں کھڑے ہوئے 🔥✊ پاکستان کے ٹچہ اسٹبلشمنٹ کے لیے انیل مسرت ہی کافی ہے۔۔ چلاؤ کیمپین اب عمران خان کے خلاف 😎🔥

Waqas Ahmad (@waqasahmadsafii) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ🚨 اکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے انتحابات سے قبل برطانوی صحافی کا عمران خان کے رہائشگاہ آمد اکسفورڈ یونیورسٹی ڈاکومنٹری بنانے سے قبل خان صاحب کے رہائش گاہ پھر ان کے زندگی کی یادگار چیزوں کو ریکارڈ کا حصہ بنا رہے ہے

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

میں ایک مرتبہ زرداری سے ملنے جیل گیا تو پتہ چلا وہ ہسپتال میں ہیں ہسپتال گیا تو وہ ہسپتال کی بجائے ہسپتال سے ملحقہ ایک کوٹھی میں رہائش پذیر تھے جہاں اداکارہ نور ان کی خدمت پہ مامور تھیں ! ضیاء شاہد آج بچہ جمہورا کہہ رہا تھا میرے والد نے 15سال جیل کاٹی

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم کو مارنے والے اور تھے لیکن اُن کا سہولت کار قاضی فائز عیسی کا باپ تھا فراڈ عیسی کے باپ نے قائد اعظم کو زیارت بلایا یہ جانتے ہوۓ کہ وہاں پر ہسپتال تو درکنار ایک ڈسپنسری بھی نہیں تھا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ہیپی برتھ ڈے ٹو یو کپتان، تم جیو ہزاروں سال! #خان_کی_سالگرہ_Dچوک_میں #HappyBirthdayImranKhan

Sher N khan (@sher_now1) 's Twitter Profile Photo

⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

*میری قوم کے ہر فرد سے اپیل ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کیلئے نکلے اور علی امین کے قافلے کا حصہ بنے* لیڈر عمران خان کا پیغام

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ہمارے بچپن میں دلہنوں کو رخصت کرتے وقت بڑی چادر ڈال دیتے تھے یہ غنڈا پور کی رخصتی بھی باپردہ ہوئی تھی 😂😂