Malik Javed Akhtar Joiya (@a03malik) 's Twitter Profile
Malik Javed Akhtar Joiya

@a03malik

‏‏‏روزنامہ آفتاب ملتان/
پیف پیما پارٹنر

ID: 998431501

calendar_today09-12-2012 02:32:25

14,14K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

ملک جمیل الرحمن (@j5malik) 's Twitter Profile Photo

#نماز_قائم_کرو سگریٹ نوشی کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کے لیے حکومت کا سگریٹ والی ڈبی سے کینسر کی فوٹو ہٹا کر یہ فوٹو لگانے کا فیصلہ خوش آئند ہے 👍😂😂😂😂😂😂😂😂

#نماز_قائم_کرو
سگریٹ نوشی کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کے لیے حکومت کا سگریٹ والی ڈبی سے کینسر کی فوٹو ہٹا کر یہ فوٹو لگانے کا فیصلہ خوش آئند ہے
👍😂😂😂😂😂😂😂😂
Rao Waqar (@raowasamad) 's Twitter Profile Photo

Dr. Murad PTI سر پیما لائسنسیز 4 مہینے سے پیمنٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔ خدارا کچھ توجہ دیں۔

Rao Waqar (@raowasamad) 's Twitter Profile Photo

Dr. Murad PTI پیما کی ہر ایک پیمنٹ کے بعد سی ای او تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس ادارے کے پچھلے تین سالوں میں پندرہ سے زائد سربراہ تبدیل ہو چکے ہیں۔ لائسنسیز پس رہے ہیں۔ Please do something for PEIMA. Usman Buzdar Imran Khan Shafqat Mahmood

Faris (@faris23415973) 's Twitter Profile Photo

Dr. Murad PTI AOA respected sir l am PEIMA licence,we are not getting payment since 3 months please say PEIMA official release payment.we could not run school without payment.thank.

Saif ur Rehman (@saifurrehmanbwn) 's Twitter Profile Photo

DC بہاولنگر نے نئے قوانین متعارف کروانے شروع کر دئیے پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن کے لیے سرکاری سکول سے 2 کلومیٹر فاصلے کی من گھڑت شرط اور ٹریفک پولیس سے NOC بھی لازمی قرار DC صاحب کی خدمات پنجاب اسمبلی میں زیادہ ضروری ہیں کیونکہ قانون سازی کے ماہر ہیں @DIOBWN1 Usman Buzdar

DC
 بہاولنگر نے نئے قوانین متعارف کروانے شروع کر دئیے پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن کے لیے سرکاری سکول سے 2 کلومیٹر فاصلے کی من گھڑت شرط اور ٹریفک پولیس سے NOC بھی لازمی قرار
DC 
صاحب کی خدمات پنجاب اسمبلی میں زیادہ ضروری ہیں کیونکہ قانون سازی کے ماہر ہیں
@DIOBWN1
<a href="/UsmanAKBuzdar/">Usman Buzdar</a>
Nafe Official (@nafeassociation) 's Twitter Profile Photo

چیرمین پیف اورایم ڈی پیف سے گزارش ہے کہ تمام پیف پارٹنرز کو جلد از جلد پیمنٹ ادا کی جائے تاکہ تمام اساتذہ قربانی کے جانور کا انتظام کر کےعید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔ Punjab Education Foundation (PEF) Sardar Aftab Akbar Khan ShandanaGulzarKhan @PTISaniaKamran Usman Buzdar

Wasif Khosa (@wasif_khosa) 's Twitter Profile Photo

پیف اور پیما سکولز کی عید پر دو ماہ کی پیمنٹ روکنےوالےحکمران اور افسران لاکھوں بچوں کی آنہوں،سسکیوں اور بد دعاؤں کےحصار میں ہیں۔ آپ کو جس اللہ نےاختیار دیاہے،اس ظلم اور ناانصافی کاحساب بھی خوب لےگا آپ سے۔ Usman Buzdar Imran Khan @Dr_FirdousPTI Najam Wali Khan

Wasif Khosa (@wasif_khosa) 's Twitter Profile Photo

ب فارم دیر سےبننےکابہانہ بناکر لاکھوں روپوں کی ریکوریاں ڈال دی گئیں۔کافی سکولوں کی 5,6 ماہ کی پیمنٹ ریکوری میں جائےگی۔وزراء اور افسران کی ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے پیف کےسینکڑوں سکول بند ہونےجارہےہیں جس سے مزید ہزاروں بچےآؤٹ آف سکول ہونےپہ مجبور ہوں گے۔ Najam Wali Khan

سلیمان خان کھتران (@ikyrr0atvyqwxx9) 's Twitter Profile Photo

Wasif Khosa Malik Javed Akhtar Joiya Usman Buzdar Imran Khan @Dr_FirdousPTI Najam Wali Khan کوئی عید ایسی نہیں گزری جس میں پارٹنرز کو تنخواہ ملی ہو. اس عید پہ تو حد ہی ہو گئی بھلا کسی سے ادھار لے کے عید کیسے کرے

Wasif Khosa (@wasif_khosa) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کےغریب،یتیم اور مستحق بچوں کی بدقسمتی ہےکہ حکومت کی عدم توجہی کےباعث پیف نامی بےمثال،شفاف اور سستی ترین تعلیم دینےوالا ادارہ زوال پزیر ہے۔دنیاکےکسی کونےمیں ایساادارہ نہ ہوگاجو19 ارب میں30لاکھ سےزائدپرائمری،ایلیمنٹری اور سیکنڈری لیول کےبچوں کو زیورتعلیم سےآراستہ کر رہاہو۔

ملک جمیل الرحمن (@j5malik) 's Twitter Profile Photo

Wasif Khosa صرف 19 ارب روپے سالانہ میں تیس لاکھ طالبعلم زیور تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں مزید 30 لاکھ بچوں کو ہمیں سکولوں میں داخل کرنے دیں گورنمنٹ تو پیف سکول بالکل تیار ہیں اگر حکومت شرح خواندگی میں اضافہ چاہتی ہے تو اس پیشکش پر ضرور غور کریں Imran Khan ShandanaGulzarKhan

Wasif Khosa (@wasif_khosa) 's Twitter Profile Photo

سرکاری سکولوں میں ایک لاکھ سٹوڈنٹس کی تعلیم کاخرچہ 3 ارب روپے سالانہ سےزائد اور پیف میں ایک لاکھ سٹوڈنٹس کی تعلیم کاخرچہ ایک ارب روپے سالانہ سےبھی کم۔ حکومت چاہےتوپیف سکولوں میں 30 لاکھ سٹوڈنٹس 30 ارب روپے سالانہ کےبجٹ میں آسانی کےساتھ مفت معیاری تعلیم اپنی دہلیزپرحاصل کرسکتےہیں۔

ملک جمیل الرحمن (@j5malik) 's Twitter Profile Photo

#نماز_قائم_کرو سب سے خوبصورت انتظار تہجد کے وقت مسجد میں بیٹھ کر نماز فجر کی آذان کا انتظار ہوتا ہے

AishaNauman (@aishanauman1) 's Twitter Profile Photo

Children are the foundation of our society. They are the hope and joy of Pakistan. we should be able to make a positive difference in the lives our children by contributing in meaningful ways.#PEFCHILDRENDAY

Wasif Khosa (@wasif_khosa) 's Twitter Profile Photo

کچی کلاس سے ب فارم کی شرط،مہنگائی کےطوفان اور کورونا کی طویل تعطیلات نے PEF نیو سکول پروگرام کےسینکڑوں سکولوں کوتباہی کےدہانےپر پہنچادیاہے۔ حکومت اور پیف ان سکولوں کےلیےآسانیاں پیداکرے تاکہ ایسےسکول بندہونےسےبچ سکیں جہاں دور دراز تک اور کوئی سکول موجود نہیں ہے۔ Government of Punjab

Wasif Khosa (@wasif_khosa) 's Twitter Profile Photo

پیف ایشیا کا معیاری اور سستا ترین تعلیمی پراجیکیٹ ھے۔اگر پیف کا بجٹ بڑھا دیا جاۓ اور اسے بر وقت داخلوں کی کھلی اجازت دی جاۓ تو اس میں اور بہتری آۓ گی۔دسمبر جنوری بے وقت کے داخلے ہیں۔ ایک لاکھ بچے کے داخلے کا ہدف تھا ۔صرف 25 دن میں دولاکھ تیس ہزار بچہ داخل ہوا۔ Government of Punjab