مبشررضوی عوامی پریس کلب پھولنگر(@Rizwi955) 's Twitter Profileg
مبشررضوی عوامی پریس کلب پھولنگر

@Rizwi955

مبشررضوی میڈیاترجمان عوامی پریس کلب پھولنگرنامہ نگارڈیلی جدت
بندکمروں کی صحافت میرامنشورنہیں جوبات کہوں گاسربازارکہوں گا۔

ID:934982646064668673

calendar_today27-11-2017 03:10:08

399 Tweets

279 Followers

1,1K Following

مبشررضوی عوامی پریس کلب پھولنگر(@Rizwi955) 's Twitter Profile Photo

پھول نگر نشٸی جہازوں کی آمجگاہ رپورٹ کے مطابق آج ایک اور نشٸی جہاز اٸرپورٹ سے ڈرگ فیول حاصل کرنے کے بعد توازن قاٸم نہ رکھنے کی وجہ سے بیرون اڈاہ پھول نگر میں کریش کرگیا
رپورٹ عوامی پریس کلب پھول نگر
Kasur Police IGP Punjab Office @inamkhan24

account_circle
مبشررضوی عوامی پریس کلب پھولنگر(@Rizwi955) 's Twitter Profile Photo

تھانہ سٹی پھولنگرچوری موٹرسائیکلوں کاسراغ لگانےمیں ناکام
*مبشررضوی ترجمان عوامی پریس کلب پھولنگر*
Kasur Police IGP Punjab Office @DIGOpsLahore @inamkhan24 . Government of Punjab

تھانہ سٹی پھولنگرچوری موٹرسائیکلوں کاسراغ لگانےمیں ناکام *مبشررضوی ترجمان عوامی پریس کلب پھولنگر* @police_kasur @IGP_Punjab @DIGOpsLahore @inamkhan24 @CMPunjabPK @GovtofPunjabPK
account_circle
مبشررضوی عوامی پریس کلب پھولنگر(@Rizwi955) 's Twitter Profile Photo

تھانہ سٹی پھولنگرایس ایچ اوملک جبارکی کاروائی تین ڈاکو سرغنہ سمیت گرفتارملزمان کےقبضہ سےایک لاکھ روپےاورناجائزاسلحہ برآمدملزمان سرغنہ شہبازولدعباس ساکن موڑکھنڈا،کاشف ولدفیروزساکن ساہیوال اورعاصم ولداشرف ساکن ساہیوال گرفتار*

*ایس ایچ اوسٹی پھولنگرملک جبارکی مرکزی عوامی پریس کلب پھولنگرسےگفتگو*

*مبشررضوی ترجمان مرکزی عوامی پریس کلب پھولنگر*
Kasur Police IGP Punjab Office @inamkhan24

*ایس ایچ اوسٹی پھولنگرملک جبارکی مرکزی عوامی پریس کلب پھولنگرسےگفتگو* *مبشررضوی ترجمان مرکزی عوامی پریس کلب پھولنگر* @police_kasur @IGP_Punjab @inamkhan24
account_circle
مبشررضوی عوامی پریس کلب پھولنگر(@Rizwi955) 's Twitter Profile Photo

پھولنگرڈی پی اوقصورمحمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پرتھانہ سٹی پھولنگرپولیس کی کاروائی پھولنگرراہزنی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سرغنہ علی رضا ساتھی شہزاد سمیت گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ایک لاکھ روپے نقدی، 6 موبائل فون اور اسلحہ برآمد
Kasur Police *عوامی پریس کلب پھولنگر*

پھولنگرڈی پی اوقصورمحمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پرتھانہ سٹی پھولنگرپولیس کی کاروائی پھولنگرراہزنی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سرغنہ علی رضا ساتھی شہزاد سمیت گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ایک لاکھ روپے نقدی، 6 موبائل فون اور اسلحہ برآمد @police_kasur *عوامی پریس کلب پھولنگر*
account_circle
مبشررضوی عوامی پریس کلب پھولنگر(@Rizwi955) 's Twitter Profile Photo

*ایس ایچ اوسٹی پھولنگرملک جبارکی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار*

*مبشررضوی ترجمان مرکزی عوامی پریس کلب پھولنگر*
Kasur Police IGP Punjab Office Pakistan Railways Police Official Punjab Police Official

*ایس ایچ اوسٹی پھولنگرملک جبارکی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار* *مبشررضوی ترجمان مرکزی عوامی پریس کلب پھولنگر* @police_kasur @IGP_Punjab @ig_prp @OfficialDPRPP
account_circle
مبشررضوی عوامی پریس کلب پھولنگر(@Rizwi955) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی اوقصورعمران کشورسےشہریوں کا سوال تھانہ سٹی پھول نگرکےدوکانسٹیبل آصف اور راشد اگر منشیات فروشوں قحبہ خانوں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں روپے کی دیہاڑیاں لگا رھے ہیں
Punjab Police Official Kasur Police Investigation Police Lahore @inamkhan24

account_circle
مبشررضوی عوامی پریس کلب پھولنگر(@Rizwi955) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او قصور 3 ماہ کے اندر ایس ایچ او تو تبدیل کردیتے ہیں مگر پھول نگر شہر سے منشیات فروشی اور چوری و ڈکیتی کے متعلق کوٸی ٹھوس اقدامات کیوں نہیں اٹھاتے ۔۔شہریوں کا ڈی پی او قصور سے سوال۔۔۔
Kasur Police IGP Punjab Office @inamkhan24 Punjab Police Official @CcpoLahore Investigation Police Lahore

account_circle
مبشررضوی عوامی پریس کلب پھولنگر(@Rizwi955) 's Twitter Profile Photo

تھانہ سٹی پھول نگر میں مقدمات درج ھونے کے باوجود تفتیشی آفیسر موقع چیک کرنے اور مثل مکمل کرنے کے لیے مدعی مقدمہ سے رشوت کا مطالبہ کیوں کرتا ھے ۔۔شہریوں کا ڈی پی او قصور سے سوال۔۔
Kasur Police IGP Punjab Office @inamkhan24

account_circle
مبشررضوی عوامی پریس کلب پھولنگر(@Rizwi955) 's Twitter Profile Photo

پھولنگراصغرٹاوْن میں گندےبدبودارجوہڑمیں ایک بچہ ڈوب کرجاں بحق۔ذرائع
عوامی پریس کلب پھولنگر

پھولنگراصغرٹاوْن میں گندےبدبودارجوہڑمیں ایک بچہ ڈوب کرجاں بحق۔ذرائع عوامی پریس کلب پھولنگر
account_circle