Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile
Maryam Balochi

@maryambalochi

‏‏‏‏‏‏PPP Social Media Activist Writer ✌🇱🇾

ID: 1223914630675865600

calendar_today02-02-2020 10:23:30

5,5K Tweet

5,5K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی ڈپٹی سیکرٹری وومن وینگ پلوشہ عباسی نے فیصل کریم کنڈی کے ساتھ پریس کانفرنس کر کے پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں Palwasha Abbasi

پاکستان تحریک انصاف کی ڈپٹی سیکرٹری وومن وینگ
پلوشہ عباسی نے فیصل کریم کنڈی کے ساتھ پریس کانفرنس کر کے پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں
Palwasha Abbasi
Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile Photo

نوابشاہ: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے الیکشن ورک تیزی سے جاری۔ آصف علی زرداری کے آبائی حلقہ میں ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی کارنر میٹنگز جلسوں میں تبدیل پروگرام میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت ❤ Dr. Azra Fazal Pechuho Sultan Rind Rashid Chandio Mumtaz Ali Mallah SBA انجنئیر احسان خاصخيلي

نوابشاہ:
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے الیکشن ورک تیزی سے جاری۔
آصف علی زرداری کے آبائی حلقہ میں ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی کارنر میٹنگز جلسوں میں تبدیل
پروگرام میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت ❤

Dr. Azra Fazal Pechuho Sultan Rind Rashid Chandio Mumtaz Ali Mallah SBA انجنئیر احسان خاصخيلي
Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile Photo

کراچی: صدر آصف علی زرداری صاحب، مخدوم جمیل الزماں، مخدوم فخر زمان کی سابق صوبائی وزیر مخدوم محبوب الزماں کے ولیمے میں شرکت کی ۔ Makhdoom Mehboub Zaman Makhdoom Fakhar Zaman Makhdoom Amaar Team Makhdoom Mehboob Zaman

کراچی: صدر آصف علی زرداری صاحب، مخدوم جمیل الزماں، مخدوم فخر زمان کی
سابق صوبائی وزیر مخدوم محبوب الزماں کے ولیمے میں شرکت کی ۔
Makhdoom Mehboub Zaman Makhdoom Fakhar Zaman Makhdoom Amaar Team Makhdoom Mehboob Zaman
Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile Photo

نَصْرٌ من اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ یہ ہے فیصل آباد کا حلقہ پی پی 98 انشاءاللہ ایم پی اے پاکستان پی پی پی ❤✌

Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل ادارے کی رپورٹ . ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے اپنے تازہ سروے میں انکشاف کیا ہے کہ سب سے کم کرپشن سندھ میں ہوئی ہے۔ بلوچستان پہلی ، کے پی دوسری اور پنجاب کرپشن میں تیسرے نمبر پر ہے۔ سندھ کا کرپشن میں سب سے آخری نمبر ہے۔

Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile Photo

سابق وفاقی وزیر حامد سعید کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں آصف زرداری سے ملاقات کر کے حامد سعید کاظمی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

سابق وفاقی وزیر حامد سعید کو  پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں
آصف زرداری سے ملاقات کر کے
حامد سعید کاظمی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
انجنئیر احسان خاصخيلي (@eng_ahsan_k) 's Twitter Profile Photo

پیدا تو روز ہوتی ہیں بیٹیاں یہاں کب ہوگی پیدا پھر ایک اور بینظیر.....!!! 🇵🇰🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇵🇰 #MissYouBiBi #27DecBlackDay

پیدا تو روز ہوتی ہیں بیٹیاں یہاں
کب ہوگی پیدا پھر ایک اور بینظیر.....!!!

#MissYouBiBi
#27DecBlackDay
Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے نگران حکومت چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ سمولیت کا اعلان کردیا ❤

وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے نگران حکومت چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ سمولیت کا اعلان کردیا ❤
Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ پنجاب مین مثبت ہوائیں چل پڑے یے لاہور ہے لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی رہنما کے رہائش گاہ آمد نا تو جلسہ ہے نا ہی کوئی ریلی،صرف چیئرمین اپنے کارکن سے تعزیت کیلئے یہاں آے، بغیر کسی شیڈول کے کسی نوٹس کے BilawalBhuttoZardari

Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile Photo

یے ڈیل منڈیلا کی پارٹی نہے عوامی پارٹی ہے سچ بتاؤ تو میڈیا ٹیم کی ہیڈ تو دور مین PPP Digital ٹیم کا حسہ بی نہے ہوں نہیں کوے جانتا ہے اپنی مدد اپ پارٹی کی لے کام کرہی ہوں

Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile Photo

پیپلز یوتھ ارگنائزیشن ضلع شہید بنظیر آباد کے سنیئر نائب صدر سلطان احمد رند کو اپنی عہدہ بحال ہونے پر مبارکہ پیش کرتی ہین ❤ Dr. Azra Fazal Pechuho Sultan Rind Rashid Chandio

پیپلز یوتھ ارگنائزیشن ضلع  شہید بنظیر آباد کے سنیئر نائب صدر سلطان احمد رند کو اپنی عہدہ بحال ہونے پر مبارکہ پیش کرتی ہین ❤

Dr. Azra Fazal Pechuho Sultan Rind Rashid Chandio
Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیروز جمالی سینکڑوں گاڑیوں کے قافلے میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے ڈی آر او آفیس حلقہ این اے 206 سے اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسران کے پاس جمع کروائے۔ feroze jamali #VoteForTeer

Maryam Balochi (@maryambalochi) 's Twitter Profile Photo

مفت بجلی، ڈبل تنخواہ اور 30 لاکھ گھر! مفت معیاری تعلیم سب کے لیے؛ بلاول بھٹوذرداری کےعوام سے 10 وعدے!: #10PointsOfBilawal