BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profileg
BOL Network

@BOLNETWORK

BOL News is the Official News TV Channel of BOL Media Group. It is rated Pakistan's #1 News Channel by Top rating Agencies.

ID:1377002137

linkhttps://www.bolnews.com calendar_today24-04-2013 12:57:18

293,8K تغريدات

2,3M متابعون

4 التالية

BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ٹیکسٹائل انڈسٹری خسارے کا شکار ؟
بھارت سے تجارت ممکن؟کس کو فائدہ؟
ویڈیو دیکھیں: youtu.be/sOCu36nkRSs

Ali Aftab Saeed Asad Nizami

ٹیکسٹائل انڈسٹری خسارے کا شکار ؟ بھارت سے تجارت ممکن؟کس کو فائدہ؟ ویڈیو دیکھیں: youtu.be/sOCu36nkRSs #BOLNews #BOLOJANAB @aliaftabsaeed @Asadniz
account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

بھارت سے تجارتی روابط بحال کرنے کی کیا شرط ہے؟ کامران راشد نے بتادیا
مکمل دیکھیں: youtu.be/sOCu36nkRSs

Ali Aftab Saeed Asad Nizami

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ؟کس کس کوجھٹکا؟
موجوددہ حالات کا ذمہ دار کون؟اہم خبر
ویڈیو دیکھیں: youtu.be/qYL0MFZuwoI

Dr. Danish (official)

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں صنعتیں ختم ہونے کے دہانے پر؟ بڑا خسارہ؟ کامران راشد نے خبردار کردیا
مکمل دیکھیں: youtu.be/sOCu36nkRSs

Ali Aftab Saeed Asad Nizami

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے 1 ارب ڈالر قرض دے گا، قرض کی منظوری جون میں متوقع ہے۔۔

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی مزدورانڈیا اور بنگلہ دیش کے مزدوروں سے پیچھے، آخر بڑی وجہ کیا؟ کامران راشد نے سب بتادیا
مکمل دیکھیں: youtu.be/sOCu36nkRSs

Ali Aftab Saeed Asad Nizami

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

شریف خاندان قیدی نمبر 804 سے خوفزدہ ہے، رہنما تحریک انصاف عمر ایوب

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ٹیکسٹائل انڈسٹری بڑے خسارے میں؟ اصل ذمہ دارکون؟ کامران راشد نے تفصیل سے بتادیا
مکمل دیکھیں: youtu.be/sOCu36nkRSs

Ali Aftab Saeed Asad Nizami

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ملک میں کس جگہ آئین مخالف باتیں ہوئیں؟ موجودہ حالات کا ذمہ دار کون ہے؟ افتخار احمد برس پڑے

Dr. Danish (official) Iftikhar Ahmad

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت بلاول بھٹو کے 10 نکات کے مطابق خدمت کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

کیا پیپلزپارٹی ن لیگ کی موجودہ حکومت کو کامیاب کرانے میں اپنا کردار ادا کرے گی؟ حفیظ اللہ نیازی نے اندر کی باتیں بتادیں

Dr. Danish (official) Hafeezullah K Niazi

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پشین جلسے میں مولانا کے خلاف نعرے؟
نوازشریف کو نیا بیانیہ مل گیا؟ اہم تفصیلات
ویڈیو دیکھیں: youtu.be/wiRHnNsgrGY

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل غزہ پر جارحیت سے باز نہ آیا، اسرائیل نے وحشی حملے تیز کردیے، تازہ حملوں میں 43 فلسطینیوں کو شہید جبکہ 62 کو زخمی کردیا۔۔

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے حکومت بنانے کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اگر ن لیگ حکومت نہ لیتی تو پھر کیا ہوتا؟ افتخار احمد نے بتادیا

Dr. Danish (official) Iftikhar Ahmad

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

فیصلے دباو میں لیے گئے؟ نواز شریف سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟
حفیظ اللہ نیازی نے تفصیل سے بتادیا

Dr. Danish (official) Hafeezullah K Niazi

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

روسیوں کو نکالتے نکالتے پاکستان سے سب کچھ نکل گیا، کون سی سیاست ختم ہوگئی؟ افتخار احمد نے تاریخ کے اوراق پلٹ دیے

Dr. Danish (official) Iftikhar Ahmad

account_circle