Snake Killer Team® (@team5g_markhor) 's Twitter Profile
Snake Killer Team®

@team5g_markhor

We are the Team of @5G_Markhor
We'll Do any thing for the Sake of 🇵🇰

ID: 1522700269640994816

calendar_today06-05-2022 22:10:27

6,6K Tweet

7,7K Followers

242 Following

Snake Killer Team® (@team5g_markhor) 's Twitter Profile Photo

ہاں بھئی چمن چپو Husain Haqqani تو سالے کل بھی جھوٹا تھا آج بھی جھوٹا ہے۔ امریکی دلال 2020 میں خان کی حکومت کے خلاف سرگرم رہا ملاقاتیں کرتا رہا اور اب پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ کیتھرین سے معافی مانگ لی کیونکہ اس نے کورٹ تک گھسیٹنا تھا یہاں پھٹ گئی تیری۔ Azeem Ansari Official 🇵🇰 اچھا جواب دیا

Snake Killer Team® (@team5g_markhor) 's Twitter Profile Photo

یہ ویسے ہی کر دی ہے دل پہ نا لینا۔ خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔امیر بلاج صلح پسند اور نفیس انسان تھا اللہ اس کے درجات بلند کرے۔ Capital City Police Lahore PMLN

یہ ویسے ہی کر دی ہے دل پہ نا لینا۔
خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔امیر بلاج صلح پسند اور نفیس انسان تھا اللہ اس کے درجات بلند کرے۔ 
<a href="/ccpolahore/">Capital City Police Lahore</a> <a href="/pmln_org/">PMLN</a>
Snake Killer Team® (@team5g_markhor) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ تو بڑا رحیم و کریم ہے بہت تکلیف سہہ لی رحم کر دے آزمائش ایک وقت تک ہوتی ہے تو رب ہے مالک ہے خالق ہے مگر یہاں تیرے بنائے انسان خود کو خدا سمجھ کر دوسروں کی تکلیف کا مذاق بناتے ہیں کسی سے کوئی گلہ نہیں بس تو رحم فرما یا کوئی وسیلہ بنا علاج کروا اور صحت دے یا موت دے۔ 🙏🏼

Snake Killer Team® (@team5g_markhor) 's Twitter Profile Photo

آپ کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی؟ کہ حکومت چاہتی کیا ہے؟ لگتا ہے آپ کے ذرائع آپ سے باتیں چھپاتے ہیں۔

K. (@the_pakistan7) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم اچھا یہ بلال کے messages ہیں۔ قدیر کو ten doses soliris لگنی ہیں اور ابھی 2nd میں three lacs کم پڑ رہے ہیں۔ انہیں یہ لازمی لگوانی ہیں باقی آپکو معلوم ہے۔ اگر آپ اپنی خوشی سے انکو help کرنا چاہتے ہیں تو میں کمنٹس میں اکاؤنٹس mention کر رہی ہوں۔ Snake Killer Team® 1/n 👇

اسلام علیکم

اچھا یہ بلال کے messages ہیں۔ قدیر کو  ten doses soliris لگنی ہیں اور ابھی 2nd میں three lacs کم پڑ رہے ہیں۔ انہیں یہ لازمی لگوانی ہیں باقی آپکو معلوم ہے۔ اگر آپ اپنی خوشی سے انکو help کرنا چاہتے ہیں تو میں کمنٹس میں اکاؤنٹس mention کر رہی ہوں۔
<a href="/Team5G_Markhor/">Snake Killer Team®</a>
1/n 👇
K. (@the_pakistan7) 's Twitter Profile Photo

Snake Killer's update انہیں solris کی 1st dose لگ گئی ہے۔ جو کہ 5 ماہ لیٹ لگی ہے۔ اسکے لیئے ہر اس انسان کا شکریہ جس نے جتنی بھی مدد کی ہے سپیشلی ہماری ٹیم کے شہزادوں کا شکریہ۔ پہلے poison کا علاج فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے PNH ہوا۔ اب بھی فنڈز نہ ہونےکی وجہ سے یہ کافی لیٹ لگی ہے۔ 1/n

K. (@the_pakistan7) 's Twitter Profile Photo

اب PNH کا علاج بروقت کرواناہوگا۔اگریہ بھی لیٹ ہواتوپھرخدانخواستہ PNH بھی control سے باہرہو جانا۔ ابھی صرف 5 ماہ میں 10 لگوانی تھی جس سے یہ کنٹرول ہو جاتامگر پہلی ہی اتنی لیٹ ہوگئی اب آگے 9th dose لگوانی ہے۔ اور 9 میں بھی 3 لاکھ کم پڑرہے ہیں۔ Rest u can meet him for confirmation.

K. (@the_pakistan7) 's Twitter Profile Photo

I am not sure but i guess soliris Pakistan main first time kisi PNH patient ko lagi hay. We did it together but plz plz its a request next doses b lagwa den. Its matter of only around 2 crores. Baqi exact figures n updates k lia contact Snake Killer Team®. Save my Qadeer its a req😔

K. (@the_pakistan7) 's Twitter Profile Photo

ان سے پوچھیں آج پنڈی میں باہر سے delegation کیوں آیا تھا اور building کو اتنا highly seal کیوں رکھا تھا۔ باہر والوں کا ادھر کیا کام تھا؟ باقی details بھی لگا دوں کیا شر جی؟ DG ISPR 🙄

Snake Killer Team® (@team5g_markhor) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم اہل ایمان۔ بہت سے انباکس میسیجز کا ایک ہی جواب ہے۔ جن چپوؤں کو تم آجکل استاد مانتے ہو وہ Snake Killer کے نالائق شاگرد ہیں۔

Snake Killer Team® (@team5g_markhor) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم اہل ایمان۔ ترامیم ہوں یا نا ہوں جوتی کو فرق نہیں پڑتا مگر رات کے اس پہر یہ بات کرنی ضروری ہے کہ خان کی مشکلات کم نہیں ہوئی۔ جو بھی آپ کو یہ کہے کہ خان کی فلاں سے میٹینگ ہو گئی ہے یا مذاکرات ہو رہے ہیں تو وہ سب فراڈ ہیں جو لائک اور فالورز کے لئے کر رہے ہیں۔ شب بخیر۔

Snake Killer Team® (@team5g_markhor) 's Twitter Profile Photo

گراؤنڈ پہ ایکٹیو رہنے کا فائدہ ہے آپ کو بہت سے حقائق پتہ چلتے ہیں جو سوشل میڈیا پہ نہیں آتے۔ باقی رہے آجکل کے فلاسفر تو ان کو صرف اتنا بتا دوں جو تم آج بتا رہے ہو وہ میں 1 سال پہلے لکھ چکا ہوں جیتنا ہے تو سسٹم کو توڑنا ہوگا ورنہ روز ایک نئی شرلی چلاؤ تالیاں بجاؤ۔ اب یہ پڑھو۔

گراؤنڈ پہ ایکٹیو رہنے کا فائدہ ہے آپ کو بہت سے حقائق پتہ چلتے ہیں جو سوشل میڈیا پہ نہیں آتے۔ 
باقی رہے آجکل کے فلاسفر تو ان کو صرف اتنا بتا دوں جو تم آج بتا رہے ہو وہ میں 1 سال پہلے لکھ چکا ہوں
جیتنا ہے تو سسٹم کو توڑنا ہوگا ورنہ روز ایک نئی شرلی چلاؤ تالیاں بجاؤ۔
اب یہ پڑھو۔
Snake Killer Team® (@team5g_markhor) 's Twitter Profile Photo

جاسم چٹھہ صاحب کے بھائی اور والد کے اغوا بارے خبر ملی افسوس ہوا۔ گھٹیا لوگوں سے ایسے کاموں کی ہی توقع کی جا سکتی ہے۔ جاسم صاحب سے گذارش ہے کہ آپ نے تو ہماری نہیں سنی مگر ہم آپ کا ہر مشکل وقت میں ساتھ دیں گے۔ حل نکل آئے گا انشاء اللہ۔ Jasim Chatha

Snake Killer Team® (@team5g_markhor) 's Twitter Profile Photo

جناب Jasim Chatha آپ کے صرف ٹیوٹر اکاؤنٹ پہ ہی بھائی پر اتنا تشدد ہوا تو سوچیں جس کے پاس ان حرام زادوں کی پوری فائلیں موجود ہیں اس پر کیا کیا ہوا ہو گا۔ علاج بھی نہیں کروانے دے رہے۔ اللہ پاک آپ کی مشکلات آسان فرمائے ہم آپ کی تکلیف سمجھ سکتے ہیں۔