Gilgit Baltistan, Pakistan(@GB__Pakistan) 's Twitter Profileg
Gilgit Baltistan, Pakistan

@GB__Pakistan

Gilgit Baltistan is a Land of Lethal Beauty, Rich Culture, Majestic Mountains, Huge Glaciers, Charming Meadows, Beautiful Rivers and Hospitable People...🏞

ID:1748630529635676160

calendar_today20-01-2024 08:56:59

5,7K Tweets

2,3K Followers

1,2K Following

Gilgit Baltistan, Pakistan(@GB__Pakistan) 's Twitter Profile Photo

ใครบ้างจะไม่หลงรัก Gilgit Baltistan ที่สวยงาม? แนวคิดเรื่องความงามคือ Gilgit Baltistan อย่างไม่ต้องสงสัย

account_circle
Gilgit Baltistan, Pakistan(@GB__Pakistan) 's Twitter Profile Photo

افسوس کی بات ہے کہ ہر سال ایک نہ ایک دلخراش واقعہ قراقرم ہائی وے پر رونما ہوتا ہے۔ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر افراتفری پھیلتی ہے، سیاسی بیانات اور اعلانات کیے جاتے ہیں متاثرین اپنے عزیزوں کو مٹی تلے دفنا دیتے ہیں اور پھر اگلے حادثے تک خاموشی ہوتی ہے۔

account_circle
Gilgit Baltistan, Pakistan(@GB__Pakistan) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ رحم۔۔ 💔
چلاس میں ٹریفک حادثہ میں 3 خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق اور 22 زخمی۔ حادثہ بس کا پچھلا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہوا۔ بس 300 فٹ سے زیادہ گہری کھائی میں جاگری۔

یا اللہ رحم۔۔ 💔 چلاس میں ٹریفک حادثہ میں 3 خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق اور 22 زخمی۔ حادثہ بس کا پچھلا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہوا۔ بس 300 فٹ سے زیادہ گہری کھائی میں جاگری۔
account_circle