Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profileg
Hania_pathani

@Hania_pathani

♡ -𝙏𝙝𝙞𝙣𝙠 𝙥𝙤𝙨𝙞𝙩𝙞𝙫𝙚, 𝙧𝙚𝙖𝙙 𝙥𝙤𝙨𝙨𝙚𝙨𝙨𝙞𝙫𝙚
♡ -𝙎𝙢𝙞𝙡𝙚 𝙞𝙨 𝙩𝙝𝙚 𝙨𝙤𝙡𝙪𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙤𝙣 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙥𝙧𝙤𝙗𝙡𝙚𝙢.

ID:1478276554245423104

calendar_today04-01-2022 08:06:32

9,2K تغريدات

3,4K متابعون

390 التالية

Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profile Photo

اس سے پہلے کہ تمام ٹاؤٹس اپنے ٹویٹس ڈیلیٹ کریں جلدی سے جلدی ان کے سکرین شٹ لیں اور اپلوڈ کرے تاکہ پہچاننے میں پھر آسانی ہو

account_circle
Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profile Photo

میں سلام پیش کرتی ہوں پنجابیوں کو جس طرح پچھلے دو سالوں سے میرے پنجابی بہن بھائیوں نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف سٹینڈ لیا ہے اور 75 سالہ جیل سے آزادی پائی ہے سلام ہے سب کو ♥️

account_circle
Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profile Photo

مجھے شیر افضل مروت صاحب نے بلاک کیا ہے لیکن ان کے ساتھ جو ہوا ہے اس پر میں ان کے لیے آواز اٹھا رہی ہوں لیکن اس کی وجہ سے میں عمران خان پر تنقید کروں گی بالکل بھی نہیں ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔

account_circle
Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profile Photo

ہمیں جینا نہیں آتا ان کے بغیر یا الہی
ہماری ماؤں کے عمریں دراز کر آمین

account_circle
Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profile Photo

فکر نہ کرے جناب آج آذاد کشمیر کی عوام نکلی ہے انشاءاللہ کل نہیں تو پرسوں پورے پاکستان کی عوام نکلے گی اور آپ کی پتلونے بھی ایسے ہی ٹانگ دی جائے گی جیسے آج آذاد کشمیر کے عوام نے پولیس والوں کی ٹانگی ہے

account_circle
Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا بنا بیرسٹر گوہر کا اب
تک چیئرمین ہے یا پھر وڑ گئے😛😂

account_circle
Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profile Photo

آج بہت عرصے کے بعد اے ار وائی پر عمران
خان کا نام دکھایا گیا😊🙌

آج بہت عرصے کے بعد اے ار وائی پر عمران خان کا نام دکھایا گیا😊🙌
account_circle
Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profile Photo

آج (فارم 47 والی )وزیر اعلی پنجاب کے گھر سے نکلا ماتمی جلوس اختتام پذیر ہوا اس جلوس کی سربراہی دوسروں کی ننگی ویڈیوز رکھنے والی مریم نواز کررہی تھی

آج (فارم 47 والی )وزیر اعلی پنجاب کے گھر سے نکلا ماتمی جلوس اختتام پذیر ہوا اس جلوس کی سربراہی دوسروں کی ننگی ویڈیوز رکھنے والی مریم نواز کررہی تھی #May9th_FalseFlag #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle
Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profile Photo

9 مئی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جب پاکستان کے فوج نے اپنے رہائشگاہوں پر خود حملہ کیا اور الزام عوام پر لگا دیا اور اس کے بعد عوام کو ناحق سزائے بھی دی تاریخ کبھی نہیں بھولے گی

account_circle
Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profile Photo

کیا اس ایک بندے (شیر افضل مروت ) کے لیے تم مسلم امہ کے لیڈر پر تنقید کرو گے کیا اس ایک بندے کے لیے تم اس انسان کو چھوڑو گے جس نے مرنا قبول کیا جس نے جیل میں رہنا قبول کیا لیکن غلامی قبول نہیں کی۔ آپ کا سر جھکنے نہیں دیا سوچے کیونکہ بات سوچنے کی ہے 🙏

بریکنگ نیوز 🚨🚨
بشری بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ضرورت کی چیزیں بنی گالہ سے ان کو پہنچا دی جائے گی

account_circle
Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profile Photo

میں آج جا رہا ہوں اب تب آؤں گا جب عمران خان بلائیں گے، شیرافضل مروت

مروت صاحب کل سے سارے پی ٹی ائی کارکنان اور قیادت ایک ہو گئے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بات کر رہے تھے تب یہ دھماکہ کرنا ضروری تھا کیا یہ سب چیزیں آپ سوچ سمجھ کر کرتے ہیں یا آپ سے غلطی سے ہو جاتی ہے ؟

account_circle
Zu6a!R(@2ubair_khan) 's Twitter Profile Photo

آج کے بعد بتول کو خاتون نہیں بلکہ درمیانی درجے کا مرد کہا جائے جو کہہ رہی ہے خاتون نا کہیں۔🤔

account_circle
Hania_pathani(@Hania_pathani) 's Twitter Profile Photo

🚨😂
ویسے تو میں بے معنی چیزیں نہیں دیکھتا لیکن آج میں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس دیکھی، ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن

account_circle