Aنas 🇵🇰 (@anas___666) 's Twitter Profile
Aنas 🇵🇰

@anas___666

Alhamdulillah For Everything 💕

ID: 1622459165879975938

calendar_today06-02-2023 04:56:54

681 Tweet

17 Followers

91 Following

💎SANA💎 (@sana____sweet) 's Twitter Profile Photo

توں وہ آخری تمنا ہے جسکی تکمیل کے بعد دل دریا بُرد کردیں ، آنکھیں عطیہ کر دیں ہم

توں وہ آخری تمنا ہے جسکی تکمیل کے بعد
دل دریا بُرد کردیں ، آنکھیں عطیہ کر دیں ہم
مرشــــد جینٹل مین ⚓️ ‏ ‏ (@shami__w) 's Twitter Profile Photo

جاناں ایسی ہونی چاہئے جو روز صبح دوپہر شام باقاعدگی سے پوچھے آپ نے بریک فاسٹ کیا آپ نے لنچ کیا آپ نے ڈنر کیا 😌

Amal Fatima (@afatima_2) 's Twitter Profile Photo

کچھ تجھ کو محبت پر یقین تھا نا وفا پر کچھ دکھ مِری تقدیر میں لکھا بھی بہت ھے وہ اور ہیں جو چُھو کے تجھے دیکھنا چاہیں مجھ کو تو مِرے خواب کی دُنیا بھی بہت ھے 🌹🌹** شب بخیر **🌹🌹

کچھ تجھ کو محبت پر یقین تھا نا وفا پر
کچھ دکھ مِری تقدیر میں لکھا بھی بہت ھے

وہ اور ہیں جو چُھو کے تجھے دیکھنا چاہیں
مجھ کو تو مِرے خواب کی دُنیا بھی بہت ھے

🌹🌹** شب بخیر **🌹🌹
eCommerce Expert - Earn Online (@digitalsahulat) 's Twitter Profile Photo

﷽ قل هو ﷲ أحد۝ﷲ الصمد۝لم يلد ولم يولد۝ولم يكن له كفوا أحد . ﷽ قل أعوذ برب الفلق۝من شر ما خلق۝ومن شر غاسق إذا وقب۝ومن شر النفاثات في العقد۝ومن شر حاسد إذا حسد . ﷽ قل أعوذ برب الناس۝ملك الناس۝ إله الناس۝من شر الوسواس الخناس ۝الذي يوسوس في صدور الناس۝من الجنة والناس .

Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

سبھی کی کہانی ادھوری ہی رہی ہے اکثر ... میں نے یہ سبق پڑھا ہے کچھ ادھوی کتابوں میں

سبھی کی کہانی ادھوری ہی رہی ہے اکثر ...
میں نے یہ سبق پڑھا ہے کچھ ادھوی کتابوں میں
Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا واحد پھل جو بظاہر بغیر پھول کے لگتا ہے، لیکن دراصل اس کا پھول پھل کے اندر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے شک یہ سب اللہ تعالٰی بزرگ و برتر کی قدرت کی نشانیاں ہیں ۔

دنیا کا واحد پھل جو بظاہر بغیر پھول کے لگتا ہے، لیکن دراصل اس کا پھول پھل کے اندر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے شک یہ سب اللہ تعالٰی بزرگ و برتر کی قدرت کی نشانیاں ہیں ۔
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی کچھ باتوں اور انسانوں کو چھوڑ دینا اور جانے دینا اپنے آپ سے سب سے بڑی وفاداری ہوا کرتی ہے۔۔۔!! 🤍☘️ #اردو_زبان

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

سرد نومبر.....!!! نومبر یعنی بدلتا ہوا موسم'بدلتا ہوا سال بدلتے ہوئے لوگ'بدلتی ہوئی زندگی'بدلتا ہوا وقت' گرتے ہوئے پتے'سردی کی پہلی دستک' اداسی میں چھپی شامیں'اور اس میں ٹھہری ہوئی میری ذات۔۔۔!! Evening vibes /Night vibes ❤️

مرشــــد جینٹل مین ⚓️ ‏ ‏ (@shami__w) 's Twitter Profile Photo

آج میں آپکو بتاوں گا اچاری دال بنانے کا طریقہ گھر میں پکی ہوئی دال لیں اس میں تھوڑا سا اچار اچھی طرح مکس کریں لیں جی تیار ہے آپکی اچاری دال مزے سے کھائیں نوٹ : جن لوگوں کو دال پسند نہی وہ یہ طریقہ ضرور آزمائیں دال بہت پسند آئے گی 😌

ѕυииу (@mr_ekbaal) 's Twitter Profile Photo

اِس سا مزہ جہاں میں ڈُھونڈے نہ مِل سکے کــــرنے کی شَے ہے یار ، محبت کــی سمت آ #ردائے_سخن #قومی_زبان

ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

ہم پر اپنے تیور تان لیجئے لیجئے خوشی سے جان لیجئے تم بن تو میں کسی کا نہیں جان میری اتنا تو جان لیجئے اگر ہے شک تجھے مخلصی پر جان کی بازی کا امتحان لیجئے ہم جیسا تجھے کون چاہے گا ہماری وفا کو مان لیجئے اپنا بنا کر لوگ جان لیتے ہیں اپنا ہے کون کون پہچان لیجئے +

AɳαႦყα🖤 (@anabyaa_) 's Twitter Profile Photo

🔹 ایک ننھا سا دیا اندھیرے کا مقابلہ نہیں کر سکتا، لیکن جب جلتا ہے تو اندھیرا خود ہٹ جاتا ہے۔ اسی طرح، ایک مثبت سوچ شاید پوری دنیا نہ بدل سکے، مگر وہ تمہاری دنیا ضرور بدل دیتی ہے #انابیہ

🔹 ایک ننھا سا دیا اندھیرے کا مقابلہ نہیں کر سکتا،
لیکن جب جلتا ہے تو اندھیرا خود ہٹ جاتا ہے۔

اسی طرح، ایک مثبت سوچ شاید  پوری دنیا نہ بدل سکے،
مگر وہ تمہاری دنیا ضرور بدل دیتی ہے
#انابیہ
Aنas 🇵🇰 (@anas___666) 's Twitter Profile Photo

میں اس وقت ایک ڈھابـے پر بیٹھا چائے اور نمکو کھا رہا ہوں اور آپ بتائیں اس وقت کیا کر رہـے ہیں ؟

🍁 مـــاڈرَنّ مـجنُوں صاحب 🍁 (@malak_sahb1) 's Twitter Profile Photo

رزق کی بندش اور اولاد کی بندش.. کیا کوئی انسان یا تعویذ یا جادو نعوذبااللہ اللّٰہ تعالیٰ کے وعدے سے لڑ سکتا ہے بند کر یا کرا سکتا ہے حیرت کی بات ہے 😢

Aنas 🇵🇰 (@anas___666) 's Twitter Profile Photo

کسی اور کے بدل جانے کا کیا شکوہ کرنا آج خود پر نظر ڈالی تو میں بھی پہلے جیسا نھی نکلا 🍂 #NewProfilePic

وڈّے پائن (@its_amnan) 's Twitter Profile Photo

نئے شادی شدہ جوڑوں سے ہاتھ جوڑ کے گزارش ہے کہ پلیز شاپنگ مال میں تو اپنا ہاتھ ایک دوسرے کے ہاتھ سے چھڑوا لیا کریں۔ یہ لولی پوپے کمرے میں ہی چنگے لگتے ہیں😤