Sara Khan
@sarakhan5544
Physiotherapist
ID: 1688316773530054656
06-08-2023 22:31:32
13,13K Tweet
6,6K Takipçi
4,4K Takip Edilen
سب میڈیا حضرات 2:30 بجے ڈی لائٹ مارکی لاہور فیز 5 میں پہنچے .تمام ثبوت پیش کئے جائیں گے.Naeem Haider Panjutha
کان کھول کے سن لو کسی صورت عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے.اصل ایم پی اے یہاں بیٹھے ہوۓ ہیں،اور جعلی ائم پی ایز مریم کو سلیکٹ کر رہے ہیں.Naeem Haider Panjutha
۲۰۱۳ کے انتخابات کے وقت جب ٹکٹس کے فیصلے ہورہے تھے تو اُس وقت کے پارٹی کے کرتا دھرتاؤں نے میرے ٹکٹ کی بھرپور مخالفت کی۔ “نوجوان ہے، سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں ہے، نا اپنا کوئی ووٹ ہے نا خاندان کا”۔ صرف ایک شخص تھا جس کو یقین تھا کہ پاکستان بدل چکا ہے اور اِس تبدیلی کا “پوسٹر بوائے”
کپتان عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں،ہم انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔۔۔ کان کھول کے سن لو عوامی مینڈیٹ واپس لیں گے. انشاء اللہ ہائی کورٹ میں کیسسز کی سماعت کے بعد وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کی میڈیا ٹاک Naeem Haider Panjutha
کل دھاندلی کے خلاف ہونے والے احتجاج کے حوالے سے PP71 کی غیور عوام کیلۓ وکیل Naeem Haider Panjutha کا اہم ترین پیغام .... کل پوری قوم دھاندلی کے خلاف سڑکوں پر نکلے اور اپنا حق چھین کر واپس لیں ...
This Brave Man❤ رہنما تحریک انصاف نعیم حیدر پنچھوتہ حلقہ پی پی 71 میں پولیس کی رکاوٹوں اور بارش کے باجود کپتان کی کال پر کامیاب احتجاج ریکارڈ کروایا۔ Naeem Haider Panjutha
عوام کے میڈیٹ پر جو ڈاکہ ڈالا گیا ہے، ہم اس کیلئے آخری سانس تک جنگ لڑیں گے۔ فارم 45 میں ہمارے جیتے ہوئے امیدواروں کو فارم 47 میں ہرا دیا گیا۔ پنجاب میں ہمارے 99 جیتے ہوئے امیدواروں کو ہرایا گیا - نعیم حیدر پنجوتھہ Naeem Haider Panjutha