Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile
Engr Asif Aziz🇵🇰

@asifazizengr

مدرس اول

ID: 2312459199

calendar_today29-01-2014 18:32:37

519 Tweet

157 Followers

253 Following

Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ۔ میرے دونوں بچے میرے اپنے سرکاری سکول میں داخل ہیں ۔ کیونکہ ہمیں فخر ہے ہمارے سکول کے نظام پر پڑھائی پر ۔

الحمدللہ ۔ میرے دونوں بچے میرے اپنے سرکاری سکول میں داخل ہیں ۔ کیونکہ ہمیں فخر ہے ہمارے سکول کے نظام پر پڑھائی پر ۔
Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

اسٹاکیہ، آڑھتی گندم گوداموں سے نکال کر گھروں میں چھپا رہے ہیں، ایک طرف ملک میں سیلاب جیسی آفت دوسری طرف ان لوگوں نے گندم غریب کی پہنچ سے دور کرنے کے لیے 5000 روپے فی من کا خواب دیکھنے لگے ہیں.

Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 905 روپے اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1810 روپے مقرر کردی، نوٹیفیکیشن 10 گرام روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کردی گئی، نوٹیفیکیشن

پنجاب حکومت نے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 905 روپے اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1810 روپے مقرر کردی، نوٹیفیکیشن

10 گرام روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کردی گئی، نوٹیفیکیشن
Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile Photo

میرٹ بیسڈ ہیڈ ٹیچرز 5 پیریڈز ہر صورت پڑھائیں گے۔ صرف دفتر بیٹھنا اور مبارک باد لینا کام نہیں رانا سکندر حیاتمیرٹ بیسڈ ہیڈ ٹیچرز 5 پیریڈز ہر صورت پڑھائیں گے۔ صرف دفتر بیٹھنا اور مبارک باد لینا کام نہیں رانا سکندر حیات

Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile Photo

این ڈی ایم اے کا جنوبی پنجاب کے متعدد علاقوں میں بارش کا الرٹ جاری بہاولپور، بہاولنگر، احمد پور شرقیہ، لیاقت پور، ظاہر پیر، راجن پور، خان پور میں بارش کا امکان، این ڈی ایم اے مظفر گڑھ، ڈی جی خان، رحیم یار خان اور صادق آباد میں بھی بارش متوقع، این ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے کا جنوبی پنجاب کے متعدد علاقوں میں بارش کا الرٹ جاری

بہاولپور، بہاولنگر، احمد پور شرقیہ، لیاقت پور، ظاہر پیر، راجن پور، خان پور میں بارش کا امکان، این ڈی ایم اے

مظفر گڑھ، ڈی جی خان، رحیم یار خان اور صادق آباد میں بھی بارش متوقع، این ڈی ایم اے
Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile Photo

*📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ کرام* *گورنمنٹ آف پنجاب نے ایک جدید ایپ متعارف کروا دی ہے جس کے ذریعے ڈی ای او اور سی ای او حضرات اسکولوں کے سرپرائز وزٹ آن لائن ریکارڈ کریں گے*۔

*📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ کرام*

*گورنمنٹ آف پنجاب نے ایک جدید ایپ متعارف کروا دی ہے جس کے ذریعے ڈی ای او اور سی ای او حضرات اسکولوں کے سرپرائز وزٹ آن لائن ریکارڈ کریں گے*۔
Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile Photo

بستی ناچنگ جلالپور پرائمری سکول کے مناظر 😟۔ اللہ پاک ہم پر رحم فرما ۔۔😭😭😭

بستی ناچنگ جلالپور پرائمری سکول کے مناظر 😟۔
اللہ پاک ہم پر رحم فرما ۔۔😭😭😭
Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile Photo

Great Brother owner of Great thinkings . العزیز فیملی کلینک لایلپور لنجاری موضع جمرانی واہ کہروڑ پکا سیلاب زدگان کے لئے فری چیک اپ فری ادویات کی سہولت مو جود ہے. ڈاکٹر محمد یوسف عزیز

Great Brother owner of Great thinkings . 
العزیز فیملی کلینک لایلپور لنجاری موضع جمرانی  واہ کہروڑ پکا  سیلاب زدگان کے لئے فری چیک اپ فری ادویات کی سہولت مو جود ہے. ڈاکٹر محمد یوسف عزیز
Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile Photo

*8 اضلاع میں* *School Meal Program* شروع کیا جارہا ہے وہ 19 ستمبر تک ہر بچے کا قد ' وزن اور تصویر اپ لوڈ کریں.!

*8 اضلاع میں*
*School Meal Program*
شروع کیا جارہا ہے وہ 19 ستمبر تک ہر بچے کا قد ' وزن اور تصویر اپ لوڈ کریں.!
Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile Photo

بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی اگر انہوں نے آپ کی لڑکیوں کو بانجھ کرنا ہوتا تو جو کچھ انہوں نے اس ویکسین میں بھرنا تھا وہی پیناڈول کی گولی میں بھر سکتے تھے جسے صبح شام یہ قوم کھوپرا کینڈی کی طرح کھاتی ہے۔

بات تو سچ ہے
پر بات ہے رسوائی کی 

اگر انہوں نے آپ کی لڑکیوں کو بانجھ کرنا ہوتا تو جو کچھ انہوں نے اس ویکسین میں بھرنا تھا وہی پیناڈول کی گولی میں بھر سکتے تھے جسے صبح شام یہ قوم کھوپرا کینڈی کی طرح کھاتی ہے۔
Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile Photo

حکومت پنجاب نے سوشو اکنامک سروے کے لئے ۔ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سے اساتذہ کی 3 مہینے کی سروسز مانگ لی ۔

حکومت پنجاب نے سوشو اکنامک سروے کے لئے ۔ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سے اساتذہ کی 3 مہینے کی سروسز مانگ لی ۔
Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت کا سرکاری اداروں میں E-Bike کے استعمال کے فروغ کے لیے ورکنگ شروع پرانی بائیک کو ختم کر کے Dispatch Riders کو الیکٹرک بائیک دی جائے گی

وفاقی حکومت کا سرکاری اداروں میں E-Bike کے استعمال کے فروغ کے لیے ورکنگ شروع

پرانی بائیک کو ختم کر کے Dispatch Riders کو الیکٹرک بائیک دی جائے گی
Engr Asif Aziz🇵🇰 (@asifazizengr) 's Twitter Profile Photo

" استاد کتابیں بھی پڑھاتا ہے اور زندگی جینا بھی سکھاتا ہے۔💯 جن ہاتھوں نے قلم پکڑنا سکھایا، ان ہاتھوں کو سلام 🫡.

" استاد کتابیں بھی پڑھاتا ہے اور زندگی جینا بھی سکھاتا ہے۔💯
جن ہاتھوں نے قلم پکڑنا سکھایا، ان ہاتھوں کو سلام 🫡.