Human Rights(@Pashtunkhowa) 's Twitter Profileg
Human Rights

@Pashtunkhowa

Human Rights Activists Voice of Oppressed.

ID:2353199940

calendar_today20-02-2014 12:59:11

26,9K تغريدات

41,5K متابعون

37,1K التالية

Naeema Zehri(@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

تربت کے آٹھ ہزار لوگوں کے نام لسٹ سے DC حسن جان نے نکلا دیا سب حیران تھے مگر اصل چکر اب سمجھ آیا
لے جاؤ بھائی سی پیک ، سیندک ، زمیاد میں بھی پنجاب والے ملوث ہیں پھر عام بلوچ اپنے بچوں کا پیٹ کدھر سے بھریں

کس کو فریاد سنائے پھر کہتے ہیں بلوچ کا مسلہ کیا بلوچ کیوں ناراض ہے💔

تربت کے آٹھ ہزار لوگوں کے نام لسٹ سے DC حسن جان نے نکلا دیا سب حیران تھے مگر اصل چکر اب سمجھ آیا لے جاؤ بھائی سی پیک ، سیندک ، زمیاد میں بھی پنجاب والے ملوث ہیں پھر عام بلوچ اپنے بچوں کا پیٹ کدھر سے بھریں کس کو فریاد سنائے پھر کہتے ہیں بلوچ کا مسلہ کیا بلوچ کیوں ناراض ہے💔
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

This is a message to all independent journalists in Pakistan. Look at this footage. How easily a terrorist threw a bomb inside the vehicle of Saddique Mengal, President Press Club, Khuzdar in Balochistan and killed him on the spot on CPJ Asia

account_circle
Mir Kalam Wazir(@KalamWazir) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ ظلم نہیں کہ شمالی وزیرستان میں نکلنے والی گیس مقامی آبادی کو نہیں دی جاتی اور اسے براہ راست پنجاب لے جایا جاتا ہے؟
Hamid Mir حامد میر⁩ ⁦Saleem Safi⁩ ⁦Ali Amin Khan Gandapur⁩ ⁦⁦Aqeel Yousafzai⁩ ⁦Sheryar Mahsud⁩ dailypakistan.com.pk/10-Mar-2024/16…

account_circle
Hameed Aryan Mandokhail(@HAryan78) 's Twitter Profile Photo

The Beauty of Zhob Olive Natural Forest.
The daily bloodshed on our Pashtun homeland is the reason for these natural resources. Alas, our paradise homeland is protected by the Pashtuns with their blood
Manzoor Pashteen Qasim Khan Mandokhail Ghani Khan Baba Human Rights

account_circle
Human Rights(@Pashtunkhowa) 's Twitter Profile Photo

اب یہ ملک کیسے چلے گا.
جب فوجی سرحدوں کے بجائے ملک میں اندر سیاست میں مداخلت کرئے گا
جیتے ہوئے نمائندوں کو رہا کر ہارئے ہوئے نمائندوں کو سیٹ دے کر اپنی جیت سمجھے گا تو یہ سراسر بے وقوفی ہیں آپ نے ایک بندے کو تو منتخب کیا لیکن تم نے کروڑوں عوام کو اپنا دشمن بنا دیا۔

account_circle
Human Rights(@Pashtunkhowa) 's Twitter Profile Photo

چمن میں احتجاجی دھرنے نے عمران خان کے دھرنے کا علمی ریکارڈ توڑ دیا.
لیکن فرق کچھ یوں ہیں !
عمران خان کا دھرنا اسلام آباد میں تھا جو اپنی کرسی کا جنگ لڑی رہا تھا
اور چمن دھرنا پاک افغان بارڈر پر ہیں جو اپنے دن رات کے روٹی کا جنگ لڑ رئے ہیں۔

چمن میں احتجاجی دھرنے نے عمران خان کے دھرنے کا علمی ریکارڈ توڑ دیا. لیکن فرق کچھ یوں ہیں ! عمران خان کا دھرنا اسلام آباد میں تھا جو اپنی کرسی کا جنگ لڑی رہا تھا اور چمن دھرنا پاک افغان بارڈر پر ہیں جو اپنے دن رات کے روٹی کا جنگ لڑ رئے ہیں۔ #ChamanSitIn
account_circle
Human Rights(@Pashtunkhowa) 's Twitter Profile Photo

تعداد دیکھ کر واضح معلوم ہوتا ہے کہ ان لوگوں کا ووٹ واقعی چوری ہوا ہیں

account_circle
Human Rights(@Pashtunkhowa) 's Twitter Profile Photo

شہید عثمان لالا کے بیٹے خوشحال خان کاکڑ کا جیتا ہوا سیٹ جو 8000 لیڈ پر تھا لیکن اچانک مولوی جیت گیا۔ یہ تھا بلوچستان کا الیکشن جس کو فری اینڈ فیر بھی کہاں جاتا ہیں!
سیٹ تو نہ دیا لیکن جو نفرت عوام کے دل میں اداروں کیلئے پیدا کیا اس میں ملک کا کونسا مفاد تھا۔
بے وقوف لوگ

شہید عثمان لالا کے بیٹے خوشحال خان کاکڑ کا جیتا ہوا سیٹ جو 8000 لیڈ پر تھا لیکن اچانک مولوی جیت گیا۔ یہ تھا بلوچستان کا الیکشن جس کو فری اینڈ فیر بھی کہاں جاتا ہیں! سیٹ تو نہ دیا لیکن جو نفرت عوام کے دل میں اداروں کیلئے پیدا کیا اس میں ملک کا کونسا مفاد تھا۔ بے وقوف لوگ
account_circle
Human Rights(@Pashtunkhowa) 's Twitter Profile Photo

خدای دې بيا په خپلو پشو باندي روان کړه!!
اې د پشتون اولس غمخواره محسن خانه!!
Mohsin Dawar

خدای دې بيا په خپلو پشو باندي روان کړه!! اې د پشتون اولس غمخواره محسن خانه!! @mjdawar
account_circle
Human Rights(@Pashtunkhowa) 's Twitter Profile Photo

الیکشن میں دھاندلی کے خلاف پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے کال پر بلوچستان کے تمام چھوٹے بڑے شاہراہیں بند۔

account_circle
Human Rights(@Pashtunkhowa) 's Twitter Profile Photo

Rigging Election.
On the call of PashtunKhowa National Awami Party Chairman Khushal Khan Kakar against election rigging, long queues of thousands of vehicles were blocked across Balochistan.

account_circle