📝TruE UpdatE// (@shahidk91988592) 's Twitter Profile
📝TruE UpdatE//

@shahidk91988592

PTI=180,,PMLn=17
youtube.com/@trueupdate360?
tiktok.com/@trueupdate360…
facebook.com/shiadhok?mibex…

ID: 1501999799356301314

linkhttps://instagram.com/shiadho.khan?igshid=NTc4MTIwNjQ2YQ== calendar_today10-03-2022 19:14:23

31,31K Tweet

182 Takipçi

105 Takip Edilen

PTI Politics Update (@pti_politics) 's Twitter Profile Photo

قوم کے یہ تمام چہرے ذہن نشین کرنے ہوں گے یہ لوگ رات کے 11 بجے اللہ کے ننانوے ناموں کے نیچے ملک کے آئین اور نظام انصاف پر حملہ آور ہونے کیلئے اکھٹے ہوئے ہیں

📝TruE UpdatE// (@shahidk91988592) 's Twitter Profile Photo

Now even if you amend the Constitution, Imran Khan has won and you have lost #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_کو_لا_کر_دم_لینگے #عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

قاضی صاحب کی اہلیہ کا لہجہ سنیں عمران خان کیلئے کتنی نفرت ہے اسکے باجود قاضی صاحب پی ٹی آئی اور عمران خان کا ہر کیس سننے بیٹھ جاتے ہیں کوئی اصول پسند شخص ہوتا تو صرف اس ویڈیو کی بنیاد پہ ہی عمران خان کے ہر کیس سے خود کو علیحدہ رکھتا

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

اپنی قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ہفتے والے دن لاہور کے جلسے کے لیے کشتیاں جلا کر نکلیں- اس ناجائز حکومت کے خلاف مزاحمت فرض ہے جو ہر آئین و قانون پسند شہری کو کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے!

Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile Photo

اوریا مقبول جان بدترین ظلم کا شکار ہیں عدالتیں بھی کیس نہیں سن رہی۔۔ براہِ مہربانی آواز اٹھائیں ۔ اوریا صاحب سے کوئی دشمنی پر اتر آیا ہے ضمیر کا قیدی Orya Maqbool Jan

اوریا مقبول جان بدترین ظلم کا شکار ہیں عدالتیں بھی کیس نہیں سن رہی۔۔ براہِ مہربانی آواز اٹھائیں ۔
اوریا صاحب سے کوئی دشمنی پر اتر آیا ہے
ضمیر کا قیدی 

<a href="/OryaMaqboolJan/">Orya Maqbool Jan</a>
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

I urge my nation to come out for the Lahore jalsa on Saturday with unwavering resolve and commitment. Resistance against this illegitimate government is a responsibility that every conscientious citizen must undertake. This is a battle for the survival of our future generations!

📝TruE UpdatE// (@shahidk91988592) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف، زرداری اور محسن نقوی سمیت تمام بڑوں کے پیسے بیرون ملک پڑے ہیں، فراڈ حکومت کی وجہ سے بھی بیرون ملک مقیم پاکستانی سرمایہ کاری نہیں کر رہے۔ عمران خان Imran Khan #NawazSharif #AsifAliZardari #MoshinNaqvi

نواز شریف، زرداری اور محسن نقوی سمیت تمام بڑوں کے پیسے بیرون ملک پڑے ہیں، فراڈ حکومت کی وجہ سے بھی بیرون ملک مقیم پاکستانی سرمایہ کاری نہیں کر رہے۔ عمران خان
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> #NawazSharif #AsifAliZardari #MoshinNaqvi
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ورلڈ کینسر کانفرنس میں عمران خان کی تصویر دکھائی گئ اور شوکت خانم کا سارا ماڈل سامنے رکھا گیا۔ عمران خان پوری دنیا کے اندر ایک کیس سٹڈی ہے" Imran Khan

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

ہولناک انکشاف۔ بلاول نے آئین کے آرٹیکل 8 میں بنیادی انسانی حقوق پر شب خون مارنے کیلئے فضل الرحمٰن صاحب کو منانے کی کوشش کی اور کہا کہ مجبوری ہے۔ ہمارے پاس اور کوئی چارہ نہیں۔ استغفراللّه۔ یہ سب کیوں عوام دشمنی میں اتنا آگے نکل رہے ہیں؟ 😡😡