shazia tabassum (@shaziamkw) 's Twitter Profile
shazia tabassum

@shaziamkw

Teacher

ID: 1030297796

calendar_today23-12-2012 10:22:54

132 Tweet

29 Followers

103 Following

DTE PUNJAB DSD (@dsddte) 's Twitter Profile Photo

1 سے 8 کلاسز کو گرمیوں کی وجہ سے یکم اگست تک بند رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے. 9 سے 12 جماعت کو امتحانات کی وجہ سے 25 مئی سے شروع کرنے کی تجویز. حتمی فیصلہ 18 مئی کو ہوگا۔(ذرائع)

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے مسلم لیگ ن کے بجٹ سیمینار میں بتایا کہ آج میں نے کریانہ کی دکان سے ایک کلو آٹا، ایک کلو دال، ایک کلو چینی اور ایک کلو گھی خریدا جس کا بل 680 روپے بنا 2018 میں انہی اشیاء کا بل 347 روپے تھا تین سال میں ان اشیاء کی قیمت میں 96 فیصد اضافہ ہوا ہے

Feezan Ali 🇵🇰 (@feezanpk) 's Twitter Profile Photo

یہ خاتون لاہورکریم بلاک اقبال ٹاؤن میں صبح 9 سے رات 2بجے تک سردی گرمی میں مارکیٹ کپڑے بیچتی ہیں تین بیٹیاں ہیں اور ایک بیٹا اچھی پرورش اور بچوں کی شادیوں کے لیے دن رات محنت کرتی ہیں آپ کے ایک 👈 ریٹوئٹ کرنے سے کسی سفید پوش کا بھلا ہو جائے گا إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ 2/1 #PleaseHelp

یہ خاتون لاہورکریم بلاک اقبال ٹاؤن میں صبح 9 سے رات 2بجے تک سردی گرمی میں مارکیٹ کپڑے بیچتی ہیں

تین بیٹیاں ہیں اور ایک بیٹا اچھی پرورش اور بچوں کی شادیوں کے لیے دن رات محنت کرتی ہیں

 آپ کے ایک 👈 ریٹوئٹ کرنے سے کسی سفید پوش کا بھلا ہو جائے گا إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ
2/1
#PleaseHelp
Ahsan Iqbal (@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

کوئی ثاقب نثار صاحب کو خبر کرے کیسے ان کا صادق اور امین کمال ڈھٹائی کے ساتھ قومی وسائل سے اپنی پارٹی کے پرچم کے رنگ میں قومی پروگراموں کو رنگ کے سیاست کر رہا ہے۔ وہ فرمایا کرتے تھے یہ کسی کے باپ کے پیسے نہیں-

Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

Quaid Nawaz Sharif's name serves as a symbol of struggle, democracy and maintaining constitutional principles. Happy birthday Quaid e Awam, And thank you for making this country indestructible !! #HappyBirthdayNawazSharif

shazia tabassum (@shaziamkw) 's Twitter Profile Photo

Earn-easy is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, Earn-easy lets regular users make money with social media and friends! make-dhtry.beauty/509048207152/?…

Earn-easy is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, Earn-easy lets regular users make money with social media and friends! earn-good.buzz/509048207152/?…

shazia tabassum (@shaziamkw) 's Twitter Profile Photo

I am sending you 1π! Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 47 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link minepi.com/shaz778 and use my username (shaz778) as your invitation code.

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب یقین کیجئے گا کہ آج الفاظ مُک گئے ہیں اور آپ سے تین دہائیوں پر محیط محبت اور پیار کا یہ رشتہ آخری سانس تک قائم دائم رہے گا I love you Mian sb ❤️🥲

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

ہم شرمندہ ہیں کہ ہم آپکے بیانیے کے ساتھ انصاف نہیں کرسکے؛ ہم آپکے ساتھ ہونے والے ظلم زیادتیوں ناانصافیوں کا بدلہ نہ چکا سکے۔ ہم آپ کی ملک اور قوم سے محبت، خدمت اور وفاؤں کے مقروض ہیں۔ آپکے احسانات کا بدلہ چکانے کا وقت آیا مگر ہم نے ضائع کر دیا۔شاید ہم بحیثیت قوم احسان فراموش ہیں۔