Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profileg
Awais Yousaf Zai

@awaisReporter

Journalist @geonews_urdu, Court Reporter, Member National Press Club, Ex President IHCJA, MSc. Mass Communication

ID:1218800191

linkhttps://www.geo.tv/writer/awais-yousafzai calendar_today25-02-2013 14:29:37

10,1K Tweets

59,7K Followers

651 Following

Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

پیمرا کا یہ نوٹیفکیشن مضحکہ خیز ہے، ایک طرف لکھا گیا کہ کورٹ پروسیڈنگ کو رپورٹ نا کریں صرف آرڈر چلائیں جو واضح طور پر معلومات تک رسائی میں رکاوٹ اور شہریوں کے آئینی حقوق کی نفی ہے جبکہ دوسری طرف کہا جا رہا ہے کہ کورٹ پروسیڈنگ لائیو ہو تو بے شک سب کچھ چلا دیں۔ چیف جسٹس کے عدالتی

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری۔ دو ممبرز 2 مئی 2023 کو درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کا اکثریتی فیصلہ دے چکے اس لیے اس پر مزید کارروائی کی ضرورت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

پراسیکیوٹر نے کہا میں سائفر کیس میں آج دلائل ختم کرنا چاہ رہا تھا لیکن عدالتی سوالات کے باعث ایسا نہیں کر سکا جس پر چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا آپ سوال پوچھنے پر تو پابندی نا لگائیں نا

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر حامد علی شاہ کی کل دلائل مکمل کرانے کی یقین دہانی

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

اگر عدالت اس دستاویز سے متعلق فیصلے میں نہیں لکھ سکتی تو پھر کیا ضرورت ہے؟ چیف جسٹس

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

🚨بریکنگ:-

اگر عدالت کہے گی تو انہیں سائفر دکھا دیں گے، ایف آئی اے پراسیکیوٹر

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

پراسیکیوشن نے نہیں، سائفر کے کسٹوڈین نے آ کر کہا کہ یہ سیکرٹ ڈاکومنٹ ہے، سائفر کو پیش نہیں کیا جا سکتا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے سائفر سے متعلق انٹرنیشنل میڈیا میں رپورٹ ہونے والی رپورٹنگ کا ڈیٹا عدالت میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ غیر جانبدار میڈیا کی رپورٹنگ بھی موجود ہے

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

حامد علی شاہ نے کہا عمران خان نے بین الاقوامی میڈیا کے سامنے سائفر کا متن پڑھ کر سنایا، امریکا کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے اس پر چیف جسٹس نے سوال اٹھایا امریکا سے تعلقات خراب ہونے کے شواہد کہاں ہیں؟ کیا امریکا نے سٹوڈنٹس کے ویزے بند کر دیے یا تجارت روک دی؟

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر حامد علی شاہ کے دلائل جاری

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے ہائیکورٹ کی پریس ریلیز کو اڑا دیا۔ پریس ریلیز میں بیان کیے گئے موقف سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ دو ججز کی رائے نہیں فیصلہ تھا کہ درخواست ناقابل سماعت ہے اور وہی فیصلہ برقرار رہے گا

دو ججز کا فیصلہ ہے جو درخواست ناقابل سماعت قرار دے چکے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس کی سماعت کے لیے شبلی فراز بھی کورٹ روم پہنچ گئے

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

تکنیکی طور پر یہ درخواست غیر موثر ہو چکی ہے کیونکہ درخواست 2022 میں دائر کی گئی تھی کہ عمران خان نے 2018کے الیکشن میں کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو چھپایا، لہذا بطور رکن قومی اسمبلی انہیں نااہل قرار دیا جائے۔ عمران خان اب رکن اسمبلی ہی نہیں

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کیخلاف ٹیریان لیس کی سماعت کے لیے کورٹ سٹاف کمرہ عدالت پہنچ گیا، جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں لارجر بینچ کچھ دیر میں سماعت کرے گا

مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی درخواست سے پہلے بلوچ مسنگ سٹوڈنٹس کیس کی بھی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی اور اٹارنی جنرل کی تعریف بھی کی۔ اٹارنی جنرل نے موقع بہتر جانتے ہوئے کہا میڈیا کو اس معاملے میں ساتھ دینا چاہیے تاکہ منفی چیزیں اجاگر نہ ہوں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے

account_circle