Hassan ali 🇵🇸(@ihassan_ali_1) 's Twitter Profileg
Hassan ali 🇵🇸

@ihassan_ali_1

(Wēll___________cømë)
ØÑ__________My
_______Profìlë______________
follow this account @Hassanalibk1 👈🏻
#Free Palestine🇵🇸
#iconic #PakistanZindabad

ID:1291996027936018433

calendar_today08-08-2020 07:14:25

25,3K تغريدات

12,2K متابعون

11,0K التالية

Follow People
Hassan ali 🇵🇸(@ihassan_ali_1) 's Twitter Profile Photo

28 فروری ا رہی ہے
جس دن کو انڈیا والے کبھی نہیں بھولیں گے
بوس نے کیا کمال کی دھمکی دی تھی اور کر کے بھی دکھایا اج بھی سر کے نام سے ان کو مرچی لگتی ہے
اس سے کہتے ہیں ہمارا ہیرو آصف غفور سر💞
Asif Ghafoor

28 فروری ا رہی ہے جس دن کو انڈیا والے کبھی نہیں بھولیں گے بوس نے کیا کمال کی دھمکی دی تھی اور کر کے بھی دکھایا اج بھی سر کے نام سے ان کو مرچی لگتی ہے اس سے کہتے ہیں ہمارا ہیرو آصف غفور سر💞 @peaceforchange #SurpriseDay
account_circle
Hassan ali 🇵🇸(@ihassan_ali_1) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ اپنی اعلی صفات و کردار سے تاریخ میں اپنا الگ مقام بنا لیتے ہیں______
اور قوم کے ہیرو بن جاتے ہیں آصف غفور سر کی طرح😍
Miss you sir jei
Asif Ghafoor

کچھ لوگ اپنی اعلی صفات و کردار سے تاریخ میں اپنا الگ مقام بنا لیتے ہیں______ اور قوم کے ہیرو بن جاتے ہیں آصف غفور سر کی طرح😍 Miss you sir jei @peaceforchange
account_circle
Hassan ali 🇵🇸(@ihassan_ali_1) 's Twitter Profile Photo

سن دشمن
27 فیبروری سال 2019
اور
میں بہت یاد آئونگا
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین (DG/ ISPR)
میجر جنرل آصف غفور صاحب کیا حاضر دماغ انسان ہے
مکمل معلومات کے ساتھ اور بھرپور تیاری کے ساتھ آتا تھا سر آصف غفور صاحب کے پریس کانفرنس کا پورے ملک کو انتظار رہتا تھا
Asif Ghafoor

account_circle
Hassan ali 🇵🇸(@ihassan_ali_1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی حدود کی خلاف وزری، پاکستانی فضائیہ نے 2 بھارتی طیارے مار گرائے تھے
27feb
آنے والی ہے
Asif Ghafoor

پاکستان کی حدود کی خلاف وزری، پاکستانی فضائیہ نے 2 بھارتی طیارے مار گرائے تھے 27feb آنے والی ہے @peaceforchange #SurpriseDay
account_circle
Hassan ali 🇵🇸(@ihassan_ali_1) 's Twitter Profile Photo

Happy surprisday✌🏻
دشمن 🇳🇪 کو دھول چٹانے والے اصل ہیروز
پاکستان کی شان سر آصف غفور 🥰
Asif Ghafoor

account_circle
Hassan ali 🇵🇸(@ihassan_ali_1) 's Twitter Profile Photo

لیفٹنٹ جنرل آصف غفور سر کی ایک نایاب ویڈیو اللّه پاک سر آصف غفور صاحب کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین یا رب العالمین
Asif Ghafoor

account_circle
Hassan Ali Happy Birthday Sir😘(@Hassanalibk1) 's Twitter Profile Photo

اپنے وطن سے محبت کیسےکرتے ہیں
آصف غفور سر خود فرنٹ لائن پر آپریشن کی قیادت کرتے ہوئے
رگوں میں ہے جنوں میں ہے وطن کا عشق خوں میں ہے
جو بیٹے ہیں وطن تیرے وطن ان کے لہو میں ہے
Asif Ghafoor

account_circle
Hassan Ali Happy Birthday Sir😘(@Hassanalibk1) 's Twitter Profile Photo

کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سر کی ایک خوبصورت ویڈیو💞
دنیا جانتی ھے کہ اس شخص نے کتنی بہادری اور جرتمندی سے وطن کا دفاع کیا ہے ہمیں تم سے پیار ہے
Asif Ghafoor

account_circle
Hassan Ali Happy Birthday Sir😘(@Hassanalibk1) 's Twitter Profile Photo

رب ذوالجلال نے آصف غفور سر کو بہت عزت دی ہے💞

مخالفین سے کہنا وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ💝
Asif Ghafoor

account_circle
Hassan Ali Happy Birthday Sir😘(@Hassanalibk1) 's Twitter Profile Photo

کوئی تیزاب سے جلتا ہے تو کوئی آئل سے جلتا ہے
پاکستان کا ہر دشمن بوس کے سٹائل سے جلتا ہے
😍😘😍
Asif Ghafoor

کوئی تیزاب سے جلتا ہے تو کوئی آئل سے جلتا ہے پاکستان کا ہر دشمن بوس کے سٹائل سے جلتا ہے 😍😘😍 @peaceforchange
account_circle