Bhagia Bugti (@bhagiab) 's Twitter Profile
Bhagia Bugti

@bhagiab

8 July
A patriot

ID: 1519647116603371527

calendar_today28-04-2022 11:58:21

241 Tweet

93 Takipçi

161 Takip Edilen

Faisal denari (@faisald86098) 's Twitter Profile Photo

سوئی رائفلز کے سوئی بازار میں مقامی خواتین اور بچوں کیلئے تیار کردہ انتظار گاہ سوئی کا ایک لوکل تفصیل بتا رہے ہیں ۔

Bhagia Bugti (@bhagiab) 's Twitter Profile Photo

کمانڈنٹ سوئی رائفلز کے سوئی کے معتبرین سے ملاقات، علاقے کی فلاح وبہبود کے حوالے سے بات چیت۔سوئی معتبرین نے علاقے میں امن و امان اور خدمت خلق کے ایف سی کے کردار کو سراہا اور فورسز کے شانہ بشانہ کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔۔

اخوت کے زیر اہتمام *"آنکھوں کامفت معائینہ کیمپ"* کے انتظامات کے حوالے سے *ونگ* *کمانڈر* 130 ونگ سوئی رائفلز، اور سنئیر ایگزیکٹو آفیسر ویلفیئر ہاسپٹل سوئی کیمپ کا معائینہ اور مشاورت کر رہے ہیں ۔۔

ایف سی بلوچستان سوئی رائفلز کا اخوت فاونڈیشن کی مشترکہ کوششوں کی وجہ سے فری آئی میڈی کیمپ لگانے کا شکریہ

سوئی کے غیور عوام سوئی رائفلز کے زیر اہتمام موٹر سائیکل ریلی پر قومی پرچموں کے ساتھ بازار میں 77 واں جشن آزادی کے آمد پر خوشی کا مظاہرہ کر رہے ہیں

کور کمانڈر نے قلعہ عبداللہ میں پانچ بندوں کو جو ایک گاڑی میں سوار تھے ،سیلابی ریلے سے ایکسویٹر کے زریعے نکالنے پر ڈرائیور کو پانچ لاکھ روپے انعام دیا ۔۔۔

Nabi Baksh (@nabibaksh377) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کے ان بہادر اور نڈر سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس مملکت خداداد پاکستان کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے سے دریغ نہی کیے پاکستان ذندہ 🇵🇰🇵🇰 #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر #PakistanArmy #Pakistan #Balochistan #Derabugti #perletti #BitcoinL2

پاک فوج کے ان بہادر اور نڈر سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس مملکت خداداد  پاکستان کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش  کرنے سے دریغ نہی کیے
پاکستان ذندہ 🇵🇰🇵🇰
#ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر 
#PakistanArmy #Pakistan #Balochistan #Derabugti #perletti
#BitcoinL2
Talal Bugti (@talalbugti98809) 's Twitter Profile Photo

آج پھر برہمداغ بگٹی کے دہشتگردوں نے تبلیغی جماعت والوں کو اغوا کر کے ثابت کیا کہ برہمداغ بگٹی کے نہ صرف بلوچوں کے دشمن ہے 1/2۔#BLA_BLF_are_Terrorists #Stop_Destroying_Balochistan #Baloch_Reject_BRA_Terrorist #BLA_BLF_are_Terrorists #Stop_Destroying_Balochistan

آج پھر برہمداغ بگٹی کے دہشتگردوں نے تبلیغی جماعت والوں کو اغوا کر کے ثابت کیا کہ برہمداغ بگٹی کے نہ صرف بلوچوں کے دشمن ہے 1/2۔#BLA_BLF_are_Terrorists
#Stop_Destroying_Balochistan 
#Baloch_Reject_BRA_Terrorist #BLA_BLF_are_Terrorists
#Stop_Destroying_Balochistan
Bhagia Bugti (@bhagiab) 's Twitter Profile Photo

ایف سی بلوچستان ہمیشہ اپنے شہداء کو یاد کرتی ہے۔ہمیں بھی اپنے پاک فوج پر فخر ہے ۔ایف سی بلوچستان شہداء کے گھر آکر ان کے اہلخانہ سے ملتے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔اور ان کے قبر پر پھول چڑھاتے ہیں۔اسکے باوجود ایف سی بلوچستان کے جوانوں نےہمیں کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔

پاکستان کا پہلا کراٹے ورلڈ چیمپئن ۔۔ شازیب رند فخرے پاکستان ہے ۔۔ بلوچستان کے باقی نوجوان بھی تخریبی سرگرمیوں کے بجائے تعمیری سرگرمیوں پر توجہ دے اور ملک اور صوبے کا نام روشن کرتے ہوئے اپنے آپ کو ھیرو پاکستان ثابت کرے ۔۔۔