Sohail Babu(@Sohail_012) 's Twitter Profileg
Sohail Babu

@Sohail_012

My Attitude is Totally Based 0n You, So Treat Me Good And i'll Make Sure i'll Treat You Better 🥰 (Pakistani 🇵🇰)
Social Media Activist👈

ID:1221186764456497156

calendar_today25-01-2020 21:43:18

10,0K تغريدات

9,2K متابعون

9,9K التالية

Sohail Babu(@Sohail_012) 's Twitter Profile Photo

رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کر پتھر
اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی ہے

اِک سکوں ہے جو بہت دور پڑا رہتا ہے
ایک وحشت ہے جو اب طاری نہیں ہوتی ہے
✨🌼

account_circle
Sohail Babu(@Sohail_012) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں

تمہارا شکریہ، تم شوق سے چلے جاؤ
میں گِن چکا ہوں اذیت کے باب پورے ہیں-

account_circle
Sohail Babu(@Sohail_012) 's Twitter Profile Photo

تجھے چاہ کر کیسے کسی اور کی چاہ کروں
تجھے بھول کر کیوں خود کو تباہ کروں...

تو زندگی ہی نہیں عشق ہے میرا
کیوں اور کسی کو سوچ کر گناہ کرو !!!🖤s🥀

account_circle
Sohail Babu(@Sohail_012) 's Twitter Profile Photo

*لِحاظِ عشق نہ ھوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتیں❣️*

*شِکایت صرف اتنی ہے کہ تُو سمجھا نہیں مجھ کو❣️*
❤️

account_circle
Sohail Babu(@Sohail_012) 's Twitter Profile Photo

اِتنا سناٹا، کہ جیسے ھو سکوُتِ صحرا
ایسی تاریکی، کہ آنکھوں نے دُھائی دی ھے

جانے زِنداں سے اُدھر کونسے منظر ھوں گے
مجھ کو دیوار ھی دیوار دکھائی دی ھے

دُور اِک فاختہ بولی ھے، بہت دُور کہیں
پہلی آواز محبّت کی سُنائی دی ھے

account_circle
𝒀𝑶𝑼𝑺𝑬𝑭(@iotax1) 's Twitter Profile Photo

سريع وبترد المتابعة ًًXXX
نقطة نقطة نقطة
1️⃣ ريتويــت 🔄
2️⃣ لايــــــــك💙
3️⃣ وتـــــــــم✅™️
4️⃣ ونتابعــگ💬
5️⃣فعل التنبيهات🔔
👇
وكلنا نتابع بعض وردوها🔥🔥🔥
follow =follow back
🔥🔥🔥انطلقوا goooo 🔥🔥🔥.

account_circle
AL-harbi👑(@jji1jj) 's Twitter Profile Photo

اللـي يـرد المتابعـة بســــرعـــه⚡

🔹 ريتـويــت 🔹 لايــــــــك✅
🔹 وتـــــــــم 🔹 ونتابـعــگ🤍

تابعو بعـض وتابعونـي اردهــا🔥َ

account_circle
Awais Ahmad🇦🇪(@Awais_Ahmad5) 's Twitter Profile Photo

اگر اپ بھی 100 فیصد فالو بیک کرتے ہیں تو اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں
اگلی لسٹ میں شامل ہونے کیلئے۔ کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں ۔ مجھے بھی فالو کیا کریں میں بھی فالو بیک دیتا ہوں۔

awais pakistani
Javaid Haqqani
Awais Ahmad🇦🇪
𝓘𝓶𝓽𝓲𝓪𝔃 𝓪𝓵𝓮𝓮𝓶
AQEEL AHMED
Nishrah Tabasum

اگر اپ بھی 100 فیصد فالو بیک کرتے ہیں تو اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگلی لسٹ میں شامل ہونے کیلئے۔ کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں ۔ مجھے بھی فالو کیا کریں میں بھی فالو بیک دیتا ہوں۔ #EagleOfIslam @AwaisA311 @MJavedHaqqani @Awais_Ahmad5 @MImtiazaleem @AqeelPST92 @NI_Tabasum
account_circle
AL-harbi👑(@jji1jj) 's Twitter Profile Photo

اللـي يـرد المتابعـة بســــرعـــه⚡

🔹 ريتـويــت 🔹 لايــــــــك✅
🔹 وتـــــــــم 🔹 ونتابـعــگ🤍

تابعو بعـض وتابعونـي اردهــا🔥

account_circle
Sohail Babu(@Sohail_012) 's Twitter Profile Photo

اداس لوگوں سے بھول کر بھی اے لوگو!
گُفتگو نہیں کرنا زندگی کے بارے میں!!

ایک بار آ جاؤ مِلنے اے خُدائے دشت!
کُچھ سوال کرنے ہیں تشنگی کے بارے میں!!

ہم سے پُوچھ سکتے ہو جو سمجھ نہیں آیا!
وحشتوں کے بارے میں! چاندنی کے بارے میں

account_circle
Sohail Babu(@Sohail_012) 's Twitter Profile Photo

جیسے لوگ اگر کبھی خواب میں اپنے کسی من پسند شخص کو دیکھ لیں تو مسلسل سونے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں کہ کہیں کسی بھی طرز سے پھر سے ہمیں مل جائیں__

account_circle
زهرة البستان.(@nad2025) 's Twitter Profile Photo

سريع وبترد المتابعة 🔷

1️⃣ ريتويــت 🔁
2️⃣ لايــــــــك🚀
3️⃣ وتـــــــــم✅
4️⃣ ونتابعــگ👉
5️⃣فعل التنبيهات🔔🔶

وكلنا نتابع بعض وردوها™️

account_circle