𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profileg
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪

@AreekaDrishak

*اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ ✨🥀*

*ہم تیری پاک ذات کی ہی عبادت کرتے اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں*
*بیشک اللّٰہ ربّ العالمین نہایت ہی رحیم ہے❤🕊*

ID:1614520592060874752

calendar_today15-01-2023 07:12:49

77,5K Tweets

12,2K Followers

5,8K Following

𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

میں اپنی شادی کےلیے لڑکے کا انٹرویو کرتی ہوں۔۔۔😜

چلو بتاتے جاؤ کیا کام کاج کرتے ہو 😂

میری شرط روز میرے لیے کُرکرے اور گجرے لےکر آنے ہوں گے😜🙈❤

account_circle
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

اے روح کو مطلوب شخص ___

میں تجھے کیسے کہوں کہ
مجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشا ہے
😍

اے روح کو مطلوب شخص ___ میں تجھے کیسے کہوں کہ مجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشا ہے 😍
account_circle
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

سنو
لائن مت مارا کرو ہم پہ🙈
ہم یہاں پوسٹ کرنے آتے ہیں
عاشقی نہیں 😜🤭🙈😂

account_circle
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

لڑکا: I Love you
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😜

account_circle
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

اگر میں نے آپ کو کوئی تکلیف پہنچائی ہے
تو آپ نے بھی کوئی چول ماری ہوگی
میں تو بہت پیار کرنے والی
اور بہت اچھی لڑکی ہوں😜🙈😂

account_circle
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😐😝😂

account_circle
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

لڑکوں بیچاروں کو پیپر سارا آتا ہے
بس بیچارے یہ بھول جاتے ہیں
کہ کس سوال کا جواب کون سی جیب میں پڑا ہے 😂😂🤣

account_circle
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر لڑکیاں چاہتی ہیں کہ لڑکا ڈیشنگ ہو ہینڈ سم ہو اور لڑکے چاہتے ہیں جیسی بھی ہو پر اللّٰہ کرے لڑکی ہو😂😂

account_circle
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

چاند کو مل گئی چاندنی ستاروں کا کیا ہو گا

میری کشتی🚤وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا
میرا شعر میری مرضی میں جیسے سنائوں 😂😂

account_circle
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

باباجی کہتے ہیں کہ اگر لڑکی سے کوئی غلطی ہو جائے تو قصور غلطی کا ہوتا ہے 😂 '*_

account_circle
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے

میں نے جنت تو نہیں دیکھی ماں دیکھی ہے

😍❤

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی ماں دیکھی ہے 😍❤ #HappyMothersDay
account_circle
🪡🩺✂️Nishtar 4 Sargon💊(@nishtar5) 's Twitter Profile Photo

اک نظر تم پر ڈال تو لیں مگر چُھری سے ڈر لگتا ہے
آپ کا دولت خانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قصاب کا گھر لگتا ہے

🤲🤲

account_circle
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

تمہیں کوئی دیکھے میرے علاوہ 🙂

چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں اسکی آنکھوں

میں😝🙈🙈

account_circle