Ambreen Baloch
@baloch_ambreen
Create & curate designs beyond stereotypes| Socially & politically aware| Proud Baloch| Passive Observer| Cinema Buff| Actively voices out her opinion. ➡️TBC!
ID:717033437564182529
https://ambreenbaloch.medium.com/ 04-04-2016 16:57:48
19,0K Tweets
4,2K Followers
1,5K Following
راشدحسین جوکہ 2018سے لاپتہ ہیں راشدحسین کی بازیابی کیلئے 3مئی کو بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے شام 7بجے سے 12بجے تک مہم چلائی جائےگی میں ہر طبقہ فکر کے لوگوں سے اپیل کرتی ہوں کے اس مہم میں حصہ لیں راشد کی ماں اور بہنوں کی آواز بنیں..
#SaveRashidHussain
'مہم سے لے کر عمل تک جبری گمشدگیوں کے خلاف لڑیں'
بلوچ وائس فار جسٹس راشد حسین بلوچ کی طویل جبری گمشدگی اور تاحال عدم بازیابی کے خلاف ایکس پر مہم چلائے گی۔
تاریخ: 3 مئی 2024
شام 7 سے رات 12 بجے تک
ہیش ٹیگ
#SaveRashidHussain
ریاست منصوبے کے تحت بلوچ قوم کو اجتمائی سزا کے طور پر جبر اور تشدد کا راستہ اختیار کر چکا ہے تاکہ بلوچ اپنی مزاحمت کو چھوڑ کر ریاستی غلامی کو قبول کر لے۔
#ReleaseJameelAhmad
Enforced disappearances tear apart the fabric of families and societies. Let's stand together, demand transparency, and call for his immediate release.
#ReleaseJameelAhmad
جبری گمشدگیوں کے خلاف خاموشی بھی اس جرم میں حصہ داری کے مترادف ہے۔ ظلم کو دیکھ کر اگر اور کچھ نہیں کر سکتے، مزاحمت نہیں کر سکتے، کم از کم ظلم کو ظلم کہہ کر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہو سکتے ہیں۔
#SaveRashidHussain
Every individual has the right to life, liberty, and security. Jameel Ahmed was forcibly disappeared 11 years ago. Let's demand answers and raise our voices against the unjust practice of enforced disappearances. #ReleaseJameelAhmad
Jameel Ahmed was taken from his home and his family on 29 April 2013, and his absence continues to weigh heavy on their hearts. Let's raise awareness, demand accountability, and strive for a world where such injustices are no more.
#ReleaseJameelAhmad
BRING BACK MY GRANDFATHER,
JAMEEL AHMAD
ZEMAL BALOCH
Grand daughter of Abducted Jameed Ahmad
#ReleaseJameelAhmad
اغوا نما گرفتاری بچوں کا بچپن ماس کی مانند کچا چبا جاتا ہے۔ یہ بچے پھر بڑے ہوکر ادھوری زندگیاں لئے اپنے بابا کو ڈھونڈنے نکلتے ہیں۔ ہر کورٹ ہر شارراہ، ہر مشورہ سر آنکھوں رکھتے ہیں کہ شاید اُن کے اپنے لوٹ آئیں!
#ReleaseJameelAhmed
جمیل احمد کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات کے بغیر 11 سال کا عرصہ گزر جانا بہت بڑی ناانصافی ہے۔
#ReleaseJameelAhmed
گیارہ سال سے جبر اور اذیتوں کے گمنام تہ خانوں میں قید جمیل احمد کو منظر عام پر اور اپنی عدالتوں میں پیش کرنے سے قاصر اس ریاست کے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا اب ہر شہری اور ہر انسان پر فرض ہو چکا ہے۔
#ReleaseJameelAhmad
جہاں ظلم اور ناانصافی ہو وہاں خاموشی اختیار نہیں کی جاتی کیونکہ خاموشی، ناانصافی اور ظلم کو مزید بڑھاتی ہے۔ ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں۔ آج جمیل احمد کی آواز بنیں، ان کی باحفاظت بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseJameelAhmad