ہمارے ساتھ بدتمیزی کی گئی ہماری شلواریں کھینچیں گئیں، اگر یہ کراچی میڈیا کی موجودگی میں سب کچھ ہو رہا ہے تو پھر سوچیں بلوچستان میں یہ کیا کچھ کرتے ہوں گے
وہ کمپنی جو فاطمہ جناح اور بھٹو پر تشدد کرسکتی ہے وہ عمران خان کے ساتھ کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ انتظار پنچوتھہ کا غائب ہونا بھی اسکا ایک کڑی لگتی ہے۔پارٹی کو خاموش نہیں رہنا چاہئے۔
مشرف کے منہ پر اس شخص نے وہ کرخت حقائق بیان کیئے جو آج ساری عوام کر رہی ہےاور اسکا خمیازہ بھی ادا کررہی ہے۔ اگر اسوقت ہی ہمارے دماغوں سے انکے عشق کا بُھوت اتر جاتا تو آج ہم شائد حقیقی طور پر آزاد ہوتے!
#عمران_خان_کی_فکر_ہے
"پشتون ہیں؟ قتل کر دو، کوئی نہیں پوچھے گا" اس ریاست نے کبھی بھی ہمیں اور پشتونوں کو بحیثیت انسان تسلیم نہیں کیا، ہماری جانیں انکی گندی سیاست کے لئے محض اوزار ہیں۔
الرٹ 🚨
عمر سرفراز چیمہ کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہے, شدید قسم کا تشدد ہو رہا ہے, وہ اندر ہی اندر سے ختم ہو رہا ہے۔۔
سب لوگ اس پر اواز اٹھاۓ۔۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ وائیرل کریں۔۔
حسان فوجیوں کے گھیرے میں جا رہا تھا میں نے اُسے کہا میں تمہارے لیے دعا کرتی ہوں اُس نے مڑ کر مجھے دیکھا اور کہا اور میں عمران خان کیلئے دعا کرتا ہوں۔۔۔
حسان نیازی کی والدہ۔۔۔
علیمہ خان کا عدالت میں انکشاف 🚨
24 گھنٹے ہو گئے ہیں ،ہمیں حراست میں لیے ہوئے اور ہمیں کھانا تک نہیں دیا اور اب بھی صبح سے ہم بھوکھی ہیں۔۔۔۔😭💔
لعنت ہے ایسے ریاست کے رکھوالوں پر جہاں ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ ایسا سلوک ہو🥹
According to information circulating among people,this Pakistani singer, was arrested & tortured because of his support for Imran Khan!
The terrorization of opponents by kidnapping, arresting & torturing is unacceptable religiously,morally & not accepted also by international
حکومت نے جس جرگے کو ملک دشمن قرار دے کر PTM پر پابندی لگائی عوام کی اس جرگے میں شرکت دیکھ لیجیئے۔ آج پوری ریاستی طاقت لگا کر بھی اتنے نوجوان اکٹھے نہیں کیے جا سکتے۔ حکومت ریاستی طاقت سے جس کو بھی نشانہ بناتی ہے عوام اس مظلوم کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں۔
جو لوگ کہتے ہیں سپاہی اچھے ہیں جرنیل خراب ہیں تو میرا ان سے ایک سوال ہے کیا ان لوگوں پر تشدد عاصم منیر یا ڈی جی آئی ایس آئی نے خود اپنے ہاتھوں سے کیا یا سپاہیوں نے ؟؟؟
لیہ کا DPO اتنا کرپٹ بندہ ہے کہ میں 20000 دے کر ملک احمد خان پر پرچہ کروا سکتا ہوں، یہ اپنی نوکری بچا رہا ہے اس نے کل رات 43 ورکرز گرفتار کیے ہیں ۔
ایم پی اے شعیب امیر اعوان
خود خلائی مخلوق اور آصف زرداری کی خیرات سے سینیٹر بنے ہیں اور باتیں دیکھیں۔ ولی خان کی سیاست کو ایک سینیٹر شپ کے لیے خلائی مخلوق کے جھولے میں ڈالنے والا چھوٹے ذہنیت کا شخص اس بات پر پریشان ہےکہ راجی مچی کے شرکاء کو کھانا کون دیتا تھا۔ کھانے کیلئے بکنے والے ہمیشہ پیٹ کا سوچتے ہیں۔
میری وکٹ گرنے کا سب کو انتظار تھا۔۔اور میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں اپنی بیٹی کو جس نے پوری دنیا کو بتایا کہ میرا باپ جہاں تھا وہیں کھڑا ہے
شاہ محمود قریشی
پنجاب کالج لاہور کیمپس 10 میں گزشتہ دنوں
فرسٹ ائر کی طالبہ کیساتھ میں سیکورٹی گارڈز نے اجتماعی زیادتی کیخلاف سراپا احتجاج
پنجاب کالج کی انتظامیہ نے اس واقع کو دبایا اور گارڈز کو یہ کہ کے نکال دیا تار چوری میں ملوث ہے
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان اس واقع کی شدید الفاظ میں مزمت