𝐑𝐚𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐳𝐚𝐫(@raokhalid3611) 's Twitter Profileg
𝐑𝐚𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐳𝐚𝐫

@raokhalid3611

𝐑𝐚𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐳𝐚𝐫
https://t.co/DFLDLa7NEa
💓💖💓💖
https://t.co/p9XB3AHhfb

ID:3301777798

calendar_today28-05-2015 13:25:56

17,9K Tweets

2,2K Followers

4,8K Following

Shamaila Rana(@Shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

آپکا رمضان پیکج آپکی دہلیز پر
آپکی وزیراعلی آپکی دہلیز پر
سستآ فوری انصاف و ریلیف مریم نواز Maryam Nawaz Sharif کا مشن

account_circle
𝐑𝐚𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐳𝐚𝐫(@raokhalid3611) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نے سینٹ کے عام انتخابات کا اعلان کر دیا، سینٹ کی 48 نشستوں پر 12 اپریل کو الیکشن ہوگا۔

account_circle
𝐑𝐚𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐳𝐚𝐫(@raokhalid3611) 's Twitter Profile Photo

شہباز حکومت تین چار اہم آئینی ترامیم کرنے جارہی،جن میں نیب کا خاتمہ،نگران حکومتوں کا خاتمہ،لوکل باڈی ترمیم ایک اور اہم ترمیم شامل ہے۔

account_circle
𝐑𝐚𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐳𝐚𝐫(@raokhalid3611) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن میں حصہ نہیں لینا چاہتے
قائد نواز شریف کو آگاہ کر دیا

رانا ثنا اللہ اور خواجہ سعد رفیق

account_circle
𝐑𝐚𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐳𝐚𝐫(@raokhalid3611) 's Twitter Profile Photo

تمام مسلمانوں کو رمضان کی بہت بہت مبارک باد💓
اللہ ہم سب کو رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق دے✨

تمام مسلمانوں کو رمضان کی بہت بہت مبارک باد💓 اللہ ہم سب کو رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق دے✨
account_circle
𝐑𝐚𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐳𝐚𝐫(@raokhalid3611) 's Twitter Profile Photo

وفاقی کابینہ میں جو بھی شخصیت کو وزرات انفارمیشن ٹیکنالوجی دی جائے اس سے گزارش ہے پاکستان میں ہر صورت Google, Tiktok,X اور Facebook کے دفاتر قائم کرنے کے لیے ان کمپنیوں کو قائل کیا جائے،پاکستان 25 کروڑ آبادی کا ملک ہے،کروڑوں لوگ یہ Apps استعمال کرتے،اربوں روپے کمائے جاسکتے۔

account_circle
𝐑𝐚𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐳𝐚𝐫(@raokhalid3611) 's Twitter Profile Photo

میڈم شمائلہ رانا صاحبہ چٹان کی طرح پارٹی کے ساتھ جڑی رہی ہیں مشکلات بھی آئی ہیں لیکن انہوں نے اپنا بیانیہ نہیں چھوڑا
پارٹی کی جانب سے MNA منتخب کرنے پرقیادت کےشکرگزار ھیں
Maryam Nawaz Sharif Ishaq Dar Shamaila Rana

میڈم شمائلہ رانا صاحبہ چٹان کی طرح پارٹی کے ساتھ جڑی رہی ہیں مشکلات بھی آئی ہیں لیکن انہوں نے اپنا بیانیہ نہیں چھوڑا پارٹی کی جانب سے MNA منتخب کرنے پرقیادت کےشکرگزار ھیں @MaryamNSharif @MIshaqDar50 @Shamylaroy
account_circle
𝐑𝐚𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐳𝐚𝐫(@raokhalid3611) 's Twitter Profile Photo

پورے ملک میں فیس بک Facebook بند کردی گئی ہے تمام اکاوئنٹ خود بخود لاگ آوٹ ہو گئے ہیں

account_circle
Farooq Leghari(@farooqleghari_) 's Twitter Profile Photo

کتا چاہے جتنا مرضی بھونک لے
غریب عوام کی خدمت پہاڑوں کی چوٹیوں ان کی دہلیز تک ہوتی رہے گی
آپ شاندار کام کررہی ہیں
میڈم وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz Sharif صاحبہ

account_circle
𝐑𝐚𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐆𝐮𝐥𝐳𝐚𝐫(@raokhalid3611) 's Twitter Profile Photo

میم پیلز پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال کر کے مصنوعی مہنگائی کو کم کریں.
Maryam Nawaz Sharif
ایک علاقے میں مثلاً دودھ کا ریٹ
110 فی کلو
120 فی کلو
130 فی کلو
140 فی کلو
150 فی کلو
160 فی کلو ؟
جس کا جو دل کرتا وہ کر رہے ہے کوئی قانون نہیں

account_circle