Ayaat Gul(@ayaatgul) 's Twitter Profileg
Ayaat Gul

@ayaatgul

Long Live Pakistan

ID:1586975182366851072

calendar_today31-10-2022 06:56:05

21,0K Tweets

1,7K Followers

1,5K Following

Karachi News Alert(@KarachiNews_A) 's Twitter Profile Photo

شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں ہمیں یہ کبھی نہیں بھولنا چاہئے کہ ہم جس امن آزادی سے لطف اندوز ہو رہے وہ مٹی کے ان بہادر بیٹوں کی عظیم قربانیوں کی وجہ سے ہے ہم بحیثیت قوم شہداء خاندانوں کو سلام پیش کرتے پاکستان کے لئے اپنے پیاروں کی قربانی دی

شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں ہمیں یہ کبھی نہیں بھولنا چاہئے کہ ہم جس امن آزادی سے لطف اندوز ہو رہے وہ مٹی کے ان بہادر بیٹوں کی عظیم قربانیوں کی وجہ سے ہے ہم بحیثیت قوم شہداء خاندانوں کو سلام پیش کرتے پاکستان کے لئے اپنے پیاروں کی قربانی دی #شہداء_ہمارا_فخر
account_circle
Muhammad Ali Hafeez🇵🇰(@Hafeezreporter) 's Twitter Profile Photo

ہماری افواج نے وطن عزیز کیلئے کسی طرح کی قربانی سے دریغ نہیں کیا اور اپنے وطن کی مٹی سے کیا گیا عہد اپنے خون سے لکھ کر وفا کیا ہے۔بلند حوصلہ مائوں نے اپنے بیٹے میدان جنگ میں بھیجے، بہنوں نے اپنے بھائی قربان کیے ،بیویوں نے اپنے سہاگ لٹائے

ہماری افواج نے وطن عزیز کیلئے کسی طرح کی قربانی سے دریغ نہیں کیا اور اپنے وطن کی مٹی سے کیا گیا عہد اپنے خون سے لکھ کر وفا کیا ہے۔بلند حوصلہ مائوں نے اپنے بیٹے میدان جنگ میں بھیجے، بہنوں نے اپنے بھائی قربان کیے ،بیویوں نے اپنے سہاگ لٹائے #شہداء_ہمارا_فخر
account_circle
Naila Qureshi(@NailaQureshi190) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کے عظیم سپوتوں نے ہمیشہ مادر وطن کیلئے آگے بڑھ کر دشمن کو بھرپور جواب دیا استحکام پاکستان میں شہداء کا کردار ناقابل فراموش ہے

پاک فوج کے عظیم سپوتوں نے ہمیشہ مادر وطن کیلئے آگے بڑھ کر دشمن کو بھرپور جواب دیا استحکام پاکستان میں شہداء کا کردار ناقابل فراموش ہے #شہداء_ہمارا_فخر
account_circle