Asjad Mahmood(@asjadjui1) 's Twitter Profileg
Asjad Mahmood

@asjadjui1

خدمت سے خدا ملتا ہے

ID:2923170739

linkhttps://www.facebook.com/asjadmahmod calendar_today08-12-2014 20:19:17

308 Tweets

57,9K Followers

96 Following

Asjad Mahmood(@asjadjui1) 's Twitter Profile Photo

معاشی ابتری انسان کی سوچ سمجھ کی صلاحیت کو چھین لیتی ہے، اور انسان سے جب یہ صلاحیت ختم ہو جائے تو پھر اس کی حیثیت بھیڑ بکری کی رہ جاتی ہے، جس کو کوئی بھی شاطر مزاج آسانی سے ہانگ سکتا ہے

account_circle
Asjad Mahmood(@asjadjui1) 's Twitter Profile Photo

سیاست تو چلتی رہے گی، مگر اقصی کا تحفظ اور اس کی حرمت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، جان ومال عزت وناموس اور سیاسی مفادات سب اقصی پر قربان.

account_circle
Asjad Mahmood(@asjadjui1) 's Twitter Profile Photo

ہر قوم وملک کی ایک تاریخ ہوتی ہے، اور اس تاریخ کے مشاہیر ہوتے ہیں، پاکستان کی تاریخ میں مفکر اسلام مولانا مفتی محمود رحمہ اللہ ایک ایسا نام ہے، جس نے نہ صرف خواص کے دل ودماغ کو متاثر کیا بلکہ عوامی سیاست اور عوام الناس کے اذہان پر بھی گہرے اور یادگار نقوش چھوڑے ہیں.

ایسی مزاحمت جس کے نتیجے میں مظلوم عوام مزید آزمائشوں کے شکار ہوں، عقل کہتی ہے نہیں ہونی چاہیے، لیکن جن فلسطینوں پر روز مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہوں، اور پوری امت اور انسانی دنیا مفادات کی وجہ سے ان سے لا تعلق ہوچکی ہو ایسے میں ان مظلوموں کے پاس اور کونسا راستہ بچ جاتا ہے؟

account_circle
Asjad Mahmood(@asjadjui1) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں مستقل رکن ممالک میں سے چائنا، روس، فرانس، برطانیہ کے سربراہان کی عدم شرکت سے اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ فورم تقریبا غیر موثر بن چکا ہے.

account_circle
Asjad Mahmood(@asjadjui1) 's Twitter Profile Photo

جن کی پوری سیاست چور چور پر کھڑی تھی اس کی چوری پر عدالت نے مہر تصدیق ثبت کردی. آج ریاست پاکستان نے بیرونی پراجیکٹ کے کلوزنگ کا آئینی وقانونی اعلان کردیا.

account_circle
Asjad Mahmood(@asjadjui1) 's Twitter Profile Photo

عسکریت پسند گروہ ہمیشہ عالمی طاقتوں کے لیے بطور آلہ کار استعمال ہوئے ہیں، ان گروہوں نے عالم اسلام کے بجائے عالم کفر کو فایدہ پہنچایا ہے، چنانچہ عالمی صیہونی طاقت کی نگاہیں ہمیشہ پشتون خواہ پر لگی رہی ہیں، انہوں نے اسلام پسندی کی وجہ سے پہلے کے پی حکومت اپنے لانچ کردہ شخص کو دی

account_circle
Asjad Mahmood(@asjadjui1) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام کے ورکرز کنونشن پر خود کش دھماکہ بڑا الم ناک سانحہ ہے ،اللہ تعالی شھدا کی شہادت کو قبول فرمائے، زخمیوں کو صحت نصیب کرے، اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے، انسانیت کے دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ریاست کی ذمہ داری ہے، ہم پہلے بھی جانوں کے نذرانے پیش

account_circle
Asjad Mahmood(@asjadjui1) 's Twitter Profile Photo

جو شخص چند یوم کی جیل نہ گزار سکا، جو فرار ہوکر عدالت کے احاطوں میں چھپتا پھر رہا تھا وہ آج ہمیں جمعیت علمائے ہند کی تاریخ بتا رہا ہے، جمعیت علمائے ہند کی انگریز کے خلاف سیاسی جدوجہد کی تاریخ روز روشن کی طرح عیاں ہے، اگر یہ انگریز کی ایما پر بنائی گئی تھی تو صرف اس کے صدر حسین

account_circle
Asjad Mahmood(@asjadjui1) 's Twitter Profile Photo

سوئیڈن گورنمنٹ اپنے نا آسودہ بیمار ذہنیت کے حامل لوگوں کا علاج کروائے، آزادی اظہار کے نام پر ڈیڑھ دو ارب انسانوں کے مقدسات کی توہین ہرگز برداشت نہیں کی جاسکتی..

account_circle
Asjad Mahmood(@asjadjui1) 's Twitter Profile Photo

مسلمانوں میں خوشی کا تہوار کسی عبادت کے نتیجے میں آتا ہے، چھوٹی عید رمضان کا تحفہ ہے، اور بڑی عید حج وقربانی کا صلہ ہے.

account_circle
Asjad Mahmood(@asjadjui1) 's Twitter Profile Photo

یسروا ولا تعسروا بشروا ولا تنفروا

فرمایا آسانی پیدا کرو مشکلات مت پیدا کرو، خوشخبری دیتے رہو لوگوں کو متنفر مت کرو۔ اللہ تعالی بھی چاہتا کہ وہ ہمارے لیے آسانی پیدا کرے۔ تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جو لوگوں کے لیے آسانی پیدا کرے.
پیغام رسالت ، اقتباس خطبہ حج 2023

account_circle