Kasim Gilani(@KasimGillani) 's Twitter Profileg
Kasim Gilani

@KasimGillani

Nafrat shariyat e bashari mein haram hai•

ID:121573949

linkhttps://www.ppp.org.pk calendar_today09-03-2010 23:03:07

28,4K Tweets

94,8K Followers

3,0K Following

GilaniHouseMediaCell(@gillanihouse_MC) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کی امیدوار حلقہ سید علی قاسم گیلانی کی قاسم بیلہ میں شاپ ٹو شاپ کیمپئن

BilawalBhuttoZardari Kasim Gilani

account_circle
Mudasir Sattar 🇱🇾(@mudasirsattar1) 's Twitter Profile Photo

قیمتی ہو کر مفت ہو جانا درویشی ہے
کچھ صلے اس جہاں کے لئے نہیں ہوتے ❤️
MainTeerChalega
Kasim Gilani Ali Haider Gilani

account_circle
GilaniHouseMediaCell(@gillanihouse_MC) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سورج میانی امد

ملتان:یوسف رضا گیلانی نے محمد یار منگن کی قل خوانی میں شرکت کی

ملتان:چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا بھی کروائی
Yusuf Raza Gilani

چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سورج میانی امد ملتان:یوسف رضا گیلانی نے محمد یار منگن کی قل خوانی میں شرکت کی ملتان:چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا بھی کروائی @YusufRazaGilan1
account_circle
Rubab Ashraf(@RubabRajwana) 's Twitter Profile Photo


حلقہ گیلانی خاندان کے لئیے بہت اہمیت کا حامل یہاں سے سید یوسف رضا گیلانی صاحب ان کے والد محترم سید علمدار حسین ان کے چچا سید حامد رضا
ان کے فرزند سید عبدالقادر گیلانی الیکشن جیت چکے ہیں اب انشاء اللہ سید علی قاسم گیلانی
بھی اس حلقے سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے جا رہے ہیں

#NA148 حلقہ گیلانی خاندان کے لئیے بہت اہمیت کا حامل یہاں سے سید یوسف رضا گیلانی صاحب ان کے والد محترم سید علمدار حسین ان کے چچا سید حامد رضا ان کے فرزند سید عبدالقادر گیلانی الیکشن جیت چکے ہیں اب انشاء اللہ سید علی قاسم گیلانی بھی اس حلقے سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے جا رہے ہیں
account_circle
PPP Digital Central Punjab(@PPCentralPunjab) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق وفاقی وزیر چوہدری عبدالوحید آرائیں، سابق ایم پی اے PP214 پیرزادہ شہزاد مقبول بھٹہ نے مسلم لیگ نون ضلع صدر بلال بٹ و دیگر کی موجودگی میں حلقہ NA148 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید علی قاسم گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا۔…

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق وفاقی وزیر چوہدری عبدالوحید آرائیں، سابق ایم پی اے PP214 پیرزادہ شہزاد مقبول بھٹہ نے مسلم لیگ نون ضلع صدر بلال بٹ و دیگر کی موجودگی میں حلقہ NA148 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید علی قاسم گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا۔…
account_circle
GilaniHouseMediaCell(@gillanihouse_MC) 's Twitter Profile Photo

ملتان نے 8فروری کو بھی تیر پرٹھپہ لگا کر گیلانی خاندان کو کامیاب کروایا تھا
ملتان 19مئی کو بھی تیار ہے تیر پرمہر لگانے کیلئے

BilawalBhuttoZardari Kasim Gilani

account_circle
GilaniHouseMediaCell(@gillanihouse_MC) 's Twitter Profile Photo

*حلقہ پی ٹی آئی کو جھٹکا، پیپلزپارٹی کی بڑی کامیابی*

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق وفاقی ویزر چوہدری عبدالوحیدر آرائیں، سابق ایم پی اے شہزاد مقبول بھٹہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضمنی الیکشن میں سید علی قاسم گیلانی کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا
Kasim Gilani

account_circle
Mujtaba Shah(@mujtabashah44) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ سید علی قاسم گیلانی کی انتخابی مہم جاری
بستی نو میں کارنر میٹنگز میں شرکت کی اور کارکنان کو الیکشن کیمپئن کیلئے متحرک کیا

Kasim Gilani

پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ #NA148 سید علی قاسم گیلانی کی انتخابی مہم جاری بستی نو میں کارنر میٹنگز میں شرکت کی اور کارکنان کو الیکشن کیمپئن کیلئے متحرک کیا #MultanMainTeerChalega @KasimGillani
account_circle
Basharat Ali(@BasharatAliPPP) 's Twitter Profile Photo

سابق ایم این اے احمد حسن ڈیہڑ گروپ کے دو کونسلرز کی پیپلز پارٹی میں شمولیت سید علی قاسم گیلانی ،کی حمایت کا اعلان
Kasim Gilani

account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

The Pakistan People’s Party has nominated Faisal Karim Kundi as Governor Khyber Pakhtunkhwa and Sardar Saleem Haider Khan as Governor Punjab. I am confident they will preform their duties with the dignity their new office demands. I wish them both the best of luck. Faisal Karim Kundi

account_circle
GilaniHouseMediaCell(@gillanihouse_MC) 's Twitter Profile Photo

جذبہ بتا رہا ہے
گیلانی آرہا ہے
19مئی کو اسی جوش و خروش سے عوام گھروں سے نکل کر تیر پر مہر لگائیں گے

BilawalBhuttoZardari
Kasim Gilani

account_circle
Rubab Ashraf(@RubabRajwana) 's Twitter Profile Photo

سید قاسم گیلانی کا ہر یونین کونسل میں والہانہ استقبال
Kasim Gilani
اس بات کی تائید ہے جب لیڈر اپنے لوگوں کے ساتھ فیملی کی طرح مخلص ہوں محبتوں چاہتوں اور خلوص کے رشتے صدیوں قائم رہتے ہیں
گیلانی خاندان اور ملتان کی عوام کا نسلوں سے چلتا خوبصورت تعلق

MNA in sha Allah♥️🖤💚

account_circle
Jahanzaib Durrani(@DurraniJ19) 's Twitter Profile Photo

The thing about BilawalBhuttoZardari is that he understands the challenges facing his generation, which makes up the majority of the population—a significant advantage. He is tech-savvy, monitors social media, knows how things work, stays up-to-date, and most importantly, he has time.…

account_circle
Basharat Ali(@BasharatAliPPP) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی کے امیدوار این اے 148سید علی قاسم گیلانی کی یونین کونسل عنایت پور مہوٹہ میں مہر جاوید ڈھلوں کیطرف سے منعقدہ جلسے میں آمد
بینڈ باجے پھولوں سے استقبال مختلف برادریوں کی بوسن و دیہڑ گروپ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت

Kasim Gilani

account_circle
GilaniHouseMediaCell(@gillanihouse_MC) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی امیدوار حلقہ سید علی قاسم گیلانی سے ملاقات کرکے چیئرمین یونین کونسل جنگل بھیڑا جہانگیرعباس نے اپنے گروپ سمیت ڈیہڑ بوسن گروپ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور علی قاسم گیلانی کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

Kasim Gilani

پی پی پی امیدوار حلقہ #NA148 سید علی قاسم گیلانی سے ملاقات کرکے چیئرمین یونین کونسل جنگل بھیڑا جہانگیرعباس نے اپنے گروپ سمیت ڈیہڑ بوسن گروپ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور علی قاسم گیلانی کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا #MultanMainTeerChalega @KasimGillani
account_circle