مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profileg
مستنصر حسین تارڑ

@mutansartarar

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏مستنصر حسین تارڑ کی تمام تحریروں کے بہترین اقتباسات

ID:919310497714982913

linkhttps://www.instagram.com/invites/contact/?i=10ifxm8wsmar9&utm_content=wss07b calendar_today14-10-2017 21:14:37

1,8K Tweets

215,5K Followers

2,1K Following

Faran Warraich(@FaranWarraich) 's Twitter Profile Photo

وہ تنہائی تکلیف دہ ہے۔۔!!

جب کوئی تمہیں جاننے والا نہ ہو۔
وہ تنہائی اس سے بھی زیادہ دردناک ہے
جب تم واپس مُڑو
تو ہر کسی کو اجنبی پاؤ۔
اور
اس سے بھی زیادہ درد دہ وہ اکیلا پن ہے
جب تم لوٹو
تمہارے گرد ہجوم ہوں
سب تمہیں جانتے ہوں
مانتے ہوں
مگر

تم اپنی ذات کے لیے ہی اجنبی ہو چکے ہو۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں کچھ تجربات کے بعد ہمیں اپنا نام بدل لینا چاہیے۔
کیونکہ پھر ہم پہلے والے ہم نہیں رہے ہوتے۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

اس دنیا میں 7,869,969,869 لوگ ہیں۔
سکون چاہتے ہو تو انہیں ویسے ہی نظر انداز کرو
جیسے تم نے ابھی ان نمبرز کو کیا.

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

میں کوئی مرکزِ حیات نہیں
وجہِ تخلیقِ کائنات نہیں

میرا ہر چارہ گر نڈھال ہوا
یعنی، میں کیا ہوا، وبال ہوا

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

صدق رسول کریم ﷺ:
'لا تكرهوا البنات؛ فإنهن المؤنسات الغاليات'

رسول کریم ﷺ نے فرمایا:
اپنی بیٹیوں سے نفرت نہ کرو۔
کیونکہ
وہ دلجوئی کرنے والی اور قیمتی ساتھی ہیں۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات مصائب صرف مصائب ہوتے ہیں
اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
جو نہ تمہیں مضبوط بناتے ہیں
نہ تمہاری شخصیت نکھارتے ہیں۔
'صرف اور صرف تکلیف دیتے ہیں۔'

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

اس دھرتی پر تمہارا واحد عاشق تمہارا باپ ہے.
اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے.

'اے اللّٰہ میرے والد پر رحم فرما اور ان کی
مغفرت فرما.'

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

امید ہی اتنی زندگی گزارنے کے بعد تم سب کو سمجھ آ گئی ہو گی کہ
روز کی روٹین کو 'روز مرا' کیوں کہتے ہیں۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

ہر گھر میں ایک عجیب مہک ہوتی ہے
جو گھر والے ساری زندگی رہ کر بھی
کبھی سونگھ نہیں پاتے
مگر مہمان کو داخل ہوتے ہی محسوس ہو
جاتی ہے۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

محبت روٹی جیسی ہے.
جس کی تینوں وقت بھوک محسوس ہوتی ہے
اور
ہر بار تازہ پکانی پڑتی ہے.

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

شادی کے لیے گھر والوں کے بھروسے پر نہ بیٹھے رہیں.
ہو سکتا ہے گھر والے آپکے بھروسے بیٹھے ہوں.

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

ہم ایسے لوگوں کو صدمے ہی اِس طرح کے ملے
جو آدھی رات بجے فون، تھر تھرا جائیں

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

جس نے اپنے باپ کی قدر کی اور اس کا دل
راضی رکھا
اس کے لیے دنیا کی ہر کامیابی اور سرداری
انعام کے طور پر لکھ دی جاتی ہے.
عزتیں عطا کرنے والا تو الله ہی ہے.

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

'ورق الشام' ایک کاغذ ہے
جو ملک شام جہاں حشر کا میدان سجے گا
اور
بیروت میں بھی عام الاستعمال ہے۔
اسکا استعمال حشیش یعنی چرس کو سگریٹ کے تمباکو میں ملا کر
اس ورق میں لپیٹ کر نشے کا معیاری دھواں حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں ایسی عبارت کوئی دیکھے
تو اسے مقدس نقش سمجھ لے۔

'ورق الشام' ایک کاغذ ہے جو ملک شام جہاں حشر کا میدان سجے گا اور بیروت میں بھی عام الاستعمال ہے۔ اسکا استعمال حشیش یعنی چرس کو سگریٹ کے تمباکو میں ملا کر اس ورق میں لپیٹ کر نشے کا معیاری دھواں حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں ایسی عبارت کوئی دیکھے تو اسے مقدس نقش سمجھ لے۔
account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

تبلغ اللعنة على جميع الجهلة والأميين الذين هم آفة في هذا المجتمع وعار على بلادنا.

تبلغ اللعنة على جميع الجهلة والأميين الذين هم آفة في هذا المجتمع وعار على بلادنا.
account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

جے رب مِلدا نہاتیاں دھوتیاں
تے مِلدا ڈٙڈواں مٙچھیاں
ایک تو ہم لوگ پڑھے لکھے نہیں.
اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے.

جے رب مِلدا نہاتیاں دھوتیاں تے مِلدا ڈٙڈواں مٙچھیاں ایک تو ہم لوگ پڑھے لکھے نہیں. اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے.
account_circle