Nimra Yousafzai 10 \○/
@NimraYousfzaii
اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے♥️
*ہم تیرے سب چاہنے والوں میں اوّل آئیں گے❤
@SAfridiOfficial♥️
ID:1094190299860123648
09-02-2019 11:04:31
15,0K تغريدات
1,5K متابعون
7 التالية
جب تک طاقت اور اختیار ہو اللّه کی مخلوق پر احسان کرو اور آسانیاں پیدا کرو کیونکہ انسان کی طاقت اور اختیار ہمیشہ باقی نہیں رہتے اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین🌹
Shahid Afridi
شاہد آفریدی کرکٹ کا ایسا نام جس نے کرکٹ کو دنیا بھر میں مشہور کیا شاہد آفریدی نے کرکٹ میں آتے ہی پوری دنیا کی کرکٹ کا سٹائل بدل کر رکھ دیا ،
شاہد آفریدی فخر پاکستان 🇵🇰
Shahid Afridi
TEAM AFRIDI
ماں کیا ہے
دعا نے کہا
ماں وہ ہستی ہے جو گناہ گار اولاد کو بھی دوزخ سے بچا لیتی ہے
جنت نے کہا
ماں وہ ہستی ہے جو مجھ کو بھی اپنے پیروں تلے دبا دیتی ہے
رب نے کہا
ماں میری طرف سے انسان کے لیے قیمتی اور نایاب تحفہ ہے
Nadia Shahid
Shahid Afridi
ہوسکتاہے اچھے اخلاق کی وجہ سے ہماری بخشش ہوجائے اس لئے اپنے اخلاق کو بہتر سے بہترین بنائیں
———————————
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا :
تم میں سے اچھے اخلاق والے لوگ
قیامت کے دن مجھے سب سے زیادہ محبوب اور میرے سب سے زیادہ قریب ہوں گے۔
(سنن ترمذی 2018)
Shahid Afridi
Shahid Afridi
اگر کوئی بلا وجہ آپ کا دشمن بن جائے، تو مان لو آپ میں کچھ خاص ہے سا منے والا حسد کا شکار ہے🥰
Shahid Afridi
Shahid Afridi
تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو..'کہ لوگ تمہیں پڑھنا چاہیں'
' تمہارے ساتھ رہنا چاہیں, تمہیں سننا چاہیں اور تمہارے جیسا بننا چاہیں...!!!❤️
🙌💯
Shahid Afridi
Shahid Afridi
TEAM AFRIDI
Bachy wo nhi karty Jo Ap kihty hai bachy wo karty Hai Jo Ap karty hai
Masha Allah or Jo tarbiyat Lala NY apny bacho ka kia Hai Lala ka ye Kam hamaisha Jari rahy ga In Sha Allah 🤲
Shahid Afridi
Nadia Shahid
19 Years ago, Chasing 250 on a Difficult Kanpur Pitch, SHAHID KHAN
Shahid Afridi was named Player of the Match and RAVI SHASTRI gave him the Iconic Title of BOOM BOOM in the Post-Match Presentation Ceremony 😍👑🔥🤩
#ShahidAfridi
#PAKvIND
Shahid Afridi
TEAM AFRIDI