Bashiru(@AkkoGid12) 's Twitter Profileg
Bashiru

@AkkoGid12

God is my protector profet muhammad SAW❤️
A simple guy with zero tolerance/ Fulani by tribe

ID:1423188928862040064

calendar_today05-08-2021 07:48:02

44,5K تغريدات

8,0K متابعون

8,0K التالية

𝐀ℓ𝐢 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧(@ali167b) 's Twitter Profile Photo

سیشن 🌹

آپ لوگوں کی بربادی میری بربادی ہے۔میں آپ سےہوں اور آپ مجھ سےہیں۔ جس سے آپ جنگ کریں گے اس سےمیں جنگ کروں گا اور جس سےآپ صلح کریں گےاس سےمیں صلح کروں گا۔
(جاری)

💕
جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّاھُوَ اَھۡلُہٗ
6

account_circle
𝐀ℓ𝐢 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧(@ali167b) 's Twitter Profile Photo


سیشن 🌹

کہ ہم ایسا کر ڈالیں پھر اللہ آپﷺ️ کو غلبہ وظہور عطا فرمائےتو آپﷺ️ ہمیں چھوڑ کر اپنی قوم کی طرف پلٹ آئیں۔
یہ سن کر رسول اللہﷺ️ نے تبسم فرمایا، پھر فرمایا: (نہیں)بلکہ آپ لوگوں کا خون میرا خون اور
5

account_circle
𝐀ℓ𝐢 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧(@ali167b) 's Twitter Profile Photo


🌹

بات کر ہی رہے تھےکہ ابوالہثیم بن تیہان رضی اللہ عنہ نےبات کاٹتےہوئے کہا اےاللہ کے رسولﷺ️! ہمارےاور کچھ لوگوں یعنی یہود کے درمیان عہد وپیمان کی رسیاں ہیں اور اب ہم ان رسیوں کو کاٹنے والے ہیں، تو کہیں ایسا تو نہیں ہوگا
4

account_circle
𝐀ℓ𝐢 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧(@ali167b) 's Twitter Profile Photo


🌹

کرتے ہیں لہٰذا اےاللہ کےرسولﷺ️! آپﷺ️ ہم سےبیعت لیجئے۔ ہم اللہ کی قسم! جنگ کےبیٹے ہیں اور ہتھیار ہمارا کھلونا ہے۔ہماری یہی ریت باپ دادا سے چلی آرہی ہے۔
حضرت کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت براء رسول اللہﷺ️ سے
3

account_circle
𝐀ℓ𝐢 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧(@ali167b) 's Twitter Profile Photo


🌹

بال بچوں کی حفاظت کرتےہو۔
اس پر حضرت براء رضی اللہ عنہ بن معرور نےآپﷺ️ کا ہاتھ پکڑا اور کہا ہاں! اس ذات کی قسم جس نےآپﷺ️ کو نبی برحق بناکر بھیجا۔ہم يقيناً اس چیز سےآپﷺ️ کی حفاظت کریں گےجس سےاپنے بال بچوں کی حفاظت
2

account_circle
𝐀ℓ𝐢 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧(@ali167b) 's Twitter Profile Photo


سیشن 🌹


🔘 دوسری بیعت عقبہ:
ابنِ اسحاق نےذکر کیا ہےکہ رسول اللہﷺ️ نےقرآن کی تلاوت، اللہ کی طرف دعوت اور اسلام کی ترغیب دینےکے بعد فرمایا: میں تم سےاس بات پر بیعت لیتا ہوں کہ تم اس چیز سےمیری حفاظت کرو گےجس سےاپنے
1

#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ 🌹 ﷽ 🔘 دوسری بیعت عقبہ: ابنِ اسحاق نےذکر کیا ہےکہ رسول اللہﷺ️ نےقرآن کی تلاوت، اللہ کی طرف دعوت اور اسلام کی ترغیب دینےکے بعد فرمایا: میں تم سےاس بات پر بیعت لیتا ہوں کہ تم اس چیز سےمیری حفاظت کرو گےجس سےاپنے 1
account_circle