SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profileg
SP Dolphin Lahore

@dolphinsquadlhr

Official account of Dolphin Squad Lahore.

ID:1012924520364216320

linkhttps://www.facebook.com/dolphinsquadlahore/ calendar_today30-06-2018 05:03:19

3,1K Tweets

36,4K Followers

118 Following

SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

ڈولفن سکواڈ لاہور کی جانب سے تمام اہل وطن کو عید الفطر کی ڈھیروں مبارک باد۔
عیدالفطر اللّه کی طرف سے ایک انعام ہے، اللّه پاک اس پاک دن کے صدقے ملک خداداد پاکستان اور پاکستانی قوم کو ہر مشکل سے نجات عطا فرمائے اور دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، آمین

ڈولفن سکواڈ لاہور کی جانب سے تمام اہل وطن کو عید الفطر کی ڈھیروں مبارک باد۔ عیدالفطر اللّه کی طرف سے ایک انعام ہے، اللّه پاک اس پاک دن کے صدقے ملک خداداد پاکستان اور پاکستانی قوم کو ہر مشکل سے نجات عطا فرمائے اور دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، آمین #eidmubarak #EidUlFitr
account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

عید کے موقع پر شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے ریویمپنگ کے بعد ڈولفن کی 365 بائیکس، پی آر یو کی وہیکلز کو اپریشنل کردیاگیا۔ مزید تفصیلات کیلئے ڈان نیوز پڑھیں۔

Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Official Capital City Police Lahore DIG Operations Lahore

عید کے موقع پر شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے ریویمپنگ کے بعد ڈولفن کی 365 بائیکس، پی آر یو کی وہیکلز کو اپریشنل کردیاگیا۔ مزید تفصیلات کیلئے ڈان نیوز پڑھیں۔ #DolphinSquadLahore @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @ccpolahore @digopslahore
account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

ڈولفن فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ شہریوں میں مقبول ہونے لگا،مختلف شہریوں کے تاثرات۔ عید الفطر پر فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ مختلف پارکس میں اپنے فرائض سرانجام دیتے نظر آئیں گے۔زوہیب رانجھا

Government of Punjab Punjab Police Official Capital City Police Lahore DIG Operations Lahore

account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

پتنگ بازی کے خلاف جنگ میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ پتنگ بازی اور پتنگ سازی سے متعلق کسی بھی قسم کی اطلاع بذریعہ 15 پولیس کو دیں۔

Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab Punjab Police Official Capital City Police Lahore DIG Operations Lahore

پتنگ بازی کے خلاف جنگ میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ پتنگ بازی اور پتنگ سازی سے متعلق کسی بھی قسم کی اطلاع بذریعہ 15 پولیس کو دیں۔ #stopkiteflying #publicawareness @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @ccpolahore @digopslahore
account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

'خواتین پر ظلم۔۔۔۔اب نہیں' 'NEVER AGAIN'
برداشت نہیں کیا جائے گا کہ کوئی بھی ملک و معاشرے کی ترقی کے راستے میں، خواتین کو حقوق دینے کے راستے میں رکاوٹ بنے۔
'آپ آواز اٹھائیں گے تو ہم آپ کے ساتھ مل کر کھڑے ہوں گے۔'


Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab

'خواتین پر ظلم۔۔۔۔اب نہیں' 'NEVER AGAIN' برداشت نہیں کیا جائے گا کہ کوئی بھی ملک و معاشرے کی ترقی کے راستے میں، خواتین کو حقوق دینے کے راستے میں رکاوٹ بنے۔ 'آپ آواز اٹھائیں گے تو ہم آپ کے ساتھ مل کر کھڑے ہوں گے۔' #NeverAgain #WomanLifeFreedom @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

رمضان المبارک اﷲ تعالیٰ کی رحمت و بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے، یہ وہ مبارک مہینہ ہے کہ جس میں ﷲ تبارک و تعالیٰ نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستر گنا بڑھا دیتا ہے۔

آپکی کی خدمت و حفاظت کیلئے پُرعزم' ڈولفن سکواڈ لاہور

رمضان المبارک اﷲ تعالیٰ کی رحمت و بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے، یہ وہ مبارک مہینہ ہے کہ جس میں ﷲ تبارک و تعالیٰ نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستر گنا بڑھا دیتا ہے۔ آپکی کی خدمت و حفاظت کیلئے پُرعزم' ڈولفن سکواڈ لاہور #ramzan #ramdan
account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

As envisioned by the worthy CM Punjab to improve the response time of 15 calls, Dolphin Squad Lahore has revamped the 365 Dolphin Bikes & 80 Lahore Patrol vehicles in a very short period of time.

Capital City Police Lahore Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab DIG Operations Lahore

As envisioned by the worthy CM Punjab to improve the response time of 15 calls, Dolphin Squad Lahore has revamped the 365 Dolphin Bikes & 80 Lahore Patrol vehicles in a very short period of time. #Ready_to_serve @ccpolahore @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @digopslahore
account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

ڈولفن ٹیم نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی، شہری کی ایک لاکھ سے زائدگمشدہ رقم ڈھونڈ کر واپس لوٹا دی، ٹیم کو دوران پٹرولنگ جنرل ہسپتال کے قریب شہری کا پرس ملا، ڈولفن ٹیم نے پرس میں موجود شناختی کارڈکے ذریعے شہری کا ڈیٹا حاصل کیا۔

account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

اینٹی کائیٹ فلائنگ مہم کا آغاز،
ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر GPO چوک سے مہم کا آغاز کیا گیا، ایس پی ڈولفن نے مال روڈ پر اینٹی کائٹ مہم کے پمفلٹ تقسیم کیے، پتنگ فروشی،پتنگ بازی کی وجہ سے کئی قیمتی جانیں لقمہ اجل بن چکی ہیں۔ایس پی زوہیب رانجھا
Punjab Police Official Government of Punjab

account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

ماڈل ٹاؤن لنک روڈ شاپنگ مال پر ڈولفن ٹیم کی امدادی سرگرمیاں، شاپنگ مال میں آتشزدگی کے دوران ڈولفن جوانوں نے شہریوں کوفوری طور پر ریسکیو کیا، ڈولفن جوان آتشزدگی کے دوران دکانداروں کے قیمتی سامان کو محفوط جگہ پر منتقل کیا۔
Punjab Police Official Government of Punjab Capital City Police Lahore DIG Operations Lahore

account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

ڈولفن ٹیم کمیونٹی پالیسنگ برائے گرلز سکول، ڈولفن ٹیم کو راہگیر نے بتایا کہ گرلز سکول کے پاس کچھ اوباش نوجوان کھڑے ہیں،ڈولفن فی الفور موقع پر پہنچ گئی،سکول کے اطراف میں بلاوجہ کھڑے رہتے ہیں،ٹیم نے چھٹی کے دوران ٹریفک رکوا کر بچیوں کو سڑک کر اس کروائی۔

account_circle