Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile
Asad Mansoor

@asadmansoor222

میں نہ قوم پرست ہوں نہ وطن پرست ہوں، جہاں بھی اسلام ہے وہی میرا وطن ہے،
چاہے وہ زمین کے آخری کنارے میں ہی کیوں نہ ہو!!

ID: 1556316420962656259

calendar_today07-08-2022 16:29:33

11,11K Tweet

18,18K Followers

397 Following

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

آئرلینڈ کے سیاستدان اور رکن پارلیمنٹ "تھامس گولڈ" کی آئرش پارلیمنٹ میں غزہ کی صورتحال پر روتے ہوئے تقریر: میری تمنا ہے کہ نیتن یاہو، اسکے جنرلز اور اسکی فرعونی حکومت جہنم میں جل جائیں۔۔۔" قابض حکومت ہی نہیں، بلکہ امریکا اور تمام عرب، مسلم و غیر مسلم صیہونی بھی جہنم میں جائیں۔