ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر))(@GigriPMLN) 's Twitter Profileg
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر))

@GigriPMLN

Genral Secretary PML N SMT District Gujranwala

ID:789446403508535300

calendar_today21-10-2016 12:41:04

104,1K تغريدات

12,3K متابعون

5,4K التالية

𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی فتنہ عمران خان اور اس کے حواریوں کی ریاست پاکستان کے خلاف ایک مسلح بغاوت تھی جس میں پورے پلان کے ساتھ ریاست پر دھاوا بولا گیا لیکن عوام نے اس بغاوت کا حصہ نہ بن کر ان ملک دشمن عناصر کی سازش ناکام بنا دی

account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo



سانحہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا جب پی ٹی آئی کے بلوائیوں نے شہداء وطن کی یادگاروں کو جلایا توڑا پھوڑا ۔۔۔ کیپٹن کرنل شیر کی بہادری کی گواہی بدترین مخالف بھی دیتے ہیں لیکن پی ٹی آئی کو ذرا شرم نہ آئی

account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo



احتجاج سب کا حق ہے جو ہر دور میں ہر حکومت میں ہوتے رہے ہیں لیکن عمران خان نے اپنی فارن فنڈنگ کو حلال کرنے کے لئے اپنے آقاوں کے ناپاک مقصد کو کامیاب کروانے کے لئے لوگوں کی ذہن سازی کر کے ریاست پر حملہ کروایا جو ناکام ہوئی

account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

جو کام پاکستان کے بیرونی بدترین دشمن نہ کر سکے وہ کام سیاسی جماعت کے روپ میں دہشتگرد جماعت پی ٹی آئی نے کر دکھایا اغیار کو خوش کرنے کے لئے اپنا گھر جلانے کی کوشش کی جس کو عوام اور فورسز نے ناکام بنایا

account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

فتنہ عمران نیازی کے جھوٹوں کا منہ بولتا ثبوت یہ بے غیرت کہتا کون لوگ تھے وہ جو اشتعال دلاتے تھے ہم نہیں جانتے ان لوگوں کو۔۔۔ دیکھیئے حقائق کہ کون لوگ تھے جو لوگوں کو فوجی تنصیبات کی طرف لیجا رہے تھے

account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی قوم کا مطالبہ ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث ایک ایک کردار کو قرار واقعی سزا دی جائے جنہوں نے اس ملک پر حملے کیئے شہداء کی بے حرمتی کی ان کو سزا دی جائے تاکہ دوبارہ کوئی وطن عزیز کی طرف دیکھنے کی جرأت نہ کرے

پاکستان کی قوم کا مطالبہ ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث ایک ایک کردار کو قرار واقعی سزا دی جائے جنہوں نے اس ملک پر حملے کیئے شہداء کی بے حرمتی کی ان کو سزا دی جائے تاکہ دوبارہ کوئی وطن عزیز کی طرف دیکھنے کی جرأت نہ کرے #انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کے لئے معصوم بچوں کے ذہنوں میں زہر ڈالا گیا اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے ریاستی مفادات اور سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔۔۔
دیکھیئے سانحہ 9 مئی کے تلخ حقائق

account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی بیرونی دشمنوں کے ٹکروں پر پلنے والے اندرونی دشمنوں کا ریاست پر حملہ۔۔۔۔۔ دیکھیئے سانحہ 9 مئی کے حملوں کے مناظر جب ایک سیاسی انتشاری ٹولے نے پاکستان میں خانہ جنگی کو ہوا دی 🇵🇰 کی سالمیت پر حملہ کیا جسکو عوام نے پاک فوج کیساتھ مل کر ناکام بنایا

account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo


کس طرح پلاننگ کے ساتھ ریاست پر مسلح حملہ کیا گیا ٹارگٹ سیٹ کیئے گئے لوگوں کو اشتعال دلایا گیا اور ٹرینڈ جتھے کو زمان پارک میں پناہ دی گئی اور پھر 9 مئی 2023 کو ریاست پر دھاوا بولا گیا

account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo



سانحہ 9 مئی ریاست پاکستان پر عمرانی جتھوں کا حملہ اور جن حساس مقامات کو ٹارگٹ کیا گیا ان کی تفصیلات۔۔۔۔
1+++

#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی سانحہ 9 مئی ریاست پاکستان پر عمرانی جتھوں کا حملہ اور جن حساس مقامات کو ٹارگٹ کیا گیا ان کی تفصیلات۔۔۔۔ 1+++
account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo



بیرونی فنڈنگ سے پاکستان کو نقصان پہنچایا گیا اور نقصان پہنچانے والی پی ٹی آئی 9 مئی کو سازش کے تحت فوجی قومی اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا
3++++

#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی بیرونی فنڈنگ سے پاکستان کو نقصان پہنچایا گیا اور نقصان پہنچانے والی پی ٹی آئی 9 مئی کو سازش کے تحت فوجی قومی اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا 3++++
account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

شہدا وطن کی یادگاروں کو جلایا گیا توڑا گیا جنہوں نے اس ملک کے لئے اپنی جانیں قربان کی اپنے بچے یتیم کیئے لیکن سیاسی مفادات اور اقتدار کی ہوس میں عمران خان نے سب کچھ تہس نہس کرنا چاہ جس کو عوام نے مسترد کردیا

شہدا وطن کی یادگاروں کو جلایا گیا توڑا گیا جنہوں نے اس ملک کے لئے اپنی جانیں قربان کی اپنے بچے یتیم کیئے لیکن سیاسی مفادات اور اقتدار کی ہوس میں عمران خان نے سب کچھ تہس نہس کرنا چاہ جس کو عوام نے مسترد کردیا #انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

ملک دشمن جماعت پی ٹی آئی کی تباہ کاریاں جو اس نے 9 مئی 2023 کو کی اور ثابت کیا کہ یہ بیرونی دشمنوں کی ایجنٹ جماعت ہے اس کا قلع قمہ وقت کی ضرورت ہے اس ملک کے لئے عوام کے لئے روشن مستقبل کے لئے

ملک دشمن جماعت پی ٹی آئی کی تباہ کاریاں جو اس نے 9 مئی 2023 کو کی اور ثابت کیا کہ یہ بیرونی دشمنوں کی ایجنٹ جماعت ہے اس کا قلع قمہ وقت کی ضرورت ہے اس ملک کے لئے عوام کے لئے روشن مستقبل کے لئے #انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo



سانحہ 9 مئی ہمیشہ اس بات کی یاد دلائے گا کہ ایک شخص اور اسکی جماعت نے سیاسی مفادات ایجنڈے اور اقتدار کی ہوس میں وطن عزیز پر حملہ کیا ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاک فوج کے شہداء اور تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا

account_circle
𝑴𝒊𝒂𝒏 𝑭𝒂𝒊𝒔𝒂𝒍 𝑩𝒂𝒔𝒉𝒊𝒓 𝑹𝒂𝒕𝒕𝒆𝒌𝒂(@FaisalRatteka) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو بچانا ہے آگے کی طرف لیجانا ہے تو پھر سانحہ 9 مئی کے ایک ایک مجرم کو الٹا لٹکانا ہوگا تاکہ کل کوئی بھی اپنے سیاسی ذاتی مفادات کے حصول کے لئے ریاست پاکستان پر حملہ آور نہ ہو سانحہ 9 مئی کے مجرموں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا

پاکستان کو بچانا ہے آگے کی طرف لیجانا ہے تو پھر سانحہ 9 مئی کے ایک ایک مجرم کو الٹا لٹکانا ہوگا تاکہ کل کوئی بھی اپنے سیاسی ذاتی مفادات کے حصول کے لئے ریاست پاکستان پر حملہ آور نہ ہو سانحہ 9 مئی کے مجرموں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا #انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی عوامی تاثرات!!



عوام نے انتشار کی سیاست کرنے والے کو مسترد کیا اور وطن سے وفاداری نبھائی

account_circle