Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profileg
Team SareAam Official

@TeamSA_Official

Official Account of Team Sar-e-Aam, ARY News.

ID:1023274751442202624

linkhttps://www.instagram.com/teamsa_official/ calendar_today28-07-2018 18:31:27

3,5K Tweets

7,0K Followers

1 Following

Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

ٹیم سرعام سندھ کے 10 بڑے شہر جہاں خون عطیہ کررہے ہیں وہاں لاڑکانہ(سندھ) کی ٹیم سرعام کے جانبازوں نے بھی اپنا خون تھلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے عطیہ کیا
اللہ پاک اس کاوش کو قبول فرمائے آمین۔

@Iqrarulhassan
Kamran Umer Farooqi

ٹیم سرعام سندھ کے 10 بڑے شہر جہاں خون عطیہ کررہے ہیں وہاں لاڑکانہ(سندھ) کی ٹیم سرعام کے جانبازوں نے بھی اپنا خون تھلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے عطیہ کیا اللہ پاک اس کاوش کو قبول فرمائے آمین۔ #WePromiseThat @Iqrarulhassan @KamranUmerFaro1
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

ٹیم سرعام رحیم یارخان کی جانب سے اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی گئیں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر
پاکستان کا ہر بچہ بوڑھا نوجوان اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ چٹان کی طرح شانہ بشانہ کھڑا ہے
انشاء اللہ جلد کشمیر بنے گا پاکستان

ٹیم سرعام رحیم یارخان کی جانب سے اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی گئیں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پاکستان کا ہر بچہ بوڑھا نوجوان اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ چٹان کی طرح شانہ بشانہ کھڑا ہے انشاء اللہ جلد کشمیر بنے گا پاکستان
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

یوم یکجیہتی کشمیر کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر علی پور کی سربراہی میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی میں سیاسی و سماجی شخصیات اور عام شہریوں سمیت ٹیم سرعام علی پور نے بھی شرکت کی۔

یوم یکجیہتی کشمیر کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر علی پور کی سربراہی میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی میں سیاسی و سماجی شخصیات اور عام شہریوں سمیت ٹیم سرعام علی پور نے بھی شرکت کی۔
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

ٹیم سرعام ضلع چکوال اینڈ تلہ گنگ تھوہا محرم خان نے میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کے زیراہتمام منقعد یوم کشمیر ریلی میں شرکت کی جس میں ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری لہراسب سی او ایم سی نوید ملک عقیل لیاقت اعوان سمیت ٹیم سرعام اور دیگر دوستوں نے شرکت کی
پاکستان زندہ باد

ٹیم سرعام ضلع چکوال اینڈ تلہ گنگ تھوہا محرم خان نے میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کے زیراہتمام منقعد یوم کشمیر ریلی میں شرکت کی جس میں ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری لہراسب سی او ایم سی نوید ملک عقیل لیاقت اعوان سمیت ٹیم سرعام اور دیگر دوستوں نے شرکت کی پاکستان زندہ باد #TeamSareAam
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

ٹیم سرعام جھنگ کے جانبازوں نے 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے DC Jhang کی طرف سے نکالی گئی میں شرکت کی۔کشمیر کی آزادی تک جنگ لڑیں گے
پاکستان کامطلب کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ

Iqrar ul Hassan Syed

ٹیم سرعام جھنگ کے جانبازوں نے 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے DC Jhang کی طرف سے نکالی گئی میں شرکت کی۔کشمیر کی آزادی تک جنگ لڑیں گے پاکستان کامطلب کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ #TeamSareAam @iqrarulhassan
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
پاکستان زندہ باد
الحمداللہ ٹیم سرعام ہڑپہ سٹی (ساہیوال ڈویژن) کی طرف سے کچھ دن پہلے مدرسہ کے 10مستحق حفاظ کیلئے کپڑے سلوانے کیلئے ٹیلر ماسٹر کو بلا کر سلائی کیلئے دیے جو آج الحمد اللّٰہ پچوں کو پہنچا دیے گئے اللّٰہ اس چھوٹی سی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے

اسلام علیکم پاکستان زندہ باد الحمداللہ ٹیم سرعام ہڑپہ سٹی (ساہیوال ڈویژن) کی طرف سے کچھ دن پہلے مدرسہ کے 10مستحق حفاظ کیلئے کپڑے سلوانے کیلئے ٹیلر ماسٹر کو بلا کر سلائی کیلئے دیے جو آج الحمد اللّٰہ پچوں کو پہنچا دیے گئے اللّٰہ اس چھوٹی سی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ٹیم سرعام ماڈل ٹاون لاہور نے لبرٹی گول چکر پر مختلف پلے کارڈز کے ذریعہ نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی۔ اور بھارت کی ظالمانہ اور بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا.
Iqrar ul Hassan Syed

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ٹیم سرعام ماڈل ٹاون لاہور نے لبرٹی گول چکر پر مختلف پلے کارڈز کے ذریعہ نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی۔ اور بھارت کی ظالمانہ اور بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا. @iqrarulhassan
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ اور اتحاد ویلفیئرٹرسٹ کی زیرنگرانی اور ٹیم سرعام بھریاسٹی (سندھ) کے کاوشوں سے اج آنکھوں کے مرض میں مبتلا افراد کے لئے ایک روزہ مفت کیمپ کا انعقاد کیا جس میں مریضوں کا مفت میں معائنہ کیا گیا
Iqrar ul Hassan Syed
@Kamranumerfaro1

سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ اور اتحاد ویلفیئرٹرسٹ کی زیرنگرانی اور ٹیم سرعام بھریاسٹی (سندھ) کے کاوشوں سے اج آنکھوں کے مرض میں مبتلا افراد کے لئے ایک روزہ مفت کیمپ کا انعقاد کیا جس میں مریضوں کا مفت میں معائنہ کیا گیا @iqrarulhassan @Kamranumerfaro1
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی ٹیم سرعام کا مقصد انسانيت کی خدمت الحمدللہ ٹیم سرِعام نصیر آباد ڈویژن کے جانباز علی حسن نے آج ایمرجنسی میں ایک مریض کو اپنا خون عطیہ کیا

Iqrar ul Hassan Syed
Nawabzada Khalid Hussain Khan Magsi

جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی ٹیم سرعام کا مقصد انسانيت کی خدمت الحمدللہ ٹیم سرِعام نصیر آباد ڈویژن کے جانباز علی حسن نے آج ایمرجنسی میں ایک مریض کو اپنا خون عطیہ کیا #میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان @iqrarulhassan @teamSaNasirabad
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

ٹیم سرِعام کے قیام سے اب تک لاکھوں جانبازانِ پاکستان اپنےقائد Iqrar ul Hassan Syedکی آوازپرلبیک کہتےہوئےاپنے خون کے عطیات پیش کر چکےہیں الحمدللّٰہ یہ سلسلہ جاری و ساری ہے
آج ٹیم سرِعام سرائے عالمگیر کے جانباز محمد عمیر نعیمی نے اپنے خون کا عطیہ دیا۔

ٹیم سرِعام کے قیام سے اب تک لاکھوں جانبازانِ پاکستان اپنےقائد @iqrarulhassanکی آوازپرلبیک کہتےہوئےاپنے خون کے عطیات پیش کر چکےہیں الحمدللّٰہ یہ سلسلہ جاری و ساری ہے آج ٹیم سرِعام سرائے عالمگیر کے جانباز محمد عمیر نعیمی نے اپنے خون کا عطیہ دیا۔
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم،پاکستان زندہ باد
کچھ روز قبل ٹیم سرعام کراچی کے ایک جانباز احمد علی کا رضا الہی سے انتقال ہوا اس حوالے سے ٹیم سرعام اورنگی ٹاؤن کراچی نے آج ایصال ِ ثواب کی نیت سے(قصبہ کالونی)کراچی میں دسترخوان کا اہتمام کیا
اللّٰه مرحوم کی بےحساب مغفرت فرماےآمین
Iqrar ul Hassan Syed

السلام علیکم،پاکستان زندہ باد کچھ روز قبل ٹیم سرعام کراچی کے ایک جانباز احمد علی کا رضا الہی سے انتقال ہوا اس حوالے سے ٹیم سرعام اورنگی ٹاؤن کراچی نے آج ایصال ِ ثواب کی نیت سے(قصبہ کالونی)کراچی میں دسترخوان کا اہتمام کیا اللّٰه مرحوم کی بےحساب مغفرت فرماےآمین @iqrarulhassan
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

آج بروزاتوار٠٦فروری٢٠٢۲ایک بارپھرایک اورکچی بستی میں مستحق لوگوں کاخیال کرتےہوئےٹیم سرِعام راولپنڈی ایسٹ نےاللّه کاشکرہےکچی بستی کےلوگوں میں گرم کپڑےبستر تقسیم کیے
پچھلی بستی کےلوگوں کی طرح اس بستی کےلوگوں کےپاس بھی پہننےکےلیےکپڑےنہ تھے۔پروردگاریہ کاوش قبول فرمائے۔

آج بروزاتوار٠٦فروری٢٠٢۲ایک بارپھرایک اورکچی بستی میں مستحق لوگوں کاخیال کرتےہوئےٹیم سرِعام راولپنڈی ایسٹ نےاللّه کاشکرہےکچی بستی کےلوگوں میں گرم کپڑےبستر تقسیم کیے پچھلی بستی کےلوگوں کی طرح اس بستی کےلوگوں کےپاس بھی پہننےکےلیےکپڑےنہ تھے۔پروردگاریہ کاوش قبول فرمائے۔
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

ٹیم سرعام جھنگ کی ویمن ونگ نے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیا
جس شخص نے کسی کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت بچائی۔

Iqrar ul Hassan Syed

ٹیم سرعام جھنگ کی ویمن ونگ نے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیا جس شخص نے کسی کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت بچائی۔ #میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان @iqrarulhassan
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

ٹیم سرعام بھکر کی جانب سے دیوار مہرباں کا افتتاح تقریب میں فرخ طفیل اسسٹنٹ کمشنر،عمار عبداللہ خان ،چوہدری طاہر چیئرمین،عبدالرشید میو جنرل سیکرٹری تحصیل بارو دیگر معززین نے شرکت کی...
اہلیان علاقہ نے ٹیم سرعام کے اقدمات کو سراہا۔۔
Iqrar ul Hassan Syed

ٹیم سرعام بھکر کی جانب سے دیوار مہرباں کا افتتاح تقریب میں فرخ طفیل اسسٹنٹ کمشنر،عمار عبداللہ خان ،چوہدری طاہر چیئرمین،عبدالرشید میو جنرل سیکرٹری تحصیل بارو دیگر معززین نے شرکت کی... اہلیان علاقہ نے ٹیم سرعام کے اقدمات کو سراہا۔۔ #TeamSareAamBakhhar @iqrarulhassan
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

ہمیں خبر ہے کے ہم ہیں چراغ-آخر-شب
ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے

ٹیم سرعام صادق آباد ایسٹ سے تعلق رکھنے والے جانباز منیر احمد نے اپنے خون کے عطیہ سے ایک قیمتی انسانی جان بچا کر انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال قائم کی۔
Iqrar ul Hassan Syed

ہمیں خبر ہے کے ہم ہیں چراغ-آخر-شب ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے ٹیم سرعام صادق آباد ایسٹ سے تعلق رکھنے والے جانباز منیر احمد نے اپنے خون کے عطیہ سے ایک قیمتی انسانی جان بچا کر انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال قائم کی۔ @iqrarulhassan
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

ٹیم سرعام فیمیل ونگ پشاور سے مریم جانباز نے ایک غریب لڑکی کی مدد کی کی جس کی آج کل میں شادی ہیں اللہ تعالی قبول فرمائے آمین

Iqrar ul Hassan Syed

ٹیم سرعام فیمیل ونگ پشاور سے مریم جانباز نے ایک غریب لڑکی کی مدد کی کی جس کی آج کل میں شادی ہیں اللہ تعالی قبول فرمائے آمین #TeamSareAam @iqrarulhassan
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

ٹیم سرعام مانسہرہ اور خاندان بلڈ ڈونرز کے تعاون سے اس ہفتے25سے زائد تھلیسمیا کے مریضوں کو خون دیا گیا ۔

Iqrar ul Hassan Syed

ٹیم سرعام مانسہرہ اور خاندان بلڈ ڈونرز کے تعاون سے اس ہفتے25سے زائد تھلیسمیا کے مریضوں کو خون دیا گیا ۔ #TeamSareAam @iqrarulhassan
account_circle
Team SareAam Official(@TeamSA_Official) 's Twitter Profile Photo

ٹیم سرعام بھلوال کے جانباز محمد حسیب اور ٹیم سرعام قصورکے جانباز طیب علی کمبوہ نے خون عطیہ کیا اللہ پاک جذبے کو سلامت رکھے آمین


@Iqrarulhassan

ٹیم سرعام بھلوال کے جانباز محمد حسیب اور ٹیم سرعام قصورکے جانباز طیب علی کمبوہ نے خون عطیہ کیا اللہ پاک جذبے کو سلامت رکھے آمین #میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان @Iqrarulhassan
account_circle