Ayaat Gul
@ayaatgul
Long Live Pakistan
ID:1586975182366851072
31-10-2022 06:56:05
21,0K Tweets
1,7K Followers
1,5K Following
شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں ہمیں یہ کبھی نہیں بھولنا چاہئے کہ ہم جس امن آزادی سے لطف اندوز ہو رہے وہ مٹی کے ان بہادر بیٹوں کی عظیم قربانیوں کی وجہ سے ہے ہم بحیثیت قوم شہداء خاندانوں کو سلام پیش کرتے پاکستان کے لئے اپنے پیاروں کی قربانی دی
#شہداء_ہمارا_فخر
ہماری افواج نے وطن عزیز کیلئے کسی طرح کی قربانی سے دریغ نہیں کیا اور اپنے وطن کی مٹی سے کیا گیا عہد اپنے خون سے لکھ کر وفا کیا ہے۔بلند حوصلہ مائوں نے اپنے بیٹے میدان جنگ میں بھیجے، بہنوں نے اپنے بھائی قربان کیے ،بیویوں نے اپنے سہاگ لٹائے
#شہداء_ہمارا_فخر
پاک فوج کے عظیم سپوتوں نے ہمیشہ مادر وطن کیلئے آگے بڑھ کر دشمن کو بھرپور جواب دیا استحکام پاکستان میں شہداء کا کردار ناقابل فراموش ہے
#شہداء_ہمارا_فخر