Tanzeela Choudhry (@chaohdri4277) 's Twitter Profile
Tanzeela Choudhry

@chaohdri4277

Education

ID: 1766419367682580484

calendar_today09-03-2024 11:05:36

891 Tweet

1,1K Followers

7,7K Following

𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇰🇼 (@neena_alli) 's Twitter Profile Photo

﷽💚 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ💚 ناگہانی آفت سے حفاظت کی دعا💚 اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِیَتِكَ وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِیْعِ سَخَطِكَ💚 اے اللّٰہ! بےشک میں تیری پناہ لیتا ہوں اس بات سے کہ تیری دی

﷽💚
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ💚 
 ناگہانی آفت سے حفاظت کی دعا💚 
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِیَتِكَ وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِیْعِ سَخَطِكَ💚
اے اللّٰہ! بےشک میں تیری پناہ لیتا ہوں اس بات سے کہ تیری دی
Ayesha Hareem💙 (@ayeshharee31864) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ🌹 ایمان بخیر زندگی🌹 محمد ﷺ💙 محمد ﷺ💙 محمد ﷺ💙 گلی محلوں کو سجاکر مسجدوں کو ویران نہ چھوڑ دیناکیونکہ جن کامیلادہم منارہےہیں انکی آنکھوں کی ٹھنڈک نماز ہے💙 اَللهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ💙 #محبت_کا_سفر

السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ🌹
ایمان بخیر زندگی🌹
محمد ﷺ💙 محمد ﷺ💙 محمد ﷺ💙

گلی محلوں کو سجاکر مسجدوں کو ویران نہ چھوڑ دیناکیونکہ 
جن کامیلادہم منارہےہیں انکی آنکھوں کی ٹھنڈک نماز ہے💙

اَللهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ💙

#محبت_کا_سفر
Fahad Munir (@fahad79598950) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ۔۔۔۔۔!! 🕋 اللهُمَّ اغْفِرْ لِيّ ولوَالديّ وللمُسلمِينَ والمُسلمَاتّ والمُؤمنينَ والمُؤمناتّ الأحَياءِ مِنهُم والأمّواتْ

السلام علیکم ۔۔۔۔۔!! 🕋

اللهُمَّ اغْفِرْ لِيّ ولوَالديّ وللمُسلمِينَ والمُسلمَاتّ والمُؤمنينَ والمُؤمناتّ الأحَياءِ مِنهُم والأمّواتْ
🇵🇰💫ミ💖 Ⓡⓐⓝⓘⓐ 💖彡💫🇧🇫 (@rr_741) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف عشق کی زبان ہے جسے محبت ہے وہ محبوب کی یاد میں ذکر میں محو رہتا ہے۔ اور درود شریف سے بہتر ذکر کیا ہو سکتا ہے درود شریف پڑھنے سے دل کی ویرانی دور اور آخرت کا سکون نصیب ہوتا ہے #سرمایہ_زیست @ 1

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت 
درود شریف عشق کی زبان ہے جسے محبت ہے وہ محبوب کی یاد میں ذکر میں محو رہتا ہے۔ اور درود شریف سے بہتر ذکر کیا ہو سکتا ہے درود شریف پڑھنے سے دل کی ویرانی دور اور آخرت کا سکون نصیب ہوتا ہے 
#سرمایہ_زیست 
@
1
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

💎💚ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ💚💎 🌅صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌅 صبح سویرے دل سے دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھرا ہوا ہو۔ اللہ ہر قدم پر آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور ہر مشکل آسان کرے۔ آمین۔

💎💚ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ💚💎
🌅صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌅
صبح سویرے دل سے دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھرا ہوا ہو۔ اللہ ہر قدم پر آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور ہر مشکل آسان کرے۔ آمین۔
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰 (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته محمد مصطفی ﷺ پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

 محمد مصطفی ﷺ 
 پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ
‏مـⷨــͣــͥـــس جـــٹی ™🦋 (@backbonejuttdii) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 💐 بے شک وہ جسے چاہتا ہے توبہ کی مہلت دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر لمحہ توبہ کرنے کی توفیق دے ، ہمارے دلوں کو منافقت سے، ہمارے اعمال کو دکھلاوے سے، ہماری زبان کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھ کو خیانت سے پاک کر دے ۔ آمین ثمہ آمین🤲

السلام علیکم 🥰
صبح بخیر 💐

 بے شک وہ جسے چاہتا ہے توبہ کی مہلت دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر لمحہ توبہ کرنے کی توفیق دے ، ہمارے دلوں کو منافقت سے، ہمارے اعمال کو دکھلاوے سے، ہماری زبان کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھ کو خیانت سے پاک کر دے ۔

آمین ثمہ آمین🤲
Nazneen Khan (@nazneenmurad) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا ﷲﷻ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکلات میں صبـر اور راحـت میں شــکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما آمین یارب العالمین 🤲🏻

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

یا ﷲﷻ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں  ناشکری سے بچانا
مشکلات میں صبـر اور راحـت میں شــکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا

اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما 

آمین یارب العالمین 🤲🏻
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

1445 سال گزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالورز میرے نبی حضرت محمد ﷺکے ہیں۔سبحان اللّٰہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد ﷺ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

1445 سال گزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالورز میرے نبی حضرت محمد ﷺکے ہیں۔سبحان اللّٰہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد ﷺ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰 (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰ اے رب کریم ھم تیری ھی عبادت کرتے ھیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ھیں ھماری مدد فرما۔ رب ذوالجلال ہم سب کی خطائیں بخش دے، ہم سب کی توبه قبول فرماے اور ہم سب کو علم نافع، صحت کامله، رزق حلال، مقام عبدیت ،عشق مصطفے عطافرماے. آمين

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
اے رب کریم ھم تیری ھی عبادت کرتے ھیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ھیں ھماری مدد فرما۔
رب ذوالجلال ہم سب کی خطائیں بخش دے، ہم سب کی توبه قبول فرماے اور ہم سب کو علم نافع، صحت کامله، رزق حلال، مقام عبدیت ،عشق مصطفے عطافرماے. آمين
Fahad Munir (@fahad79598950) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ۔۔۔۔۔!!🕋 لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ

السلام علیکم ۔۔۔۔۔!!🕋

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
Nazneen Khan (@nazneenmurad) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر 🥀 دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعا کی منتظر ہو۔اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائےمیں رکھناآمین ثم آمین یارب العالمین

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر 🥀
دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعا کی منتظر ہو۔اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائےمیں رکھناآمین ثم آمین یارب العالمین
Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)