Mujtaba ( PTI )🏏 (@coolmujji) 's Twitter Profile
Mujtaba ( PTI )🏏

@coolmujji

ID: 1514211303233134601

calendar_today13-04-2022 11:58:12

43,43K Tweet

7,7K Followers

6,6K Following

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی کو بیکری میں جس نے ذلیل کیا اسے پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیا، ان کو ہوش کے ناخن لینا چاہئیں، انہیں شرم آنی چاہئے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!

قاضی فائز عیسی کو بیکری میں جس نے ذلیل کیا  اسے پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیا، ان کو ہوش کے ناخن لینا چاہئیں، انہیں شرم آنی چاہئے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

حلال آئی ایم ایف پیکیج اور حرام آئی ایم ایف پیکیج ۔۔ “کسی دور میں آئی ایم ایف کا نام سنتے ہی سور کھل جایا کرتے تھے”

Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

جو ٹاؤٹ ٹٹو مجھے ڈی ایم یا ٹویٹر پر جان سے مارنے یا دوسری شاپر قسم کی دھمکیاں دے رہے،،،ان کے لیئے ایک واضع پیغام میں نے بڑے وحشی قسم کے کتے کنٹرول کر کے رکھے ہوئے ہیں،،،کسی کو بہت تکلیف ہے تو مقررہ وقت پر علاج کرنے کا وسیع تجربہ رکھتا ہوں-

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

کل مریم نواز فیصل آباد آئی تھی ایگری کلچر یونیورسٹی کے اندر طلباء نے اور باہر سڑک پر لوگوں نے چور چور کے نعرے لگائے۔ ریٹویٹ کرتے جائیں۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

عون کھوسہ صاحب نے سارا معمہ ہی حل کر دیا۔ بس یہ ویڈیو دیکھیں اور انجوائے کریں۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

بارگاہ الہی میں جاکر ظلم و ستم کے ستائے ہوئے انسان تو کیا یہ بے زبان جانور بھی شکوہ کرینگے اشرف المخلوقات کا 😢😢

Makhdoom Shahab-ud-Din (@shahabspeaks) 's Twitter Profile Photo

رات کے بارہ بجے Crusteez Donuts کے باہر عوام کا سمندر! عمران خان کے لئے نعرے۔ پولیس دوبارہ پہنچ گئی

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

اس سیلزمین نے قاضی فائز عیسٰی پر بے اختیار لعنت بیجھی ہے وہ عمل کوئ پری پلینڈ نہیں تھا، اس سیلزمین نے ساری قوم کو اپنا مقروض کرلیا ہے

Usman Riaz Khan (@usmanbullet2) 's Twitter Profile Photo

قاضی صاحب ہماری اخلاقیات بھی آپ سے بہتر ہیں ہمارا رویہ بھی آپ سے بہتر ہے عمران ریاض خان

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

سچ تو یہ ہے ہم نے اوریا صاحب کی رہائی کے لیے بہت کم اواز اٹھائی ہے۔ سب لوگ اوریا مقبول کی رہائی کے لیے اواز اٹھائیں۔

سچ تو یہ ہے ہم نے اوریا صاحب کی رہائی کے لیے بہت کم اواز اٹھائی ہے۔
سب لوگ اوریا مقبول کی رہائی کے لیے اواز اٹھائیں۔
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اور یہ ساری فسطائیت قاضی صاحب کے دور میں ہوئی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

میں چلاتا رہا کہ قاضی صاحب مجھے عدالت میں بلائیں لیکن آپ نے عدالت میں کہا کہ کون ہے عمران ریاض؟ ہمیں بھی اب آپ سے کوئی ہمدردی نہیں ہے، عمران ریاض خان

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کے ساتھ ہم نے جو غلط کام کیا ہے مجھے، چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس آف پاکستان کو راولپنڈی کے کچہری چوک میں سزائے موت دینی چاہیئے۔ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں اور پاکستان تحریکِ انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں

9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں اور پاکستان تحریکِ انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں