Ch Asad Zman Cheema (@asadzmanpti) 's Twitter Profile
Ch Asad Zman Cheema

@asadzmanpti

Ex Tehsil Nazim Gojra Member Punjab Assembly PP 119 Gojra (Pakistan Tehreek e Insaaf)

ID: 1109222556773564416

linkhttps://www.facebook.com/asadzamancheempp118?mibextid=ZbWKwL calendar_today22-03-2019 22:37:20

59,59K Tweet

21,21K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Ch Asad Zman Cheema (@asadzmanpti) 's Twitter Profile Photo

#ممبر_صوبائی_اسمبلی_چوہدری_اسد_زمان_چیمہ کی گوجرانوالہ حاجی خالد چیمہ صاحب کی دعوت میں شرکت اس موقع پر چوہدری اظہر چیمہ صاحب عثمان چیمہ صاحب شاہد گجر صاحب ہمراہ

#ممبر_صوبائی_اسمبلی_چوہدری_اسد_زمان_چیمہ کی گوجرانوالہ حاجی خالد چیمہ صاحب کی دعوت میں شرکت 
اس موقع پر چوہدری اظہر چیمہ صاحب عثمان چیمہ صاحب شاہد گجر صاحب ہمراہ
Ch Asad Zman Cheema (@asadzmanpti) 's Twitter Profile Photo

MPA ملک شہباز کھوکھر صاحب کی رہائش گاہ پر آمد اس موقع پرDG پنجاب اسمبلی MPAرحیم یارخان میاں اعجاز شفیع صاحب MPA نوشیر لنگڑیال صاحب MPAسہیل خان صاحب MPA کاشف پنسوتہ صاحب MPA متیانہ صاحب MPA ملک مظفر صاحب MPA سرگودھا رانا غلام غوث خان صاحب بھی ہمراہ تھے

#ممبر_صوبائی_اسمبلی_چوہدری_اسد_زمان_چیمہ ممبر قومی اسمبلی اسامہ حمزہ کی 303 کھٹور میں شہباز چیمہ صاحب کی والدہ کے جنازے میں شرکت اس موقع پر وقاص خان مہوٹہ صاحب غلام مصطفی صاحب شہزاد بسرا صاحب بھی ہمراہ تھے

#ممبر_صوبائی_اسمبلی_چوہدری_اسد_زمان_چیمہ ممبر قومی اسمبلی اسامہ حمزہ  کی 303 کھٹور میں شہباز چیمہ صاحب کی والدہ کے جنازے میں شرکت 
اس موقع پر وقاص خان مہوٹہ صاحب غلام مصطفی صاحب شہزاد بسرا صاحب بھی ہمراہ تھے
Ch Asad Zman Cheema (@asadzmanpti) 's Twitter Profile Photo

#ممبر_صوبائی_اسمبلی_چوہدری_اسد_زمان_چیمہ کی پڈرو گاوں میں حاجی شوکت صاحب کی اہلیہ کے جنازے میں شرکت اس موقع پر شاہد گجر صاحب ملک غلام مصطفی صاحب بھی ہمراہ

#ممبر_صوبائی_اسمبلی_چوہدری_اسد_زمان_چیمہ کی پڈرو گاوں میں حاجی شوکت صاحب کی اہلیہ کے جنازے میں شرکت 
اس موقع پر شاہد گجر صاحب ملک غلام مصطفی صاحب بھی ہمراہ
Ch Asad Zman Cheema (@asadzmanpti) 's Twitter Profile Photo

گوجرہ: 8 فروری اور 21 اپریل الیکشنز میں بدترین دھاندلی اور حکومت کی طرف سے کسان کش پالیسیوں کے خلاف ممبر قومی اسمبلی اسامہ حمزہ، ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری اسدزمان چیمہ اور ممبر صوبائی اسمبلی احسن احسان گجر کی قیادت میں پرامن بھرپور احتجاج

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی انتہا پنجاب پولیس اس وقت مال روڈ پر کسانوں پر ظلم کی نئ داستان لکھ رہی ہے اللہ ہمارے کسانوں کی حفاظت فرمائے

Ch Asad Zman Cheema (@asadzmanpti) 's Twitter Profile Photo

#ممبر_صوبائی_اسمبلی_چوہدری_اسد_زمان_چیمہ کی اپنے ساتھی ایم پی ایز کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کے باہر کسانوں کے حق میں احتجاج #جعلی_حکومت_نامنظور #ٹک_ٹاکر_حکومت_نامنظور

#ممبر_صوبائی_اسمبلی_چوہدری_اسد_زمان_چیمہ کی اپنے ساتھی  ایم پی ایز کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کے باہر کسانوں کے حق میں احتجاج  
#جعلی_حکومت_نامنظور  #ٹک_ٹاکر_حکومت_نامنظور
PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

ممبر قومی اسمبلی اسامہ حمزہ کی قیادت میں 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے خلاف گوجرہ میں احتجاجی مظاہرہ۔ #نو_مئی_یوم_فسطائیت #معافی_اپ_مانگیں

Ch Asad Zman Cheema (@asadzmanpti) 's Twitter Profile Photo

Gojra stands with Imran Khan as always. We categorically reject the #9thMay_FalseFlag operation and demand the immediate release of Quaid Imran Khan, Bushra Bibi, and all political prisoners. #ReleaseImranKhan #FreePoliticalPrisoners

PTI west punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے گوجرہ سے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری اسد زمان چیمہ نے پارٹی میں شمولیت کے بیان حلفی جمع کروا دیا۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا #قومی_لیڈر_پھر_سرخرو

PTI west punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

ممبر صوبائی اسمبلی اسد زمان چیمہ کی رہنما و ممبران تحریک انصاف قومی اسمبلی علی محمد خان شیخ وقاص اکرم اور دیگر ایم این ایز کے ہمراہ بھوک ھڑتال کیمپ میں شرکت۔ #اب_نکلنا_ضروری_ہے #عزم_پاکستان_عمران_خان

ممبر صوبائی اسمبلی اسد زمان چیمہ کی رہنما و ممبران تحریک انصاف قومی اسمبلی علی محمد خان  شیخ وقاص اکرم اور دیگر ایم این ایز کے ہمراہ 
بھوک ھڑتال کیمپ میں شرکت۔
#اب_نکلنا_ضروری_ہے
#عزم_پاکستان_عمران_خان
PTI GOJRA (@pti_gojra) 's Twitter Profile Photo

💥 عوامی لیڈر اسامہ حمزہ گوجرہ کی شان اسد زمان ساتھیوں سمیت صوابی جلسہ میں شرکت کے لیے جلسہ گاہ پہنچ گئے PTI Usama Hamza

💥
عوامی لیڈر اسامہ حمزہ 
گوجرہ کی شان اسد زمان 
ساتھیوں سمیت صوابی جلسہ میں شرکت کے لیے جلسہ گاہ پہنچ گئے 
<a href="/PTIofficial/">PTI</a>
<a href="/UsamaHamzaNA105/">Usama Hamza</a>
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اپنے کپتان عمران خان کی کال پر لبیک کہنے پر لاہور کا دل سے شکریہ #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے

PTI west punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ طاقت صرف تحریک انصاف کے ہی پاس ہے وہ ناصرف کم سے کم وقت میں تاریخ ساز جلسہ کرنے میں کامیاب ہوئی، بلکہ یہ جلسہ لیڈر کی غیر موجودگی میں کیا گیا اور اس میں اتنی بڑی تعداد کا امڈ آنا یہ اپنے آپ میں ایک کامیابی ہے۔ صحافی عمران ریاض خان #LahoreJalsa