Naveed Irshad
@NaveedI98878079
ID:1629910016210661376
26-02-2023 18:23:49
4 تغريدات
17 متابعون
99 التالية
Haqeeqat TV آج کُچھ خطرناک پوسٹیں نظروں سے گزری۔ کُچھ لوگ پاکستان سے امید چھوڑ رہے ہیں۔ انکے بقول پاکستان کی ترقی ممکن نہیں اِس لئے پاکستان کو مافیاز اپنے پاس رکھیں اور یہ کہ وہ کسی بہتر ملک جانا چاہتے ہیں جہاں سے کبھی واپس نہ آئیں۔ یعنی پاکستان کے لوگ پاکستان سے باضابطہ مایوس ہو چکے ہیں۔