Baksher Boto
@baksher_boto321
| Ex President PSF Urdu Uni Karachi || Democratic pakistani | political activist PPP |
ID: 1323574782827245570
03-11-2020 10:36:47
139,139K Tweet
11,11K Followers
1,1K Following
سندھ میں 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا پلان بنایا جا رہا ہے, عوام کو ایک دو ماہ نہیں زندگی بھر کا ریلیف دیں گے, سندھ حکومت اپنےوعدوں پرعمل کر رہی ہے, سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن, BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon PPP Senator Saeed Ghani
Chairman BilawalBhuttoZardari is a true leader, inspiring us all with his vision & dedication. His leadership is a beacon of hope. #BilawalBhuttoZardari #Leadership"
Some Glimpse after Officially meet up with President PPP Sindh Nisar Ahmed Khuhro, Information Secretary PPP Sindh Sen Aajiz Dhamrah and PR & Co Ordination Secretary PPP Sindh Noman Shaikh at Sindh Assembly. Also meet up with there Liaquat Ali Shahani , Danial Abro & many Friends.
خیرپور/ یوم دفاع پاکستان / 6 ستمبر2024ء سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام سابق وزیر اعلی سندھ کا یوم دفاع پاکستان کے موقع پرافواج پاکستان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں Nafisa Shah BilawalBhuttoZardari
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کی زرداری ہاؤس آمد چیئرمین BilawalBhuttoZardari اور گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کے درمیان خطے میں ٹیکنالوجی کے فروغ کے اقدامات کے حوالے سے بات چیت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کی زرداری ہاؤس آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کے درمیان خطے میں ٹیکنالوجی کے فروغ کے اقدامات کے حوالے سے بات چیت BilawalBhuttoZardari
نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہرپل سینہ سِپر ہیں نڈر ہیں، ڈٹے ہیں وطن کے دفاع میں۔ پاکستان پیپلز پارٹی دفاع پاکستان میں شہید ہونے والے وطن کے ہر سپاہی کو سلام پیش کرتی ہیں۔ #DefenceDay BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
On Pakistan's #DefenceDay, we honor the legacy of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto. Pictures , from the 1996 Defence Day celebrations - serves as a poignant reminder of her commitment to Pakistan's security and prosperity. ❤🇵🇰 BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
اے راہ حق کے شہیدو ، تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں ستمبر 1965 میں وطن عزیز کا دفاع کرنے والے تمام شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں M. Ismail Rahoo Haji Rasool bux chandio #DefenceDayPakistan
6 ستمبر یوم دفاع کے غازی اور شھیدوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سابق ایم پی اے پاکستان پیپلز پارٹی امان الللہ مسعود نے ڈیفنس میں اپنے آفس میں تقریب سے خطاب #PakistanDefenceDay Aman Masood Khan BilawalBhuttoZardari
Sabir Shakir حضرات: صابر شیطان پر لعنت بھیج کر ثواب دارین حاصل کریں. پوری دنیا اصل وڈیو دیکھیں. خاتون چیئرپرسن سیدہ شہلا رضا نے خاتون رکن کو بولنے دیا مؤقف بھی آگیا. پوائنٹ آف آرڈر پر تقریر نہیں کی جاتی صابر یوتھیا کو پوائنٹ آف آرڈر کا پتہ نہیں اور آخری حصہ لگاکر پروپیگنڈا پھیلا رہا لعنتی
Siyal House Larkano where ever citizen of Bhutto's City gets respect and solve their problems. Thanks PPP Leadership for giving such leadership in the City of Shaheed Benazir Bhutto. BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Sohail Anwar Siyal Shahrukh Anwer
Siyal House Larkano. PPP MPA Sardar Sohail Anwar Siyal's brother President PPP Taluka Baqrani Sardar Tarique Anwar Khan Siyal among the people to solve their problems. BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari